Hamza Bin Nazeer

5.7K posts

Hamza Bin Nazeer banner
Hamza Bin Nazeer

Hamza Bin Nazeer

@hamzabinnazeer

#ProPakistani #FrontendWebDeveloper

Punjab, Pakistan Katılım Mayıs 2018
786 Takip Edilen268 Takipçiler
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Syrian Girl
Syrian Girl@Partisangirl·
Israel doesn’t want you to believe they rape Palestinians.
English
1.8K
24.4K
44.7K
1.5M
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جی بی ایل اے 8 سکردو 2 تحریک انصاف کے امیدوار محمد کاظم میثر انتخابی نشان خیمہ عمران خان کے امیدوار کو 7 جون کو کامیاب کروائیں ۔
اردو
4
432
935
5.8K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
تقریباً 150 صحافیوں سے فارم ہاؤس پر ملاقات کی گئی اور انہیں خوب مال دے کر یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ کے پی حکومت کے خلاف بیانیہ بنائیں اور جیسے ہی میں ثبوت مانگتا ہوں تو کوئی ثبوت نہیں ہوتا۔ دوسری طرف 5300 ارب کی کرپشن پر کوئی نہیں بولتا، سہیل آفریدی
اردو
44
2.7K
8.3K
70.3K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ@Syed_has72·
جب زہریلے تعلقات اور غیر ضروری اشیاء زندگی سے نکلتی ہیں، تو شور ختم ہوتا ہے اور سکون کی جگہ بنتی ہے-کائنات کا اصول ہے کہ جب ایک ہاتھ خالی ہوتا ہے، تب ہی اس میں کچھ بہتر تھامنے کی جگہ بنتی ہے-کچھ لوگوں کا آپ کی زندگی سے چلے جانا آپ کی ہار نہیں، بلکہ آپ کی دعاؤں کی قبولیت ہوتی ہے
اردو
20
90
758
165.8K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Sahibzada Hamid Raza
Sahibzada Hamid Raza@_SahibzadaHamid·
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا جو اس وقت سینٹرل جیل فیصل آباد میں قید ہیں ان کی طبعیت ناساز ہے۔ انکو فوری طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں فیملی ڈاکٹر سے چیک اپ کی اجازت دی جائے۔ جاری کردہ سیکریٹری انفارمیشن سنی اتحاد کونسل پاکستان
اردو
37
1.6K
4.5K
30.2K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Meher Bano Qureshi
Meher Bano Qureshi@MeherBanoQ·
How we treat our leaders versus how we treat a most wanted drug dealer!
English
260
4.6K
10.9K
138.9K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
اور عمران خان اگر سہیل آفریدی کے پیچھے کھڑے ہیں تو ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں : علیمہ خان
اردو
12
435
2.4K
15.3K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
آخر کب تک ہمارے لوگوں کو پرائی جنگوں کا ایندھن بننا ہوگا ؟ آخر کب ان ڈالری جنگوں سے ہمیں چھٹکارا حاصل ہو گا ؟ آخر کب پختون بھائی امن دیکھیں گے ؟
اردو
53
738
1.6K
49.7K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
پیرا فورس کا یہ جوان نہایت سلجھا ہوا ہے اور یہ وہ چیزیں ٹارگٹ کرتا ہے جس میں صارف کا ہمیشہ فائدہ ہو شاباش جوان شاباش
اردو
51
853
3.3K
122.6K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اور یہی حل ہے ایک مہینے کیلئے سب کچھ بھول کر متحد ہو جائیں " صرف ایک مہینے کیلئے متحد ہو جائیں " ، اور عہد کریں کہ اگر ایک دن بھی آزادی کا ملتا ہے تو تحریک میں گزاریں، مقصد صرف ایک عمران خان کی رہائی ہونا چاہیے، مراد سعید
اردو
32
863
2.2K
14K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
