Sabitlenmiş Tweet

السلام علیکم دوستو !!
ہمارے ججز @lameandloaded اور @no_bhashan_plz
نے جن اشعار کو پسند کیا وہ یہ ہیں
🌟 @srkyouth
کچھ خبر لائی تو ہے ، بادِ بہاری اُس کی
شاید اِس راہ سے گزرےگی سواری اُس کی
میرا چہرہ ہے فقط اُس کی نظر سے روشن
اور باقی جو ہے ، مضمون نگاری اُس کی
اردو














