Sabitlenmiş Tweet
Farheenyounus
6.4K posts

Farheenyounus
@fshaikhkhan
لازم ہے کہ ہم بہی دیکھیں گے , professional PMO, I express what I feel ,
Katılım Ağustos 2014
167 Takip Edilen195 Takipçiler

@shayezakhan یہ ایک ٹرکش ڈرامہ کا سین ہے، کب تک آپ لوگ دوسروں کو بیوقوف بناؤ گے ،
اردو

جو شخص شادی کے دن سب کے سامنے بیوی پر ہاتھ اٹھا سکتا ہے، وہ زندگی بھر کے لیے قابلِ بھروسہ نہیں ہو سکتا۔
یہ ویڈیو ترکیہ کی ہے، دولہا کی جانب سے دلہن پر تشدد کے بعد دلہن کی ماں نے جس ہمت اور تیزی سے فیصلہ کیا، فوراً بیٹی کو لے کر ہال سے نکل گئیں۔ ماں کا یہ عمل بیٹی کو ایک تشدد زدہ مستقبل سے بچانے کی بہترین مثال ہے۔❤️🥺
اردو
Farheenyounus retweetledi

@tarar_4 @shafqatmm1 جی جی حضرت مولانا تارڑ مد اللہ ظلہ و اطال فی ذنوبہ و مفتي من مخہ ، و کلام بطاطيز ، و فهم على خفيف، و ضمير منفصل عن الفعل
اردو

@fshaikhkhan @shafqatmm1 یہ آپ کے زہن کا ساڑ ہے جو اُبل رہا ہے
ورنہ یہ ایسی ہی مثال ہے کہ کوئی ناف پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتا ہے کوئی پیٹ پر ہاتھ باندھ کر پڑھتا ہے اور کوئی ہاتھ چھوڑ کر پڑھتا ہے
اہم چیز یہ ہے کہ سب نماز پڑھتے ہیں
لیکن تنقید کا مواد تو اس میں بھی کافی موجود ہے
🙏❤️
اردو

@JimmyVirkk پہلے بہی آپ کی فیملی اس پل بہ تھی جب بمباری ہوئی آج بہی وہ اسی جگہ پہ تھی ، یا آپ پرانی ٹویٹ لگا رہے ہیں یا پھر یہ کوئی لطیفہ ہے
اردو

@shafqatmm1 کیونکہ حج جیسے عظیم اور جلال بھری عبادت کو بہی آپ جیسے لوگوں نے تفریح بنادیا ہے تھوڑے سے گانے اور ناچ نے کا ابتمام بھی کرلینا چاہئے لبیک کے بدلے مست قلندر کے نعرے لگاؤ احرام کی بھی کیا ضرورت ہےجینز پہن لو طواف کے سات نہیں بلکے دو چکر ہی لگاؤ انجوائے کرتے ہوئے جھنم جاؤ
اردو

@tarar_4 @shafqatmm1 بلکل تھوڑے سے گانے اور ناچ نے کا ابتمام بھی کرلینا چاہئے ،، قوالیاں بھی ہوں ، مزے ہی مزے ، لبیک کے بدلے مست قلندر کے نعرے لگاؤ ، احرام کی بھی کیا ضرورت ہےجینز پہن لو، طواف کے سات نہیں بلکے دو چکر ہی لگاؤ، خوشی خوشی انجوائے کرتے ہوئے آپ جیسے لوگ جھنم جاؤ
اردو

@shafqatmm1 اعتراض کرنے کی عادت سے مجبور ہیں
نہ کچھ لینا ہے نہ دینا ہے
لوگوں کو تکلیف یہ ہے کہ وہ کنکریوں کو سونگ کیوں کروا رہا رہا تھا شیطان بیٹ ہو رہا تھا روکنے میں ناکام رہا
ان ٹھیکیداروں کو کون بتائے حج تھا کوئی فوتگی والا گھر نہیں تھا
عبادت کو خوشی سے انجوائے کیوں نہیں کیا جا سکتا؟
اردو

@bigdar64 @MaleehaHashmey This is not negativity this is correctness, you don’t make fun of the most powerful act against shaitan and the act of sunnate Ibrahim alaih assalam
English

@MaleehaHashmey Some people will always find negativity in every act please spare him 🙏🙏🙏🙏
English

@Shah15446472 میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ بہی ہوا ہوگا،، اتنی لاشوں پہ کوئی احتجاج نہیں ہوا تو پروٹوکول پہ صبر جواب دے گیا اچھا جوک ہے 😬😬😬😬
اردو

@panadollxtra عظمیٰ بیچاری کو اپنی نوکری بچانے کلئے کتنا کتنا جھوٹ بولنا پڑتا ہے،
اردو

