Sabitlenmiş Tweet
Sama
8.8K posts

Sama
@ghroob01
اگر ہم نے آج ڈر کے مارے بزدلی کی چوڑیاں پہن لیں۔ توہماری نسلیں ظالموںسے کانپیںگیں Do you think you can scare me? I have only one life, and that belong to Allah
Qatar Katılım Kasım 2021
754 Takip Edilen551 Takipçiler
Sama retweetledi

🚨Journalist Imran Riaz Khan has been MISSING for far too many days & the situation is extremely ALARMING! His safety and well-being are at risk. #ReleaseImranRiazKhan NOW! This is a blatant violation of press freedom & human rights. #FreeImranRiazKhan
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
English
Sama retweetledi

صدر پی ٹی آئی باجوڑ و سابق ایم این اے @gulzafarkhan کے گھر سیکنڑوں لیوی اہلکار و سادہ کپڑوں میں ملبوس سینکڑوں نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں گھر کے چادر و چارداوری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر سے آٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے
اردو
Sama retweetledi
Sama retweetledi
Sama retweetledi
Sama retweetledi

Always remember that all specially Farooq hospital denied ventilator to Ammar due to pressure n because he was son of a PTI supporter. Don’t forget to name n shame them. This angel face is going into grave bcz he wsnt provided ventilator.
#JusticeforAmmar
English

@balochi5252 adalt direct army chief ko hukm dai jis k hukm per grftar nahe kiya ja raha hukm adoli per ghr behj dai
Indonesia
Sama retweetledi

بدقسمتی سے بنیادی انسانی حقوق کے حوالے سے بندیال صاحب کا دور بلاشبہ ایک تاریک ترین دور ثابت ہوا
25 مئ سے شروع ہونے والا ظلم روز بڑھتا گیا اور ظالم دن بدن اور بےخوف ہوتا گیا کیونکہ ظالم کا ہاتھ روکنے کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان میں اتنی سکت نہیں تھی کہ مظلوموں کی داد رسی کر سکیں
لہٰذا عدلیہ کے فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھا گیا
ارشد شریف کی بوڑھی ماں، عمران ریاض کے معصوم بچے مراد سعید، خواتین سیاسی قیدی ضمانتوں کے باوجود درجنوں بار گرفتار ہوتے سیاسی اکابرین اور پولیس کے ہاتھوں خواتین چادر چار دیواری کی دھجیاں بکھیرتے مناظر ظلم کا شکار ہزاروں سیاسی ورکرز
آپ آخری اور واحد امید تھے اور آپ کو اللّٰہ تعالیٰ نے اسی لئے قاضی کا عظیم منصب عطاء کیا تھا کہ مظلوموں کی داد رسی اور عدل قائم کریں
قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے سامنے انتخابات ،انسانی حقوق اور رول آف لاء بڑے چیلنجز ہیں دعا ہے قانون کی حکمرانی قائم ہو
اردو
Sama retweetledi

Pakistan has mercenary generals who allow 240 million ppl to barely breathe and eke out a living while they stab civilian PM’s in the back. 76 years a Colony…. theintercept.com/2023/09/17/pak…
English
Sama retweetledi
Sama retweetledi

یہ کس حیثیت سے مل رہا ہے اور کمپنی کن چکروں میں ملوا رہی ہے
پشاور میں پرویزخٹک کی امریکی قونصل جنرل شانتی مور کو پارٹی منشور، آئین اور سلوگن بارے بریفنگ۔
کیا سارا کچھ امریکہ نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے
کیا امریکہ میں بھی کوئی پاکستانی اس طرح کسی پارٹی کو منشور پر بریفنگ دینے جاتا ہے ؟ یہ جب سے کمپنی بیغیرت ہوئی ہے کوئی کہیں بھی منہ اٹھا کر کبھی بھی پہنچ جاتا ہے
اسی سرکس میں پیچھے سے مہنگائی کرے جارہے ہیں میڈیا کو کہیں اور مصروف رکھا ہے
اردو
Sama retweetledi

خان کے دیوانے بغیر کسی کال کے لاہور کی سڑکوں پر نکل آئے 🔥😍
twitter.com/Karachi__Wali/…
اردو
Sama retweetledi

@B0oTaOfficial company nay bangladesh per zulm kiya hum khamosh rahay natijatun Pakistan 2 tokray ho geya.
company gilgitiyoo per zulm kr rahe hai hum phr khamosh hain
हिन्दी
Sama retweetledi

وہ بس بتانا تھا گلگت بلتستان میں فیصل نصیر اور ندیم انجم نے جو حالات پیدا کر دئے ہیں وہ بے معنی نہی ہیں۔
بس انی جئی ٹؤئیٹ سی
twitter.com/babakoda18plus…
اردو

ہر اچھے اور برے ٹوئیٹ پر فرقان دس دس ٹوئیٹ ٹھوکتا ہے۔ بھائی ہاتھ ہولا رکھ۔ وقت کے ساتھ بڑھ جائیں گے تیرے فالور۔ ایسے تو آپ کا اکاؤنٹ یا میوٹ ہو جائے گا یا کوئی بلاک مار دے گا۔ 😂
Muhammad Furqan khan@EngrFurqanKhan3
@SHABAZGIL 10 ارب میں کامران خان کا پورا حصہ تھا اس لیے چپ ہیں اور ٹویٹس کرتا ہے
اردو
Sama retweetledi
Sama retweetledi








