Hamid Nasir

22.2K posts

Hamid Nasir

Hamid Nasir

@hamidnasir

IT Professional RTs NOT Endorsement

Pakistan Katılım Ekim 2010
577 Takip Edilen337 Takipçiler
Hamid Nasir retweetledi
Syed Talat Hussain
Syed Talat Hussain@TalatHussain12·
کھی کھی کھی
اردو
0
747
2K
61.3K
Hamid Nasir retweetledi
Mubashir 🍁 مبشر
ہر روز یہی ثابت ہوتا چلا جا رہا ہے کہ حامد میر بنیادی طور پر اک بددیانت شخص ہیں جن کی مذمت نہیں، صرف مذاق اڑانا فرض ہے۔ یہ بےپناہ بددیانتی ہے کہ آپ اپنی مرضی کی ایڈیٹنگ کر کے اک منفیت بھرا بیانیہ بناتے چلے جائیں اور پھر صحافتی قبیلے کی دیوار کے پیچھے چھپ جائیں
Mubashir 🍁 مبشر tweet media
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

یہ اسلام آباد پولیس کا ایک ایس پی ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر باپ کی عمر کے سیاستدان کے ساتھ دھمکی آمیز انداز میں مخاطب ہے اس ایس پی کے والدین نے تواسے بزرگوں کی عزت کرنا سکھایا ہو گا لیکن طاقت کا نشہ سب کچھ بھلا دیتا ہے یہ تصویر شہباز شریف کے دور کی یادگار رہے گی ⁦@CMShehbaz

اردو
5
40
84
2.5K
Hamid Nasir retweetledi
Faisal Ranjha
Faisal Ranjha@ranjha001·
آئی ایم ایف کے مطابق 2027 تک مہنگائی دوبارہ 2016 کی سطح پر آجائے گی ( 6% ) جبکہ GDP ایک بار پھر 2018 کی سطح پر آجائے گی (5%) اداروں کے تجربات نے ملک کو پانچ سال پیچھے دھکیل دیا لیکن ن لیگ کی حکومت دوبارہ اسے پٹڑی پر چڑھا رہی ہے
اردو
68
638
1.9K
16.6K
Hamid Nasir retweetledi
Hamid Nasir retweetledi
عوام بنام سرکار
جو جج ایجنسیوں پر مداخلت کا الزام لگا رہے ہیں وہ خود ماتحت عدلیہ کے ججوں پر دباؤ ڈال کر فیصلے کرواتے رہے۔ وہی بات کہ یہ عمرانڈو جس کام کا الزام دوسروں پر لگاتے ہیں اس وقت خود وہی کام کر رہے ہوتے ہیں۔
اردو
1
164
544
5K
Hamid Nasir retweetledi
Zeeshan Khan Niazi
Zeeshan Khan Niazi@niyazee26·
آج وہ صحافی کہاں چُھپے ہوئے ہیں جو کل تک چھ ججز کے خط پر عدلیہ کی آزادی کے لیے بے تاب ہو رہے تھے اور چھ ججز کو ہیرو قرار دے رہے تھے آج اُنہیں چھ ججز میں سے ایک جج اپنے ماتحت عدلیہ کے ججز پر پریشر ڈال کر مرضی کے فیصلے لیتا اپنے قریبی ججز کی پروموشن کرواتا ہے آج عدلیہ کی آزادی یاد نہیں آرہی ہے؟اب اُن ججز کا ذکر کیوں نہیں کررہے جن کو جسٹس محسن اختر کیانی دباؤ ڈال کر اپنی مرضی کے فیصلے لینے کے لیےمجبور کررہے ہیں
اردو
3
250
552
5.7K
Hamid Nasir retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
مطیع اللہ کان کے مطابق ڈیفینس رپورٹر نے ماتحت عدلیہ کی خط والی خبر دی ہے لیکن مطیع کی بددیانتی یہ ہے کہ خبر کو درست / غلط نہیں کہا بلکہ خبر دینے والے پر اعتراض چُکیا ہے پس ثابت ہوا کہ نویں گاڑی ایویں نہیں ملتی حقائق کو تروڑنا اور مروڑنا پڑتا ہے
اردو
19
621
1.7K
14.5K
Hamid Nasir retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
Knock Knock knock ہیلو مطیع بھائی، وہ ڈسٹرکٹ جیوڈشری کے ججوں نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف چیف جسٹس کو مسلسل مداخلت کرنے پر خط لکھا ہے، اس پر بھی کچھ کہیں؟؟؟ اچھا سوری... وہ ملک ریاض نے منع کیا ہے...
Matiullah Jan@Matiullahjan919

“فوج اپنی آئینی حدود جانتی ہے” بڑے عرصے بعد کوئی اچھی خبر سننے کو ملی ہے pakistan24.tv/2024/05/02/580…

