Sabitlenmiş Tweet
Hamad Raza
2.5K posts


@AsrarBodla @GFarooqi Anhi dia jo stock sasta lia hua tha usko shuru mn mehnga q baicha
Indonesia

@GFarooqi محترمہ جو سٹاک مہنگے داموں خریدا ہے اسے تو نکل لینے دو۔ کچھ تو ہوش سے کام لو آپ جیسے جلد باز لوگ ہی معیشت کا بیڑہ غرق کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ اگر دس پندرہ دن تک یا سستا پٹرول پاکستان پہنچنے تک قیمتوں میں کمی نا کی جائے تو پاکستان کی حکومت کو نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔
اردو

پٹرول، ایران جنگ شروع ہونے کے بعد سے 200 روپے بڑھا۔ اب جنگ بند ہو گئی ہے تو پٹرول میں 200 روپے کی ہی کمی ہونی چاہئیے۔ 80 روپے لیوی میں وزیراعظم شہباز نے کم کیے تھے۔ وہ پٹرول کی عالمی قیمت نہیں حکومت کا ٹیکس تھا جس کی کمی کی آج بھی گنجائش ہے۔ وہ 80 روپے کی کمی بھی ختم نہیں ہونی چاہئیے۔ اسی طرح ڈیزل وغیرہ پر بھی جتنی قیمت بڑھائی گئی، اتنی ہی کم کرنے کا اعلان کیا جائے۔ 50، 55 روپے کی کمی کا لالی پاپ اور "ہاتھ کی صفائی" عوام تسلیم نہیں کرینگے۔ اسقدر تاریخی موقع پر بھی اگر حکومت قیمتوں میں مکمل کمی نہیں کریگی تو چند گھنٹوں کے اندر ہی وہ عزت کھو دے گی جو رات سے پاکستان کے عوام میں کمائی ہے اور عوام ایسا کٹہرا لگائیں گے کہ الامان ۔۔۔۔۔ جمعے کو یوم تشکر منانا ہے تو عوام کو واقعی جنگ بند ہونے کا شکر ادا کرنے کا موقع ملنا چاہئیے اور حکومت کی عزت بھی مستقل رہے ۔۔۔۔۔

اردو

Hamad Raza retweetledi

@MHafeez22 Yes the kind of pitches are being prepared for t20s the only way a bowler can express his agression in legal ways that will boost the temperature
English

@ImranRiazKhan 70 lacs ghdaar serf ak usa mn my God kasy survive kr rhy hn
Filipino

ابھی کل بھائی نے 48 گھنٹے کی وارننگ دی تھی اور آج جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ بھاگ گیا بھائی
Rapid Response 47@RapidResponse47
اردو

اسد آر چوہدری صاحب، آپ جیسے پڑھے لکھے اور صاحبِ الرائے شخص سے ایسی سطحی اور جذباتی بات کی توقع نہیں تھی۔ آپ کی تحریر پڑھ کر ایسا لگتا ہے جیسے ریاستیں عالمی قوانین اور معاشی باریکیوں کے بجائے فرنٹ مینوں اور ان آفیشل دھندوں پر چلتی ہیں۔
آپ کا یہ مشورہ کہ پاکستان 75% تیل ایران سے منگوانا شروع کر دے، بظاہر عوام دوستی لگتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ پاکستان کی معیشت کے لیے خودکش حملہ ہوگا۔ آپ شاید اس حقیقت سے چشم پوشی کر رہے ہیں کہ ایران پر لگی عالمی پابندیاں اتنی سخت ہیں کہ اگر پاکستان نے سرکاری سطح پر یہ تجارت کی، تو ہمارا پورا بینکنگ سسٹم (SWIFT) سے کاٹ دیا جائے گا۔ جس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ تیل تو شاید سستا مل جائے، لیکن ڈالر کی لین دین بند ہونے سے روپیہ کاغذ کا ٹکڑا بن جائے گا اور ہم زندگی بچانے والی ادویات، خام مال اور مشینری تک درآمد کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔رہی بات لیوی کی، تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہے، جہاں ہر ایک روپے کی آمدن کا حساب دینا پڑتا ہے۔ ان آفیشل اسمگل شدہ تیل کو قانونی شکل دے کر اس پر ٹیکس لینا بین الاقوامی طور پر منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے زمرے میں آ سکتا ہے، جو پاکستان کو دوبارہ FATF کی گرے لسٹ میں دھکیل دے گا۔ افغانستان اور کردستان جیسے جنگ زدہ یا غیر مستحکم علاقوں کا موازنہ ایک ایٹمی قوت اور عالمی تجارتی نظام سے جڑے پاکستان سے کرنا سراسر جہالت ہے۔ جذبات میں آ کر عوام کو سستے پیٹرول کا خواب دکھانا آسان ہے، لیکن اس کی قیمت پورا ملک معاشی تنہائی اور دیوالیہ پن کی صورت میں چکائے گا۔ غیر معمولی حالات میں غیر معمولی فیصلے ہوش مندی سے کیے جاتے ہیں، نادانی سے نہیں۔
اردو

