Affectees Gulberg Exect Multan
26 posts

Affectees Gulberg Exect Multan
@gulbergexect
#فراڈ #گلبرگ #کالونی #ملتان کے مالک اصغر گورمانی MPA,PP283 شرم کرو متاثرین گلبرگ کو پلاث دو۔۔ متاثرین گلبرگ ایگزیکٹو ملتان گلبرگ کالونی کے مالک
Multan, Pakistan Katılım Nisan 2026
7 Takip Edilen12 Takipçiler

ڈی جی خان ایئرپورٹ کی توسیع اور اپگریڈیشن کے منصوبے کے لیے آج سہ پہر 3 بجے بڈز کھولی جائیں گی۔ انشاءاللہ یہ اہم منصوبہ جلد پایۂ تکمیل تک پہنچے گا اور ڈی جی خان ایئرپورٹ جدید سہولیات سے آراستہ ہو کر بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کی راہ ہموار کرے گا۔
یہ پیشرفت نہ صرف عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرے گی بلکہ ڈی جی خان سمیت پورے خطے کی معاشی سرگرمیوں، تجارت اور ترقی کو بھی نئی رفتار دے گی۔

اردو

"My name is Bushra, and I work as a barista in a cafe. I learned from our HR team that we would be receiving Ration Cards. Within a few days, I received my Maryam Nawaz Ration Card. I can go to the grocery store near my home, pick up whatever supplies I need, and pay by simply swiping the card. I thank Chief Minister Maryam Nawaz for providing us with this facility."
English

Experience the vibrant spirit of Punjab like never before! Pleased to invite you to the #MagnificentPunjab Expo 2026. Beyond tourism, we are showcasing our rich heritage and the massive investment potential our province holds for the global stage. Join us as we innovate and transform Punjab into a premier, visitor-centric destination! 🇵🇰
📍 Expo Centre, Lahore
🗓️ 28th–29th April
English

@rafaqatdgr #فراڈ #گلبرگ #کالونی #ملتان کے مالک اصغر گورمانی MPA,PP283 شرم کرو متاثرین گلبرگ کو پلاث دو۔۔
متاثرین گلبرگ ایگزیکٹو ملتان گلبرگ کالونی کے مالکm.facebook.com/story.php?stor…
اردو

وزیر اعلیٰ پنجاب کے 'مریم نواز راشن کارڈ' اقدام سے محنت کش طبقے کی زندگی میں بڑی تبدیلی آ رہی ہے۔ مل میں لفٹ آپریٹر کے طور پر کام کرنے والے صہیب کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں محدود تنخواہ کے ساتھ گھر کا راشن پورا کرنا ایک بڑا چیلنج تھا مگر اب اس کارڈ کے ذریعے انہیں ماہانہ 3,000 روپے کا مفت راشن باآسانی میسر ہے۔ صہیب نے اس ریلیف پیکج پر مریم نواز صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے ایک بہترین غریب دوست قدم قرار دیا ہے۔
اردو

@CommissionerMu2 @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @OfficialDGISPR #فراڈ #گلبرگ #کالونی #ملتان کے مالک اصغر گورمانی MPA,PP283 شرم کرو متاثرین گلبرگ کو پلاث دو۔۔
متاثرین گلبرگ ایگزیکٹو ملتان گلبرگ کالونی کے مالکm.facebook.com/story.php?stor…
اردو

PAKISTAN ZINDABAD
#Pakistán #27aprile2026 #pakistanforglobalpeace #معرکہـحق
#pakistanrising
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @OfficialDGISPR
Filipino

@GovtofPunjabPK #فراڈ #گلبرگ #کالونی #ملتان کے مالک اصغر گورمانی MPA,PP283 شرم کرو متاثرین گلبرگ کو پلاث دو۔۔
متاثرین گلبرگ ایگزیکٹو ملتان گلبرگ کالونی کے مالکm.facebook.com/story.php?stor…
اردو

پنجاب میں فلم انڈسٹری کے لیے بڑا سنگِ میل۔
'نواز شریف آئی ٹی سٹی' لاہور میں 50 ایکڑ پر پنجاب فلم سٹی کا منصوبہ پہلے ہی عملی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جدید اسٹوڈیوز، ساؤنڈ اسٹیجز، پوسٹ پروڈکشن لیبز اور اینیمیشن و ڈیجیٹل میڈیا کے عالمی معیار کے مراکز قائم کیے جائیں گے۔ یہ منصوبہ نوجوانوں کے لئے روزگار کے نئے مواقع بھی مہیا کرے گا، پاکستان میں ہی اب فلم سازی کم لاگت اور عالمی معیار کے ساتھ ممکن ہوگی۔
اردو

@DC_Multan #فراڈ #گلبرگ #کالونی #ملتان کے مالک اصغر گورمانی MPA,PP283 شرم کرو متاثرین گلبرگ کو پلاث دو۔۔
متاثرین گلبرگ ایگزیکٹو ملتان گلبرگ کالونی کے مالک
اردو

@DC_Multan facebook.com/share/v/1LD7Em… ہمیں انصاف چاہئیےگلبرگ
اردو

@NABPakistan اسلام علیکم گلبرگ ایگزیکٹوہاؤسنگ سوسائٹی ملتان کے متاثرین کو فوری انصاف دلوائیں سر آپ لوگوں کی حکومت ہے آپ فوراً وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے بات کریں اور اصغر گرمانی کوانٹرپول کے ذریعے واپس لائےجو غریبوں کی ساری زندگی کی جمع پونجی لٹ چکی
اردو

@ShSalmanNaeem اسلام علیکم سلمان نعیم صاحب گلبرگ ایگزیکٹوہاؤسنگ سوسائٹی ملتان کے متاثرین کو فوری انصاف دلوائیں سر آپ لوگوں کی حکومت ہے آپ فوراً وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے بات کریں اور اصغرگرمانی کوانٹرپول کے ذریعے واپس لائےجو غریبوں کی ساری زندگی کی جمع پونجی لٹ چکی

اردو

@CommissionerMu2 @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @PnD_Punjab @CS_Punjab #ہمیں_انصاف_چاہیے_گلبرگ_ایگزیکٹو_ملتان


QME

صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا دورہ ملتان ،امن و امان اجلاس
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @PnD_Punjab @CS_Punjab
اردو









