GuLaB

37.2K posts

GuLaB banner
GuLaB

GuLaB

@gul4b

SAB SE PEHLE PAKISTAN 🇵🇰 .. IMRAN KHAN PAK ARMY ZINDABAD 😍😘

Katılım Temmuz 2017
16.4K Takip Edilen30.6K Takipçiler
GuLaB retweetledi
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
بھارتی وزیر دفاع کی روس میں ٹھکائی کے بعد پاکستان اور چین کے جرنیلوں کا بھارت کو جلانے کے لیے زبردست پوز...
Haqeeqat TV tweet media
اردو
39
906
5.5K
0
GuLaB
GuLaB@gul4b·
چلیں جی سونے سے پہلے خود کو مینشن اور ریٹویٹ کر جائیں.. صبح تک 400 فالورز پکا...انشاءاللہ فالو بیک لازمی کرنا یار ایک دوسرے کو پلیز..ہم کونسے سلیبرٹی ہیں..😇
اردو
0
1
4
0
GuLaB retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
کسی بھی پہلو سے کسی بھی اینگل سے رؤف کلاسرا کا اور ان لفافوں کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں۔ رؤف کلاسرا کی آڈیٹوریل سوچ میں غلطی ہو سکتی ہے لیکن حیرت ہے کہ ایسے لوگ تنقید کر رہے ہیں جن کی کوئی سوچ ہی نہیں۔صبح سے شام تک لفافے کی تلاش میں گزر بسر ہوتی ہے۔اور کوئی آخلاقیات نہیں
اردو
832
1.2K
8.8K
0
GuLaB retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
اپنےہیروزکوخراج عقیدت پیش کرتےہوئےآج 1965 کی یادیں میرےذہن میں تازہ ہیں کہ میں اس وقت 13 برس کا تھا۔وہ یگانگت نہیں بھلائی جاسکتی جب قوم یکجا ہوکر دشمن سےنبرد آزما ہوئی۔ باہم اتفاق سے رخ متعین کرنےوالی قوم کوکوئی دشمن شکست نہیں دےسکتا۔جناح کاپاکستان بنانےکیلئےآج یہی جذبہ درکار ہے۔
اردو
2.1K
4.7K
27.3K
0
GuLaB
GuLaB@gul4b·
عمران خان نے گیارہ سو ارب کونسا اپنی جیب سے دئیے ہیں: پٹواری تو موٹر وے کونسا ماں کے جہیز بیچ کر بنائی تھی: سادہ پاکستانی اوکے گڈ نائٹ
اردو
0
1
0
0
GuLaB retweetledi
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
کیا وجہ ہے کہ 1100 میں سے 1092 نمبر لینے کے باوجود پاکستان میں نہ کوئی جابربن حیان پیدا ہورہا ہے نہ ابن الہیثم نہ آئن سٹائن اور نہ نیوٹن۔۔۔ کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟🤔🤔 #PakistanHamaraHai
اردو
486
279
1.9K
0
GuLaB retweetledi
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
بالکل ٹھیک کہا.. مظلوم مجید اچکزئی کو انصاف فراہم کیا جائے 👇 "مجید اچکزئی صاحب کی گاڑی کے معائنہ کے لیے ماہرین کی ایک ٹیم روانہ کی جائے جو تخمینہ لگائے کہ ٹکر سے اس کا کتنا نقصان ہوا ہے اور پھر مقتول پولیس اہلکار کے لواحقین کے گردے بیچ کر یہ نقصان پورا کیا جائے" (آصف محمود)
اردو
68
986
3.9K
0
GuLaB
GuLaB@gul4b·
زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بارش والے علاقوں کے ساتھ ہیلی کاپٹر پر کراچی کی ان سڑکوں کا بھی جائزہ لیا جہاں شہباز شریف نے زرداری کو گھسیٹا تھا ۔۔۔🤭😂😂
اردو
0
1
2
0
GuLaB retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
بلوچستان حکومت نے محسن داوڑ کو صوبے سے بے دخل کرکے واپس اسلام آباد کیوں بھجوایا؟بلوچستان حکومت کے ترجمان اور صوبائی وزیر داخلہ کا جواب سامنے آگیا۔ urdu.siasat.pk/news/2020-09-0…
اردو
10
25
220
0
GuLaB retweetledi
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
یہ تھرڈ کلاس گٹر اداکار جسنے پاکستان میں بغیر نکاح کے رہنے کا رواج عام کیا منہ ٹیڑھے کر کے تھرڈ کلاس اداکاری کرنے والا جیلس ہو کر کہتا ہے ارطغرل ڈرامے کے اداکار کوڑا کرکٹ ہیں... ان سبکی دوکانیں بند ہو رہی ہیں انکو پتا چل گیا ہے اب انکے طلاقوں والے ڈرامے نہیں چلنے #YasirHussain
Haqeeqat TV tweet media
اردو
390
1.3K
5K
0
GuLaB
GuLaB@gul4b·
عالمی لیڈر عمران خان اقوام متحدہ میں 172ممالک کے سربراہان میں سے عمران خان ٹاپ لیڈرز میں شامل اپنی مرضی سے خطاب کریں گے کوئی ٹائم لمٹ نہیں @ImranKhanPTI pic.twitter.com/8brrGkpxQ0
اردو
0
0
1
0
GuLaB retweetledi
Senator Shibli Faraz
Senator Shibli Faraz@shiblifaraz·
کراچی پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔اس کے مسائل ہمارے مسائل ہیں۔کراچی کے عوام کوسندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتےجنہوں نے12 سالہ طویل اقتدار میں شہر قائد کو تباہ حال کیا۔عمران خان کراچی کی رونقیں اور بطورصنعتی شہر حقیقی شناخت بحال کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
اردو
471
897
7.1K
0
GuLaB
GuLaB@gul4b·
عاصم سلیم باجوہ نے کرپشن کی ہے یا نہیں، یہ تو میں نہیں جانتا لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ محمود اچکزئی کے بھائی مجید اچکزئی نے ایک غریب ٹریفک کانسٹیبل کو قتل کر دیا اور عدالت نے اسے چھوڑ دیا مگر کسی خونی لبرل، پٹواری، پیپل پالٹی مذہبی جماعتوں کی طرف سے ایک ٹویٹ تک سامنے نہیں آیا
اردو
0
0
0
0
GuLaB retweetledi
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
کراچی میں عمران خان نے 11 سو ارب کا پیکج دیا اب یہ پیکج اس سندھ حکومت کے ساتھ مل کر خرچ کیا جائے گا جنہوں نے 45 سال میں کھربوں روپیہ کھا کر بیرون ملک جائیدادیں بنا ڈالی آج جنکی وجہ سے سندھ کراچی برباد ہے انہی کے ہاتھوں میں پیکج دے دیا۔۔ بس جلد یہ پیسا بیرون ملک منی لانڈر ہوگا
اردو
0
279
1.3K
0