مراد سعید کو باہر آنے کے مشورے دینے والے عمران خان سے ملاقات کروالیں، سعد رضوی کا پتہ چلا لیں وہ کہاں ہے؟ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کا زرا چیک کریں وہ کدھر کس بے کسی میں ہیں؟ صاحبزادہ حامد کا تو کسی کو پتہ نہیں کہ کس جیل میں ہیں۔کوٹ لکھپت والے، ملٹری ٹرائل والوں کی طرح یہ غائب ہوجائے پھر کیا کرنا ہے وہ بھی بتاہیں؟
اردو
87
3K
9K
90.6K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
رات کو تین بجے دیوار پھلانگ کر پولیس والے ایک خاتون فزا عالم کے گھر داخل ہوتے ہیں اور اس کو اغوا کر کے لے جاتے ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ خاموش رہتی ہے نا کوئی پریس کانفرنس نا کوئی احتجاج؟؟ ❗
اردو
31
1.1K
3.5K
36.1K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
غیرت مند باپ کی غیرت مند بیٹی.....❤️ جہاں پر تحریک انصاف کا ترجمان شیخ وقاص اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر پشاور میں سرکاری روٹیاں توڑ رہا ہے عین اسی وقت سائرہ بانو یزید کو للکار رہی ہے
اردو
78
4.4K
13.2K
124.8K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
عمران خان نے گرفتاری سے قبل اپنے گھر میں ملازم کے کواٹر میں سونا شروع کردیا تھا، عمران خان نے مجھے آخری ملاقات میں بتایا تھا کہ یہ مجھے لمبی قید میں رکھیں گے لہزا میں نے اب سے ہی پریکٹس شروع کر رکھی ہے، آج 1000 دن ہوچکے عمران خان نے ثابت کردیا ہے کہ وہ مزاحمت کا چیمپین ہے، سلمان عابد کا 9 مئی کے حوالے سے مکمل انٹرویو لنک میں youtu.be/gX5Sae2v6TA
YouTube video
YouTube
اردو
79
1.5K
5.6K
107.2K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
آج صبح عمران خان پر 9 مئی کے حوالے سے قائم ایک مقدمے کی پیشی تھی۔ وہاں جب ہم پیش ہوئے تو عجیب و غریب منظر دیکھا،خان صاحب کو اڈیالہ کے چھوٹے سے کمرے میں بٹھایا ہوا تھا،وہاں سے جج صاحب کو واٹس ایپ کال ملائی گئی،اس ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کا ٹرائل شروع ہوا۔ جب ہم نے خان صاحب سے بات کرنے کی کوشش کی تو دس فٹ دور جج صاحب نے فون رکھا ہوا تھا، نہ خان صاحب ہماری بات سن سکے نہ ان کی آواز ہم تک آ پائی، جج صاحب نے جب اڈیالہ انتظامیہ سے کہا کہ آواز نہیں آرہی تو ان کو کہا گیا بس حاضری ہو گئی۔ یہ ہے فئر ٹرائل؟ ایسے ہوتی ہے حاضری؟
اردو
70
3.2K
7.1K
136.5K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
گرفتاری کے مناظر۔!! شیر کی طرح سینہ تان کے گیا تھا۔!😥💔
اردو
6
240
1.1K
13.1K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
مرشد عمران خان کا کنٹینر کس حالت میں پڑا ہوا ہے دل غمگین ہو گیا ہے دیکھ کر 💔
اردو
32
446
1.7K
21.7K
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔ مجھے باوثوق ذرائع سے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں- مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا کر میرے خلاف بطور گواہ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اس نے انڈرگراؤنڈ ہونے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ہر موقع پر میری ہدایات کے مطابق حقیقی آزادی کی تحریک میں فعال کردار ادا کیا ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکلأ کے ذریعے پیغام۔۔۔ (9 ستمبر، 2025) 3/3
اردو
862
24.9K
47.7K
1.1M
Hamza Bin Nazeer retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یاد دہانی جس لیٹر پر ارشدشریف کو دبئی سے ڈیپورٹ کرکے کینا کی قتل گاہ میں بیجھا گیا تھا وہ لیٹر جمہوریت اور انسانی حقوق کے خود ساختہ چیمپئن بلاول زرداری نے لکھا تھا۔
اردو
51
2.8K
7.4K
50.9K