Wasim Zaidi

42.1K posts

Wasim Zaidi banner
Wasim Zaidi

Wasim Zaidi

@wasimz

Evolving. Not bitter — just better.

Los Angeles, CA Katılım Kasım 2008
2.5K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
Real exclusivity is quiet. True class rarely needs a press conference.
English
0
0
3
741
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
@Inayatullah26 @ShahidHussainJM @SdqJaan Not when crimes are so rampant. It is more of a political and emotional expression people use to describe neglect. Karachi is Pakistan’s largest city and economic backbone, yet many residents feel it’s treated like it has “no guardian.”
English
0
0
0
9
Inayatullah
Inayatullah@Inayatullah26·
@ShahidHussainJM @SdqJaan Crimes occur everywhere in the world. On the basis of a crime, it is unjust to call Karachi an orphan city.
English
0
0
0
65
Wasim Zaidi retweetledi
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
لاوارث کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی
اردو
16
162
386
41.9K
Wasim Zaidi retweetledi
🍃 علی 🍃
🍃 علی 🍃@syedalirezvi2·
جِس بھی فنکار کے شہکار ہو تم اُس نے صَدیوں تُمہِیں سوچا ہو گا احمد ندیؔم قاسمی
اردو
0
0
7
132
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
کیسے نامانوس لفظوں کی کہانی تھا وہ شخص... اس کو کتنی مشکلوں سے ترجمہ میں نے کیا ― احمد فراز
اردو
0
0
0
16
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
“Don’t search for heaven and hell in the future. Both are now present. Whenever we manage to love without expectations, calculations, negotiations, we are indeed in heaven. Whenever we fight, hate, we are in hell.” ― Shams Tabrizi
English
0
0
1
16
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
آپ نے یہ شعر اکثر سُنا یا پڑھا ہو گا خصوصاً اس کا مصرعۂ ثانی تو لازماً پڑھ رکھا ہوگا۔ ہوئے نام وَر بے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے امیرؔ مینائی کی یہ لازوال مکمل غزل ملاحظہ فرمائیں... ہوئے نام وَر بے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے تری بانکی چتون نے چُن چُن کے مارے نکیلے سجیلے جواں کیسے کیسے نہ گُل ہیں نہ غُنچے نہ بُوٹے نہ پتے ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے یہاں درد سے ہاتھ سینے پہ رکھا وہاں ان کو گزرے گُماں کیسے کیسے ہزاروں برس کی ہے بُڑھیا یہ دنیا مگر تاکتی ہے جواں کیسے کیسے ترے جاں نثاروں کے تیور وہی ہیں گلے پر ہیں خنجر رواں کیسے کیسے جوانی کا صدقہ ذرا آنکھ اٹھاؤ تڑپتے ہیں دیکھو جواں کیسے کیسے خزاں لُوٹ ہی لے گئی باغ سارا تڑپتے رہے باغباں کیسے کیسے امیرؔ اب سخن کی بڑی قدر ہو گی پھلیں پھولیں گے نکتہ داں کیسے کیسے امیرؔ مینائی
اردو
0
0
2
33
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
سارے ہی زخم بے رفو، سارا بدن لہو لہو شعلہ بہ شعلہ آشیاں ، تیغ بہ تیغ ہر گلو ایک قطار ہے لگی، عجلت میں ہے قضا کھڑی کس کو خبر ہے کون ہو ،مقتلِ جاں میں سرخرو تسنیم عابدی
اردو
0
1
4
35
Wasim Zaidi retweetledi
Imran Hussain
Imran Hussain@HussainImranVOK·