جس ملک کا ہمسایہ ایران جیسا ملک ہو جس میں پٹرول پانی سے زیادہ سستا بکتا ہو۔
جہاں پاکستانی روپوں کے حساب سے 5 سے 7 روپے فی لٹر اوسطا قیمت ہو۔
اس ملک میں جہاں 25% تیل"ان آفیشل"پہلے بھی ایران سے آتا ہو
اس میں تیل کی"شارٹیج"ناقابل فہم ہے۔
حکومت اپنی لیوی کے چکر میں
عوام کی گ پر"لیوی"لگا کر اسے بند کر رہی ہے۔
او بھئی
ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے
غیر معمولی حالات میں
غیر معمولی فیصلے کر لو۔۔
جو پہلے 25% آتا ہے اسے 75% تک لے جاو۔۔
چاہے 150 روپے اپنی"لیوی"لگا لو
اپنے"فرنٹ مینوں"سے ان آفیشل امپورٹ کروا لو۔
کیوں مہنگے تیل کے لیے ملکی ڈالر دینے اور عوام کو مہنگا ترین تیل دیکر مہنگائی کو اوپر رکھنے پر بضد ہو۔
افغانستان جیسا ملک بھی ایران اور روس سے تیل لیکر
پاکستان سے انتہائی سستا بیچ رہا ہے۔
عراق کے کرد علاقے،آزربائیجان
جہاں اپنا تیل ہے وہ بھی سستا ایرانی تیل خرید کر بیچتے ہیں
حتی کہ ترکیہ،آرمینیا اور افغانستان میں بھی ہی زیادہ تر سستا ایرانی تیل بکتا ہے۔
اب تو 30 دن کے لیے ایرانی تیل پر امریکی پابندیاں بھی ہٹ گئی ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
اردو

ایوب خان نے اپنی بیٹے کے لئے نواب آف کالاباغ کی صاحبزادی کا رشتہ مانگا تو نواب صاحب کی بیگم نے جواب میں کہلا بھیجا کہ "نوابوں کی بیٹیاں ساہنسیوں کی بہوویں نہیں بنا کرتیں" بعد میں انہی بیٹیوں کی آڈیو اور دیگر چٹ پٹے قصے پوری دنیا میں گونجے۔
کبھی بھی بڑا بول نہیں بولنا چاہئے۔
اللہ سب کو معاف کرے
😜
اردو

@RanaSikandarH Jin kanjrun sy 75 saal sy mulk nhi chl rha jin wazeerun k apny halky mn taleem tbaah ho chuki ho unka ahtsab kb hoga teachers k pally chora kia hy ji abhi ahtsab baki hy 2 wakt ki roti ko tras rhy hn teachers baike b unko fortuner lgti hy un sy nwaly b cheen lo
Indonesia

@AbidSherAli Lekin govt servents ko deny k leay khzany mn pasa nhi phydo bnaya hua hy sbko
Filipino

@saifullahawan40 Esi leay govt servents ko deny k leay pasy nhi fedral govt kpk jasa province dy DRA but jahan khushamdi journalists ki cm ny doodh ki nehren bahae hn wahan deny k leay fund nhi
Indonesia

















