Hamid✨

1.9K posts

Hamid✨ banner
Hamid✨

Hamid✨

@h_dwtc

عمریں کرتی ہیں سفر، خواب تو وہیں رہتے ہیں🥀

Dubai, United Arab Emirates Katılım Aralık 2019
1.8K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
If you're an active member & really want to boost your ACCT, 💫 Hit “RT” We Follow You ASAP 💎 Love of 𝕏 @h_dwtc 🚀🚀🚀🚀
English
1
0
5
156
Dr. Xia Khan
Dr. Xia Khan@DrXiakhan·
کچھ کیسز میں جن کا ہائی ڈرائی گلیسرائڈ لیول ہے ویکسین لگانے کے بعد ٹرائی گلیشرائڈ لیول زیادہ بڑا ہے جو دل کی بیماری ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بنا تو میرا مشورہ ہے کہ وہ لوگ جو ارادہ رکھتے ہیں ویکسین لگانے کا تو وہ اپنا لپڈ پروفائل ٹیسٹ لازمی کریں اور اپنی ٹرائی گلیسرائڈ لیول کو دیکھ کر ویکسین لگوائیں۔ ہمیں ہمیں جن لوگوں کی اموات ہوئی ہے ان لوگوں کی ڈیٹا سے اور ریسرچ سے پتہ چلتا ہے کہ ان کا ٹرائی گلیسرائڈ لیول زیادہ تھا یا پھر ویکسین لگانے سے اور بڑا جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بنا۔
اردو
26
20
136
25.1K
Dr. Xia Khan
Dr. Xia Khan@DrXiakhan·
کس کس نے کرونا ویکسین لگوائی تھی؟ اپنی age اور بلڈ گروپ میرے ساتھ شیئر کریں تاکہ اپ کی رہنمائی کروں 👍🏽
Dr. Xia Khan tweet media
اردو
1.3K
223
2.1K
180.6K
Hamid✨ retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
سپریم کورٹ : بھٹو کو پھانسی دو سپریم کورٹ: بھٹو کی پھانسی غلط تھی سپریم کورٹ : نواز شریف چور ہے سپریم کورٹ: نواز شریف بے قصور ہے سپریم کورٹ : عمران صادق ، امین ہے سپریم کورٹ : عمران چور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہ تمہاری اوقات ہے
اردو
34
1.5K
4.9K
51.1K
Hamid✨ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جس پاکستانی میں 1 فیصد بھی غیرت ہے ،وہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا دفاع نہیں کر سکتا اس فیصلے کے دفاع کے لیے سو فیصد بے غیرت ہونا ضروری ہے
اردو
439
4.1K
13.3K
147.9K
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
Comment IK Pic ❤️
Husnain Rafique tweet media
Français
697
953
5.4K
59.6K
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
@QamarSohail09 آپ کے اعلی تجزیہ سے متفق ہوکر فالو کر رہا ہوں
اردو
0
0
0
25
Qamar Sohail
Qamar Sohail@QamarSohail09·
✍🏻اخے انٹرنیشنل میڈیا نے ایک بھارتی طیارہ گرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ صورتحال کو شروع سے سمجھیں سب کلیئر ہو جائے گا۔ پہلگام میں حملہ ہوتا ہے اور انڈیا جوابی کاروائی کا اعلان کرتا ہے۔ متوقع طور پہ یہ سرجیکل سٹرائیک ہو سکتا تھا جسے یقیناً 72 گھنٹوں میں ہو جانا چاہیے تھا لیکن بھارت عالمی لابنگ شروع کرتا ہے۔ پاکستان کی جانب سے مسلسل امریکہ سے مدد طلب کی جاتی ہے۔ تمام وزرا لائن میں لگ کر امریکہ سے مدد مانگتے ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور آرمی چیف کہیں نظر نہیں آتے ۔ دفتر خارجہ خاموش ہوتا ہے۔ اور پھر ساڈی گل ہو جاتی ہے۔ امریکی نائب صدر کہتا ہے کہ بھارت کنٹرولڈ حملہ کرے گا اور پاکستان تعاون کرے گا ۔ اچانک سے فوجی مشقیں بھی شروع ہو جاتی ہیں ، آرمی چیف بھی ٹینک پہ چڑھ جاتے ہیں اور ترجمان کا بیان بھی آ جاتا ہے۔ ایک پریس کانفرنس بھی کھڑکا دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی مدرسے خالی ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ رات دس بجے ہی حملے کی خبر موصول ہو گئی تھی۔ یعنی اڑھائی گھنٹے پہلے پاکستان کو پتہ تھا لیکن فضائیہ کو جنرل کال نہیں دی جاتی۔ گہری خاموشی ہوتی ہے۔ بھارت پاکستان کے بڑے شہروں میں گھس کر سکون سے اپنے ٹارگٹڈ ایریا کو سو فیصد ایکوریسی سے نشانہ بناتا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ صرف میزائل اٹیکس نہیں بلکہ ڈرون کا استعمال ہوا ہے۔ پاکستان کا دفاعی نظام تماشا دیکھتا رہتا ہے۔ بھارت پاکستان کے شہروں میں گھس کر اور لاشیں بچھا کر دنیا کو بتا دیتا ہے کہ پاکستان اس کے سامنے کچھ نہیں ہے اور پاکستان کا دفاعی نظام اس کے سامنے اہمیت نہیں رکھتا۔ مودی کو بھارت میں مقبولیت مل جاتی ہے۔ اب باری پاکستان کی رجیم کی ہے۔ پاکستان میں حملے کے فوراً بعد تمام نیوز چینلز کی ڈیوٹی لگا دی جاتی ہے کہ بھارتی طیارے گراتے رہو ،چوکیاں خالی کرواؤ ، جنرل ہیڈ کوارٹر اڑا دو ، ایئر بیس تباہ کروا دو۔ جب پرانی فوٹیجز پکڑی جاتی ہیں تو بھارت خود مدد کو آتا ہے۔ وہ بھارت جو اپنے اصلی طیارے گرنے پہ اسے فنی خرابی قرار دیتا ہے وہ اپنے چند آؤٹ لیٹس سے یہ خبر دیتا ہے کہ اس کے تین طیارے گرے ہیں۔ چار مختلف مقامات پہ طیاروں کے فیول ٹینکس گرائے جاتے ہیں اور اس کی تصویریں جاری کر دی جاتی ہیں۔ ترجمان پاک فوج کہتا ہے کہ ہم نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے پانچ بھارتی طیارے ما ر گرائے لیکن ان کے ملبے نہ پاکستان میں ملتے ہیں نہ بھارت میں۔ حیران کن طور پہ چار جگہ پہ سیم فیول ٹیکس جیسے پرزوں کی تصویریں جاری ہوتی ہیں جو خود انڈین میڈیا جاری کرتا ہے۔ اس تمام ڈرامے کا گارنٹر امریکہ ہے۔ امریکی اسٹبلشمنٹ ہے ۔ امریکی نیوز چینلز مثلاً بی بی سی اور سی این این پہ بھارتی طیارے گرنے کی تصدیق ہو جاتی ہے اور پاکستانی خوشی سے نہال ہو جاتے ہیں۔ یوں پاکستانی سلامتی کا سودا کر لیا جاتا ہے اور بھارتی شہروں میں گھسنے کے بجائے لڑائی لڑائی معاف کرو کا سبق پڑھا دیا جاتا ہے۔ ایک بچے کو بھی نظر آ رہا ہے کہ پورا ڈرامہ عالمی گارنٹی پہ ہوا ۔ پاکستان میں شریف خاندان نے بھارت کے ساتھ ذاتی تعلقات کی بنیاد پہ سہولت کاری کی۔ رات کو حملے کے بعد بھی شہباز شریف اور مریم نواز نے بھارت کا نام تک نہیں لیا۔ یہ سب اتفاق ہے ؟؟؟
Qamar Sohail tweet media
اردو
477
1.9K
4.7K
298.7K
Hamid✨ retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
یہ سوچ کر حیرت ہوتی ہے کہ درجنوں کی تعداد میں کورکمانڈرز، میجر جنرلز سمیت کسی ایک میں بھی غیرت نہیں کہ عاصم منیر کا گریبان پکڑ کر پوچھ سکیں کہ بزدلا، کتنے میں سودا کیا ہے ہماری خودمختاری کا؟؟؟؟
اردو
305
3K
9.6K
222.2K
Israel Army
Israel Army@RekhaGuptaDelhi·
Hello Pakistaniyo
Filipino
3.3K
2.3K
33K
3.4M
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
@MaryamNSharif ۔ تم ہمارا دفاع نہیں کررہے، تم اپنی عیاشیوں کا دفاع کروگے
اردو
0
0
0
8
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارے ایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے۔ پنجاب کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والا معصوموں کا خون ہم پر قرض ہے۔ پوری قوم پاکستان پر مسلط کی گئی اس جنگ میں پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے۔ انتظامیہ کو فوری طور پر ایمرجنسی رسپانس کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللّٰہ اکبر پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اردو
5.2K
5.1K
18.5K
2.4M
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
حادثے کیا کیا تُمہاری بے رُخی سے ہوگئے ساری دُنیا کےلیے ہم اجنبی سے ہوگئے گردشِ دَوراں، زمانے کی نظر، کتنے دُشمن، ایک رسمِ دوستی سے ہوگئے زندگی آگاہ تھی صیّاد کی تدبیر سے ہم اسیرِ دامِ گُل اپنی خوشی سے ہوگئے ہر قدم ساغر نظر آنےلگی ہیں منزلیں مرحلے کچُھ طے مِری آوارگی سے ہوگئے
