GreenHat Network

28 posts

GreenHat Network banner
GreenHat Network

GreenHat Network

@greenhatnetwork

Photon in Double Slite

Katılım Ocak 2024
4 Takip Edilen0 Takipçiler
GreenHat Network
GreenHat Network@greenhatnetwork·
Master the Network: The Nmap In the world of cybersecurity, reconnaissance is everything. Whether you are a penetration tester, a network admin, or a curious student, Nmap (Network Mapper) is the undisputed king of discovery. #CyberSecurity #Nmap #InfoSec #Networking
GreenHat Network tweet media
English
0
0
0
21
GreenHat Network
GreenHat Network@greenhatnetwork·
🔹Uniform Resource Identifier The parent concept. Any string that identifies a resource on the Internet. 🔹Uniform Resource Locator A type of URI that tells you where a resource is and how to access it. 🔹Uniform Resource Name A type of URI that identifies a resource by name.
GreenHat Network tweet media
English
0
0
0
10
GreenHat Network
GreenHat Network@greenhatnetwork·
Most hackers are never caught. Not because they're lucky. Because they're invisible. VPNs. Tor. Proxy chains. Hijacked machines. Every hop is another dead end for investigators. The attack is easy. Disappearing is the skill. #Cybersecurity #Hacking #InfoSec #greenhatnetwork
GreenHat Network tweet media
English
0
0
0
25
GreenHat Network
GreenHat Network@greenhatnetwork·
Unpopular opinion: KDE Plasma on Linux is a better daily driver than Windows or macOS for most technical professionals. Faster. More private. Fully customizable. No subscriptions. No forced updates. The desktop OS debate isn't over. It's just getting started. #Linux #KDEPlasma
GreenHat Network tweet media
English
0
0
0
23
GreenHat Network
GreenHat Network@greenhatnetwork·
Dongle vs Router: Know the difference Dongle = SIM-based, 1 device, portable → best for travel Router = full Wi-Fi, multiple devices, stable → best for home/office Simple rule: Dongle = internet for YOU. Router = internet for EVERYONE. Which one are you using? #greenhat
GreenHat Network tweet media
English
0
0
0
16
GreenHat Network
GreenHat Network@greenhatnetwork·
Penetration Test vs Vulnerability Scan
GreenHat Network tweet media
English
0
0
0
8
GreenHat Network
GreenHat Network@greenhatnetwork·
@ilmkasea @ArifRetd lafaz "SHIA" quran mai aya huwa h 2 3 dafa Chahay jis hawalay say ho lakin lafzay "SHIA" aya huwa h To agar ap allah k kalam ko rad kar k Kafir kah rahay ho to mumkir Quran kafir to wo log h jo "SHIA " ko kafir kahtay h Baqi SHIA maslak say ikhtilaf apni jaga
Indonesia
1
0
1
28
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
یہ وہ احادیث ہیں، جوہمیشہ بتانے کے بجائے چھپانے میں چودہ سو سال لگا دئیے، یہ احادیث کتابوں میں درج ہیں اور اب سوشل میڈیا پر شائع ہوتی ہیں حدیث :- 1 "علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11) حدیث نمبر :- 2 "علی کا ذکر عبادت ہے"۔ حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11 صفحہ 601) حدیث نمبر :- 3 "علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔ حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142) (صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931) حدیث:- 4 یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔ حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917) حدیث:- 5 "میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔ (کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120) حدیث نمبر:- 6 "علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔ (کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120) حدیث نمبر:- 7 " میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123) حدیث نمبر:- 8 "یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34) حدیث نمبر :- 9 "علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125) حدیث نمبر:- 10 "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔ حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606) ( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168) حدیث نمبر:- 11 لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔ حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178) حدیث نمبر:- 12 علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166) حدیث نمبر:- 13 اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :- اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67) اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا حدیث نمبر :- 14 "جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534) حدیث نمبر:- 15 "جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔ (مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192) حدیث نمبر:- 16 "اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔ حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177) مسلم شریف میں اسی حدیث کا مفصل طرق موجود ہے مسلم شریف حدیث نمبر 240 حدیث نمبر:- 17 "علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔ حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125) حدیث نمبر:-18 "اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123) حدیث نمبر:- 19 (میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علی کے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی ) "علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138) حدیث نمبر:- 20 میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔ حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148) (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127) حدیث نمبر:- 21 مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔ حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223) فخرِسادات آل نبی ؐ اولا علی ؓ پیر سید شاہ زبیر اکبر شاہ صاحب آف بھیرکنڈ
اردو
221
657
2.3K
115.6K
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
اچھی خبریں سنئے: ہندوستانی سفارتی وفد کو شدید ناکامی اور بے عزتی کا سامنا ۔ 33 ممالک میں سے 31 ممالک کے سربراہان مملکت نے ملنے سے ہی انکار کر دیا ۔۔۔ دوسری طرف ! ہندوستان امریکہ سے ایف 35 خریدنے کے لئے اپنا وزیر خارجہ بھیجا تھا ۔۔۔ ٹرمپ نے شٹ اپ کال دی تو اب مودی نے ہندوستان میں ایف 35 5th جنریشن طیارے کے لئے چندہ مہم کا آغاز کیا ہے ۔۔۔ دوسری جانب ۔۔۔ آذربائیجان اور ترکیہ پاکستان سے 40 طیارے JF17 Thunder خریدیں گے ۔۔ جس کے لئے وہ پاکستان میں 4.6 ارب ڈالر خرچ کریں گے ۔۔۔ چائنہ کا J35 طیارہ 40 کی تعداد میں اور ترکی F35 KAAN ، کل 40 طیارے یعنی 2028 تک پاکستان کے پاس 80 ففتھ جنریشن طیارے ہوں گے ۔۔۔ جبکہ ہندوستان 2028 میں اپنا ففتھ جنریشن طیارہ F35 بنانا شروع کرے گا ۔۔۔ روس نے پاکستان کے ساتھ 2.5 بلین ڈالر کے معاہدے کر لئے ہیں ۔۔۔ جس کا مقصد سستا پیٹرول خریدنا ہے ۔۔۔۔ پاکستان کے ریزروز 16 بلین ڈالر سے تجاوز کر چکے ۔۔۔ پاکستان 411 بلین ڈالر کا GDP حاصل کرنے والا 40 واں ملک بن گیا ہے ۔۔۔ اسکے بعد جو گیم شروع ہونے والا وہ انتہائی دل چسپ ہے ۔۔ پاکستان میں CPEC 2 کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔۔ چائنہ ، سعودی عرب ، قطر اور یو اے ای سے پاکستان کے اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع ہیں ۔۔۔۔۔ جو رواں سال کے آخر اور آئندہ سال کے اوائل میں ہوں گے ۔۔۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 1.5 ارب ڈالر سرپلس چل رہا ہے ۔۔۔ پاکستان اگر بلوچستان میں مکمل امن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ۔۔۔ تو ان شاءاللہ پاکستان 700 سے 1000 ارب ڈالر کی GDP والا ملک بن جائے گا ۔۔۔پاکستان اپنی BITCOIN مائننگ کرنے جا رہا ہے ۔۔۔ جس وجہ سے ہندوستان میں شدید معاشی تشویش پائی جاتی ہے ۔۔۔ پاکستان کی سٹاک ایکسچینج الحمدللہ 1 لاکھ 19 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر چکی ہے ۔۔۔ دوسری طرف مسلمان مردوں اور عورتوں کی حراسگی کے واقعات ہندوستان میں عام ہو چکے ۔۔۔ ہندوستان میں سکھ ، مسلمان ، عیسائی ، پارسیوں کے ساتھ ہندوتوا RSS کے دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر ہیں ۔۔۔ آرٹیکل 370 کے بعد کشمیریوں کا استحصال ہو رہا ہے ۔۔۔ وقف املاک بل کے بعد ہندوستان میں مسلمانوں کی مساجد اور مدارس محفوظ نہیں ۔۔۔ جو ہندوستان پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کر چکا تھا آج وہ پورے خطے میں تنہا نظر آ رہا ہے ۔۔۔۔ ہندوستان میں نیچ ذات کے لوگوں سمیت مسلمانوں کے ساتھ جناروں سے بھی بد تر سلوک کے واقعات پیش آئے یہاں تک کہ شرابی ہندو ۔۔۔ انسانوں پر سر عام پیشاب کر رہے ۔۔۔ مسلمان خواتین کے حجاب کھینچے جاتے ہیں ۔۔ ان کے گلوں سے زیور کھینچا جاتا ہے ۔۔۔ ہندو اکثریتی علاقوں میں بلا وجہ مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر تک چلائے گئے ہیں ۔۔۔ یہ وہ ہندوستان تھا جو پاکستان میں سوشل ورکرز اور این جی اوز کے ذریعے خواتین اور اقلیتوں کے حقوق پر واویلا کرتا تھا ۔۔۔۔ آج دنیا بھر سے آنے والے سیاہ ہندوستان کے بارے وی لاگنگ کر رہے کہ ہندوستان خواتین کے لئے انتہائی غیر محفوظ ملک ہے ۔۔۔۔ بے شرم مودی ہندوستان کو ان شاءاللہ 50 سال پیچھے لے جائے گا ۔۔۔ میرے اللہ کا ہم۔پر فضل ہے کہ اس وقت پاکستان کی قیادت صحیح ہاتھوں میں ہے ۔۔۔ اللہ ربّ العزت وطن عزیز جو حاسدوں کے شر سے بچائے آمین ۔۔۔۔ اس میں فتنہ و فساد برپا کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین ۔۔ اور میرا رب پاکستان کو رہتی دنیا تک قائم و دائم اور اسلام کا قلعہ بنائے رکھے آمین ۔۔ ازقلم : عبدالسلام فیصل شئطان اور 350 ڈیمز، ایک کروڑ نوکریاں والے آپ کو RT کرنےسے روکیں گے۔
اردو
211
664
2K
96.5K
GreenHat Network
GreenHat Network@greenhatnetwork·
Mastering Recon-ng Learn how to leverage Recon-ng’s powerful modules for data gathering, domain enumeration, and more. We’ll walk you through setup, essential commands, and real-world applications to enhance your reconnaissance skills. #ReconNg #CyberSecurity #EthicalHacking
English
0
0
0
16