Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸

10.7K posts

Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 banner
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸

Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸

@forevernotout

Cricket is in My DNA...🤗🥰 کرکٹ سے عشق لالا سے شروع لالا پہ ختم💕

Warsaw, Poland Katılım Kasım 2019
566 Takip Edilen509 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸@forevernotout·
حضرت محمد صلي اللہ عليه وآله وسلم ۱)حضرت ابوبکرصدیقؓ(رض) ۲)حضرت عمرؓ(رض) ۳)حضرت عثمانؓ(رض) ۴)حضرت علی(رض) 💚💚💚💚♥️♥️♥️♥️♥️
اردو
1
0
4
287
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
تمام راستے منی کی جانب گامزن کتنے خوش نصیب ہیں یہ مسافر رب کے چنے ہوئے اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسا مسافر بناے #hajj1447
اردو
4
30
231
2.1K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
مختلف رنگوں، زبانوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 15 لاکھ افراد نے کل مکہ مکرمہ کی عظیم مسجد کا روحانی سفر کیا یہ منظر امتِ مسلمہ کے اتحاد، محبت اور عقیدت کی ایک شاندار مثال تھا، جہاں ہر کوئی ایک ہی رب کے حضور جھکا ہوا نظر آیا
اردو
7
332
2K
13.8K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔ جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
اردو
43
6.7K
13.2K
80.7K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Cool_Ustaaz ☪
Cool_Ustaaz ☪@Cool_Ustaz·
Labbaik Allahumma Labbaik 💓 #hajj2026
Indonesia
177
5.6K
27.6K
374.1K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یا اللہ کریم! مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق نصیب فرما۔ اے اللہ کریم! اس ماہ مقدس اور حج کے دنوں کے صدقے مسلمانوں کو متحد کر دے۔ یا رب العالمین! تیری امت بھٹک گئی ہے، انہیں مسلمان بنا دے، عملی مسلمان بنا دے۔
اردو
33
371
1.8K
11.7K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Ehtisham Siddique
Ehtisham Siddique@iMShami_·
Only Babar Azam fans are allowed to like this tweet.
Ehtisham Siddique tweet media
English
11
103
3.1K
26.6K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Aussies Army🏏🦘
Aussies Army🏏🦘@AussiesArmy·
Classic inning from Babar Azam💛 #zalmi
Aussies Army🏏🦘 tweet media
English
38
238
5.6K
41.2K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Babar Azam
Babar Azam@babarazam258·
Never Give Up 💪🏼
Babar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet media
English
729
2.1K
20.8K
191.7K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Javed Afridi
Javed Afridi@JAfridi10·
ALHAMDULILAH
Javed Afridi tweet mediaJaved Afridi tweet media
Indonesia
181
832
13.7K
75.3K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
د. ماهر
د. ماهر@paulxweb3·
🛑هام رسالة المتحدث باسم مقر خاتم الأنبياء إلى اليمن قيادة وشعبا وإلى المقاومة الإسلامية في لبنان. بالغة العربية
العربية
78
404
4K
105K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
سابق وزیر اعلیٰ کی طرح آپ بھی چائے پینے چلے جائیں گے یا عوام کے ساتھ ہی کھڑے رہیں گے؟ صحافی کا سوال میرا آپ انشاءاللہ جنازہ ہی پڑھنے آئیں گے۔ سہیل آفریدی کا جواب۔
اردو
192
3.7K
16.8K
229.7K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
نسیم شاہ اور محمد عامر کا کہنا ہے کہ آج گراؤنڈ میں اتر گئے تھے اس لیے خراب باؤلنگ ہوئی۔ محمد عامر نے کہا کہ اگر ٹی وی شو ہوتا تو پھر بتاتا باؤلنگ کیسے کرتے ہیں۔ دوسری طرف نسیم شاہ نے کہا کہ گراؤنڈ میں پرفارمینس آنے جانے والی چیز ہے اگر ٹویٹر پر پوسٹ کرنی ہوتی تو پتہ چلتا نسیم شاہ کس بلا کا نام ہے۔۔۔
Sajid usmani tweet media
اردو
9
36
200
16.4K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
🚨 ہم نے امریکی میرینز کی ایک بڑی تعداد کو حراست میں لے لیا ہے، جو ایران کے ایک جزیرے پر اترنے کی ناکام کوشش کر رہے تھے ۔۔ پاسدارانِ انقلاب
اردو
15
602
2.5K
22.4K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
افغانستان کی پالیسی پر بولو تو کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ۔ ایران کے معاملے پر بولو تو کہتے ہیں ایران چلے جاؤ۔ کیوں یہ تمہارے باپ کا ملک ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
اردو
124
4.9K
16.3K
122.8K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Asif Shafique
Asif Shafique@mmasief·
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
العربية
0
17
118
581
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
ABUBAKAR||یوسفزٸی
ABUBAKAR||یوسفزٸی@MAbubakar22·
ایران کو فتح کرنے والا اور بیت المقدس کو بغیر کسی لڑائی کے فتح کرنے والا جرنیل حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی عظمت کو سلام❤️
اردو
17
139
1.5K
12.2K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
ذرا اس شخص کا قرآن سن کر دیکھیں ایسا لگتا ہے جیسے قرآن پاک کے سمندر میں تیرتا ہوا جا رہا ہے ماشاءاللہ
اردو
61
1.8K
9.2K
163K
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ایرانی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو Khamnai is back.
اردو
120
6.6K
23.7K
303.3K