اردو
12
351
779
7.6K
Hamid Nasir retweetledi
Faisal Ranjha
Faisal Ranjha@ranjha001·
گزشتہ سال فارن ریزروز 3-4 ارب ڈالر کے درمیان تھے جو پندرہ دن کی امپورٹ کے برابر تھے آج پاکستان کے ریزروز 9 ارب تک پہنچ گئے ہیں جو دو ماہ کی امپورٹ کے برابر ہیں پاکستان نے تقریبا 22 ارب ڈالر قرضہ واپس بھی کیا آہستہ آہستہ ملک سے نحوست کے بدل چھٹ رہے ہیں ملک اگے بڑھ رہا ہے
اردو
41
502
1.4K
14.5K
Hamid Nasir retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
ہمارےخلاف نیب نےجھوٹاریفرنس واپس لےلیامگراُسوقت عمران خان کوایک میٹنگ میں پارٹی رہنماؤں نےکہاکہ شاہد خاقان،احسن اقبال اورمفتاع اسماعیل نےکرپشن نہیں کی لیکن عمران خان نےجواب دیاکہ میری سیاست اوربیانیہ خراب ہوجائےگا،انکوجیل میں رہنےدو،اپنےبیانئیےکیلئےگھرپرچھاپےلگوائے۔مفتاح اسماعیل
اردو
42
680
1.7K
161.9K
Hamid Nasir retweetledi
Hamid Nasir retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
بھائی کی کاریگری دیکھی آپ نے۔ مشال یوسفزئی نے ایک خاتوں صحافی پر پیسے لینے کا الزام لگایا۔ بجائے میں اس بارے بات کرتا، اپن نے الٹا مسلم لیگ ن پر ہی الزام لگا دیا۔ جس کا اس واقعہ سے کوئی لینا دینا بھی نہیں تھا۔
iffi tweet media
اردو
20
359
1K
12.3K
Hamid Nasir retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Narowal-Muridke road being done
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
English
750
1.1K
4K
188.7K
Hamid Nasir retweetledi
Mubashir 🍁 مبشر
یہ بھی اک عمرانی یوتھڑ اکاؤنٹ ہے اور اور اس StratComm کا حصہ ہے جس کا حصہ ساؤتھ ایشیا انڈیکس اور باقی اس جیسے ہیں۔ یہ ساری سکیم بہت سوچ سمجھ کر بنائی اور پھیلائی گئی ہے اور اس کی جڑیں مقامی نہیں
Kissan Pakistan@kissan_pakistan

خدارا کسانوں پر رحم کریں پنجاب حکومت کسانوں سے دشمنی پر آگئی. 30 ہزار قرض جو صرف بڑے زمینداروں کو ملے گا. چھوٹا کسان کو فی ایکڑ 4000 ہزار/ 50 من گندم پیدوار پر نقصان ہو رہا ہے. مریم نواز تاجروں اور فلور مل مافیا کو سپورٹ کر رہی اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں.

اردو
6
58
123
3.9K
Hamid Nasir retweetledi
Faisal Ranjha
Faisal Ranjha@ranjha001·
صوبہ پنجاب اور پاکستان کے شہری جو ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں وہ ایک دفعہ چیف منسٹر پنجاب کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا دورہ کریں صرف آج کے دن کو ہی دیکھ لیں کئی پراجیکٹ مکمل کئے گئے کئی شروع ہونے جا رہے ہیں اپنے ووٹ کی قدر کریں پاکستان کو کام کرنے والوں کی ضرورت ہے
اردو
62
243
674
9.2K
Hamid Nasir retweetledi
Faisal Ranjha
Faisal Ranjha@ranjha001·
پاکستانی ایکسپورٹ اوپر جا رہی ہیں پاکستانی ٹیکس کولیکشن ریکارڈ بنا رہی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے مہنگائی نیچے آرہی ہے لیکن انتشاری ٹولے کو یہ سب ہضم نہیں ہو رہا یہ ٹولے ہر ادارے میں بیٹھے ہیں جن سے ملک میں استحکام ہضم نہیں ہوتا کیونکہ لوٹ مار کے مواقع کم ہوجاتے
اردو
55
222
635
14.7K
Hamid Nasir retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کردیا urdu.geo.tv/latest/360095-
اردو
35
286
870
120.6K
Hamid Nasir retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مجھے تو نیازی کی وجہ سے کرکٹ بھی سخت ناپسند ہے مگر یہ آج پتہ چلا کہ نیازی کی کرکٹ کارکردگی شاہد آفریدی کے سامنے کرکٹ کا بزدار ہے نیازی کرکٹ کا ریلو کٹا ہے اس کی وجہ شہرت سیکس سکینڈل ہی تھے یا پھر دماغی طور پر کسکئ کرش زدہ آنٹیاں ہیں کرکٹ میں بھی تھرڈ ڈویژن ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
183
1.3K
2.7K
54.9K