کراچی کی محرومیوں اور شہر سے ہونیوالی ناانصافیوں اور زیادتیوں پر آواز اٹھانے کا شکریہ تابش ہاشمی۔ کراچی کے مسائل کا مستقل حل صرف یہی ہے کہ شہر کو سندھ سے علیحدہ کر کے اسے "خود مختار انتظامی یونٹ" کا درجہ دے دیا جائے۔ شہر کو جس طرح ایک گھناونی سازش کے تحت "سندھودیش" میں تبدیل کر دیا گیا ہے، اسکے بعد یہاں بسنے والی تمام ہی قومیتیں اپنے حقوق اور اختیارات غصب کئے جانے پر سراپا احتجاج نظر آتی ہیں۔ کراچی میں بسنے والی ساڑھے تین کروڑ سے زائد کی آبادی اب شاید "انتظامی خودمختاری" سے کم کسی بھی مجوزہ حل پر راضی نہ ہو۔ #Karachi #Pakistan #Sindh #23March #PakistanHameshaZindabad #SaluteToFieldMarshal #پاکستان #PeaceThroughPakistan
اردو
7
53
80
2K
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں فیض احمد فیض
اردو
0
0
1
30
Garrick
Garrick@8ntmuch·
Photo challenge: show me a cityscape! 🌆
Garrick tweet media
English
75
12
207
3.8K
Wasim Zaidi retweetledi
Samrina Hashmi
Samrina Hashmi@samrinahashmi·
زمانہ جاہلیت میں ہم 23 مارچ کو ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر پوری پریڈ دیکھتے تھے کس قدر جاہل تھے ہم لوگ 😢
اردو
1.5K
2.1K
10.7K
216K
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
اتنا آساں بھی نہیں خود کو حُسینی کہنا یہ وہ دعویٰ ہے جو شہ رگ کا لہو مانگتا ہے شاہ میر مغل
اردو
0
0
2
48
Wasim Zaidi retweetledi
Sam
Sam@Samtastic786·
No one knows the real you like your mother.
Sam tweet media
English
1
3
6
136
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
نقشِ لاحَول لکھ اے خامۂ ہذیاں تحریر یاعلی عرض کر اے فطرتِ وسواس قریں (غالب)
اردو
0
0
2
42
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
@Narjes_Rahmati @naghma_iqtidar This could be anecdotal but what is true that, there are reports of shops allowing delayed payments or wealthier customers covering costs so poorer families could take essentials.
English
0
0
1
11
Narjes Rahmati 🟩☫🟥 نرجس رحمتی
A supermarket in Iran put up a sign: "It's not a problem. If you need something, take it. After the war you can pay for it." Iranians have never been more united.
Narjes Rahmati 🟩☫🟥 نرجس رحمتی tweet media
English
290
7.9K
23.9K
261.1K
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
کتنی وحشت ہے درمیان ہجوم جس کو دیکھو گیا ہوا ہے کہیں جون ایلیا
اردو
0
1
2
51
Wasim Zaidi retweetledi
RAHUL
RAHUL@RahulSeeker·
Come September - Arundhuti Roy (2002). The story of the great imperial American business of "LIBERATING the world and women" and the grief of an occupied land, she spoke of 24 years ago. Use 🎧Watch🎥Share.
English
2
279
583
17.2K
Wasim Zaidi
Wasim Zaidi@wasimz·
بہت خوب علی بھائ، محبت دراصل ایک طرح کی خود فراموشی ہے۔ انسان کسی دوسرے میں اپنی تکمیل تلاش کرتا ہے۔ شاید زیادتی بھی ہو جس کے ساتھ کی جائے۔ 🤔
جلال الدین رومی کے نزدیک محبت وہ آگ ہے جو انا کو جلا دیتی ہے: محبت وہ نہیں جو تمہیں مکمل کرے،
محبت وہ ہے جو تمہیں مٹا دے۔ یعنی محبت میں “حاصل” سے زیادہ “کھونا” اہم ہو جاتا ہے—اور اسی کھونے میں ایک عجیب سکون ہوتا ہے۔
🍃 علی 🍃@syedalirezvi2

تجھی پر کچھ اے بت نہیں منحصر جسے ہم نے پوجا خدا کر دیا میر تقی میرؔ۔

اردو
0
0
1
73