@KaliwalYam اللہ کا حکم سے قید میں ہیں اور اللہ کے حکم سے آزاد ہوجائیں گے۔ ہمُانتظار کر رہے ہیں دن بدل جائیں گے ان شاء اللہ
اردو
Farheenyounus retweetledi

سب ٹرینڈ جوائن کریں 🚨
آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا
#ReleaseKhanSaveHisHealth

اردو
Farheenyounus retweetledi

@RebelByThought حج کے پہلے ۱۰ با برکت دنوں میں گالیاں گلوچ اور لعنتیں دینا منع ہے کیوں اس کی پوسٹ لگا کے ہمارا نیک عمل ضائع کرنا چاہتے ہیں
اردو

@Tamim101wy نفس الموقف حصل لي لما ولدي جمع كل الفلوس من حصالته لمدة سنتين عشان يشتري شاشة ألعاب أتصور ٣-٥ موظفين كاشير عدوا الفلوس و أنا ما قدرت امسك نفسي من الضحك بس تجربة رائعة و ممتعة 😂😁🥰
العربية

@KaliwalYam @iamKhan805 اس کی اجازت ملی ہے۔ ورنہ ان تلوں میں کوئی دم خم نہیں ہے ، ڈرامہ باز
اردو

@caramelpop88 @PTIofficial @intazarpanjutha Then it will be winter and very cold to stay outdoor so postpone till March
English

@PTIofficial @intazarpanjutha Eid k baad tou moharaam hay usk baad flood ajaen ge
I think November best rahe ga tab tk wait kr lete hain Kaptaan k health ki kher hy 👏 👏
Eesti

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عید کے بعد ملاقات اور میڈیکل کے کیسز لگاتے ہیں۔ اگر عید کے بعد نہ لگے تو ہم پھر یہاں آئیں گے۔ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ انصاف دو۔
انتظار حسین پنجوتہ
@intazarpanjutha
اردو

@Asadrchaudhry @ayezachitrali پہلے یہ شخص صحافت چھوڑے پھر اس کی کوئی بات سنیں گے ،، نہیں تب بہی نہیں سنیں گے

اردو

اگر ووٹر کی عمر 18 سال کے بجائے 25 سال ہو گئی تو
ڈھائی کروڑ ووٹرز الیکشن پراسس سے باہر ہو جائیں گے۔
(میں تو ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کے حق میں ہوں ۔
کیونکہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کی بہتات نے شعور کے بجائے جذباتیت زیادہ پھیلا دی ہے)
پاکستان میں رجسڑڈ ووٹرز تقریبا 14 کروڑ ہو چکے ہیں۔
اور روزانہ تقریبا 14 ہزار لوگ 18 سال کے ہو رہے ہیں۔
جن کے اندر شعور کم اور شور زیادہ ہے۔
(*سالے۔۔۔ابا جی کی کمائی پر عمران خان کے عاشق بنے پھرتے کئی مجنووں کو جب خود کمانا پڑتا ہے تو میچورٹی آتی ہے۔)
25 سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد زندگی کی تلخ حقیقتوں کا جب اندازہ ہونا شروع ہوتا ہے
تو سوچ"پریکٹیکل"ہونا شروع ہوتی ہے۔
لہذا۔۔
مجھے اس آئینی تبدیلی پر اعتراض محسوس نہیں ہو رہا۔
(اسد آر چوہدری)
اردو

@Bakhtt_PTI نام دیکھو اور کام دیکھو ،، ویسے یہ سارے ججز کے نام ان کے کردار کے متضاد کیوں ہیں : ابو الحسنات : مطلب نیکیوں کے ابا ،، اطہر من اللہ : اللہ نے جس کو پاکیزہ بنایا،، اعجاز الحسن : اچھائی کے معجزے،
اردو

یار پرندے! یہیں کہیں تھا نیم کے پیڑ کا دیار
مٹی کی کچی دیواریں چاندی جیسے یار
یسو پنجو ہار کبوتر، کنچے ونچے، تاش
جیتنے والے نالاں، ہارنے والے تھے خوش باش
Arif Malik@arifawan779
قیدی نمبر 804 کا مقابلہ میں کرتا ہوں ،نکالیں اسکو جیل سے میں اسکے مقابلے میں الیکشن لڑوں گا ،قیدی نمبر 804 کا نام لینے کی اجازات دی جائے وہ کوئی توپ چیزیں نہیں ہے ،اسکو ہوا بنایا ہوا ہے ۔نکالیں عمران خان کو جیل سے وہ آئے میرے خلاف الیکشن لڑئے ،جیل میں بیٹھے عمران خان کو موسی گیلانی کا چیلنج
اردو














