سارہ شہریارخان

71.5K posts

سارہ شہریارخان banner
سارہ شہریارخان

سارہ شہریارخان

@forever_ssk

https://t.co/0Qtmh60OJS

United Arab Emirates Katılım Şubat 2021
46 Takip Edilen456 Takipçiler
سارہ شہریارخان retweetledi
🍁سردار وسیم چغتائئ🍁👉
اُسےکہو کہ آ جاۓ ساری رنجشیں بُھلا کر.....!! میرے گاؤں میں آج بارش کا موسم چل رہا ہے #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
6
5
168
سارہ شہریارخان retweetledi
hira
hira@hira_zuu·
@kashmiri00786 عورت سب سے پہلے واجب العزت ہے۔۔ #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
4
4
111
سارہ شہریارخان retweetledi
Aqeel Awan
Aqeel Awan@AqeelAw36199285·
حیرت ہے کہ ہم لوگ بھی ٹھکرائے گئے ہیں ہم جیسے تو سینوں سے لگانے کے لئے تھے #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
4
2
112
سارہ شہریارخان retweetledi
A̷l̷i̷ Z̷a̷i̷D̷
A̷l̷i̷ Z̷a̷i̷D̷@BalochAlib59030·
محبت میں سود جائز ہے، جو تمھیں محبت دے تم اسے دُگْنی لوٹاؤ __ ~حضرت شمس تبریز #اپنی_زبان_اردو #محفل_سخن #اردو_ادب
اردو
0
4
2
138
سارہ شہریارخان retweetledi
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
اگر زندگی بے رنگ ہے تو محنت کریں۔ کیونکہ محنت ہمیشہ رنگ لاتی ہے۔ ✌️ #اپنی_زبان_اردو #ادب_کا_سفر #عمران_ہی_ہوگا
اردو
0
6
3
113
سارہ شہریارخان retweetledi
کم بخت عابی✨🇵🇰
ہزار رخ ترے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں کسے فراق کہوں اور کسے وصال کہوں روش صدیقی #اپنی_زبان_اردو
اردو
1
4
8
259
سارہ شہریارخان retweetledi
hira
hira@hira_zuu·
اچھا پوچھنا یہ تھا کہ عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگدا تُسی لنگ گٸے یا پھڑے گئے😂 #اپنی_زبان_اردو
اردو
8
6
15
426
سارہ شہریارخان retweetledi
hira
hira@hira_zuu·
چُپ رھیں ؟ آہ بھریں ؟ چیخ اُٹھیں ؟ یا مر جائیں ؟ کیا کریں، بے خَبَرو تُم کو خبر ھونے تک۔۔۔ #اپنی_زبان_اردو
اردو
2
10
14
305
سارہ شہریارخان retweetledi
hira
hira@hira_zuu·
کچھ ایسے مل کہ جسے کہہ سکوں، "ملا ہے مجھے" کچھ ایسے ہو کہ جسے کہہ سکوں، "میسر ہے" زین شکیل #اپنی_زبان_اردو
اردو
1
6
8
181
سارہ شہریارخان retweetledi
hira
hira@hira_zuu·
ایک جانب میں، کہ سر تا پا سماعت ہوں فقط اور تیری دیوار سے ملتی ہے اک چُپ! مستقل۔۔ #اپنی_زبان_اردو
اردو
1
9
12
308
سارہ شہریارخان retweetledi
hira
hira@hira_zuu·
تم سے اس واسطے پوچھا ہے دوبارہ مطلب میں سمجھتا ہوں محبت سے تمھارا مطلب پھول مرجهاتا نہیں خوشبو اگر اڑ جائے ہو بھی سکتا ہے ترے بعد گزارا مطلب.. ساجد رحیم @DrSajidRahim #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
5
3
120
سارہ شہریارخان retweetledi
hira
hira@hira_zuu·
زندگی حیران کھڑی دیکھتی رہی ہم اسے جیتے گئے، جیتے گئے، جیتے گئے۔۔۔ #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
8
6
136
سارہ شہریارخان
سارہ شہریارخان@forever_ssk·
مانگی نہیں کسی سے بھی ہمدردیوں کی بھیک ساجدؔ کبھی خلاف انا کچھ نہیں کیا #اپنی_زبان_اردو
اردو
0
3
4
69
سارہ شہریارخان
سارہ شہریارخان@forever_ssk·
بستی میں خاک اڑائی نہ صحرا میں ہم گئے کچھ دن سے ہم نے خلق خدا کچھ نہیں کیا #اپنی_زبان_اردو
اردو
1
3
2
62
سارہ شہریارخان
سارہ شہریارخان@forever_ssk·
دنیا نے زر کے واسطے کیا کچھ نہیں کیا اور ہم نے شاعری کے سوا کچھ نہیں کیا #اپنی_زبان_اردو
اردو
1
3
3
90