Hamid✨ tweet media
اردو
0
0
1
14
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
دن بھر گہرا سناٹا رہتا ہے مگر شب بھر ایک چراغ پس دیوار جلے
Hamid✨ tweet media
اردو
0
0
1
16
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
@DrJain21 یہ ہماری قومی بے حسی ہے کہ ہم اپنے محسنوں کو زندگی میں بھی تنہا کرتے ہیں اور بعد از وفات بھی خاموشی اوڑھ لیتے ہیں۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان اب ہمارے درمیان نہیں رہے، لیکن ان کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ زندہ رہیں
اردو
0
0
0
16
Veena Jain
Veena Jain@Vtxt21·
Muslims are part of India, they have also sacrificed lives for this country, just because Pakistan does something, Indian Muslims no need to prove their Nationalism ~ Kattar Sanatani Hindu, Pawan Kalyan Garu #PahalgamTerroristAttack
English
276
2.5K
15.2K
836.5K
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
@VOBMUSLIMs آج بھارت اور پاکستان ایک دوسرے پر پابندیاں لگا رہے ہیں، جنگ کی باتیں ہو رہی ہیں، لیکن افسوس کہ ہم اُس عظیم شخصیت کو فراموش کر بیٹھے جس نے ہمیں اس مقام تک پہنچایا۔ نہ عوام کی زبان پر ان کا ذکر ہے، نہ ریاستی نظام نے ان کا حق ادا کیا۔
اردو
0
0
0
7
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
@newsnoteworthy @news__gate ڈاکٹر عبد القدیر خان — ایک سائنسدان، ایک محبِ وطن، اور ایک خاموش سپاہی، جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر دشمن کے عزائم خاک میں ملا دی۔"
اردو
1
0
0
24
Noteworthy News
Noteworthy News@newsnoteworthy·
@news__gate Agree. Personally, do not think they played this one right. India outnumbers them in a majority of facets.
English
2
0
1
49
Noteworthy News
Noteworthy News@newsnoteworthy·
BREAKING: Baloch Liberation Army (BLA) announces the targeting of a Pakistani Army military convoy in Quetta, Balochistan. 10 soldiers were killed in the blast.
Noteworthy News tweet media
English
1
1
4
352
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
@news__gate جب دشمن سرحدوں پر گرجتے ہیں، اور خطہ جنگ کے خطرات سے دوچار ہوتا ہے، تب ہمیں یاد آنا چاہیے وہ ہیرو جس نے ہمیں ناقابلِ تسخیر بنایا۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان —
اردو
1
0
0
10
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
@intelFromBrian ایک طرف جنگی جنون ,دوسری طرف مکمل سکون وجہ ایک مضبوط دفاعی نظام اور ایک مضبوط اور طاقتور فوج
اردو
0
0
0
60
Brian’s Breaking News and Intel
Brian’s Breaking News and Intel@intelFromBrian·
BREAKING NEWS 🚨🚨🚨🚨🚨 Pakistani TV: “Anything can happen between India and Pakistan in the next few hours or days. There is now a high possibility of an all-out war.”
English
15
74
642
14.4K
Hamid✨ retweetledi
Sanam Javaid Khan
Sanam Javaid Khan@sanamkh22·
چلیں شاباش گھر سے باہر لڑنے کا وقت آ گیا ہے اب ذرا باہر بھی بدمعاش بن کے دیکھائیں
اردو
978
5.3K
22.9K
343.6K
Hamid✨
Hamid✨@h_dwtc·
@Badass1ZQ1 میچورڈ اور ماڈرن میں دور دور تک وہ چیز نہیں 😅
اردو
0
0
0
20
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
ماڈرن میچورڈ خواتین کی نسبت پارسائی کا ڈرامہ کرنے والی حجاب و پردہ کی پابند خواتین بستر پر زیادہ مزہ دیتی ہیں تعلیم بالغان
اردو
53
14
454
23K