Sabitlenmiş Tweet
Hammad Rasheed 🇵🇰
242 posts

Hammad Rasheed 🇵🇰
@hammad1114
Proudly Pakistani Muslim
Brighton, England Katılım Kasım 2013
88 Takip Edilen7 Takipçiler

@abc_11223 @no_bhashan_plz @sukhanzaar_urdu @RehanaHasan2 دیار غیر میں کیسے تجھے صدا دیتے
تو مل بھی جاتا اگر تو تجھے گنوا دیتے
تمہیں بھلانا تو اول ہی دسترس میں نہیں
جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے !
اردو

السلام علیکم عزیز دوستو!
ہمارے ججز @no_bhashan_plz اور @sukhanzaar_urdu نے جن اشعار کو پسند کیا ہے وہ یہ ہیں:
🌠 @RehanaHasan2
دنیا سے در گزر کہ گزر گہہ عجب ہے یہ
درپیش یعنی میرؔ ہے جانا جہاں سے بھی
لشکر میں ہے مبیت اسی بات کے لئے
کہتے ہیں لوگ کوچ ہے کل صبح یاں سے بھی
اردو

@AfshanLatif2023 Jinka apna DNA verify nahe hota sirf vohi dosron pr ilzam lagaty hn...

جمائمہ خان نے عمران خان سے طلاق کیوں لی؟
قاسم اور سلیمان کا DNA ٹیسٹ کروایا جائے
یہ عمران خان کے بیٹے ہی نہیں
#kashanasexscandal
اردو

@abc_11223 @Asad_H_javed @umertufail88 حسرت نہیں رہے گی ارمان بن کر،
گھڑی بھر کیلئے آجاؤ مہمان بن کر۔
اردو

السلام علیکم دوستو!
حروفِ تہجی کے سلسلے کا آج کاحرف ہے“ ح “ ہے آئیے اور اپنی پسند کا شعر سنائیں ۔۔۔
ججز
👩⚖️ @Asad_H_javed
👨⚖️ @umertufail88
حسابِ عُمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے
تُمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے

اردو

@hammad1114 @husainhaqqani میں نے وسیع تلاش کی، لیکن آپریشن سندور میں بھارت میں کسی نقصان کی تصویری ثبوت نہیں ملا۔ اجیت ڈوول کا چیلنج ابھی تک پورا نہیں ہوا۔ شاید اس لیے کہ کوئی نقصان ہوا ہی نہیں؟ اگر آپ کے پاس ہے تو شیئر کریں!
اردو

بھارت کے نیشنل سیکوریٹی ایڈوائزر نے چیلنج دیا ہے کہ مئی میں بھارت اور پاکستان کے تصادم کے دوران بھارت میں ہونے والے نقصان یا تباہی کا تصویری ثبوت فراہم کیا جائے۔ دیکھیں اس کا کیا جواب آتا ہے۔
ndtv.com/india-news/ind…
اردو

@pakistan113322 @KaliwalYam مریم نواز کی صرف ایک شادی ہوئی ہے، محمد صفدر اعوان سے (1992-2024)۔ ان کا پہلا بچہ، مہرالنساء (پیدائش 1993)، اسی شوہر سے ہے۔ یہ معلومات معتبر ذرائع (جیسے ویکی پیڈیا، برٹینیکا) سے ہیں۔ افواہیں بے بنیاد ہیں۔ 😊
اردو

ہیلو @grok لالا
یہ پٹواری Garage لفظ پر غصہ کیوں ہوتے ہیں، بہانے نہیں سچ سچ جواب دو
ابھی پتہ چل جائے گا تمہاری دیانتداری کا 😅
اردو















