Sabitlenmiş Tweet
Hani
7.1K posts


ہمارے استاد جناب جاوید احمد غامدی صاحب فرماتے ہیں عرب ممالک کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہونے کے ادنی درجے کے شواہد موجود نہیں عرب ممالک اس معاملے میں مظلوم ہیں اور آخری درجے میں مظلوم ہیں اور ان کے خلاف کسی قسم کا ایران کا اقدام درست نہیں
مزید فرماتے ہیں سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کا قومی سطح کا معاہدہ ہے ضرورت پڑنے پر پاکستان ان کی مدد کرتا ہے تو کوئ مانع نہیں
آ استاد آ استاد آپ نے قسم کھا رکھی ہے طاغوت کے خلاف کوئ بات نہیں کرنی الٹا اس کے حق میں دلائل گھڑنے ہیں گزشتہ دنوں فرما رہے تھے ایران کی قیادت اپنے رویہ کی وجہ سے ماری گی
اردو

@Persianserene1 Its every sensible person's duty to stand against evil forces
English

The Epstein Coalition thinks people are stupid.
Spencer Hakimian@SpencerHakimian
🚨BREAKING: JD VANCE SAYS IRAN WAS ABOUT TO USE NUCLEAR SUICIDE VESTS IN SUPERMARKETS
English

The Islamic regime is finished. No ceasefire. Finish the job. All in. Terrorists are not activists. They are targets. The UAE stands firm. No deals with terror. No compromise. The Iranian people we love you. Your moment is coming. Today, UAE air defenses destroyed 15 ballistic missiles and 11 drones launched by the terrorist regime in Iran. Strong. Precise. Unshaken. Shame on Starmer. Shame on Germany's gov still asking to negotiate with terrorists.
English

چین کیلئے دو آپشنز:
۱- آپشن ون: ہر قیمت پر ایران کی ایسے مدد کرے کہ ایران اس جنگ میں کامیاب ہو ورنہ ایران سے پہلے اور ایران کے بعد دُنیا کا کوئ ملک اور قوم اتنی ہمت سے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نا لڑے، اور نا لڑیں گے
۲- آپشن ٹو: چین کیلئے تائیوان پر قبضہ کرنے کا سنہری موقع ہے، اسی وقت شمالی کوریا کو امریکہ پر دو تین میزائل مارنے ہونگے، انگیج کرنے کیلئے،
امریکہ ایران میں بھی پھنسا ہوا ہے اور یوکرین میں بھی، نیٹو امریکہ کا ساتھ چھوڑ رہا ہے،
چین کو یورپ، جاپان، جنوبی کوریا اور آسٹریلیا کو گارنٹی دیکر خاموش کرنا ہوگا کہ انکے مفادات کا خیال رکھا جاۓ گا، اگر وہ نیوٹرل رہیں
تائیوان پر ایک سرپرائیز حملہ کرنا ہوگا، تائیوان کے ایف 16 کو گراؤنڈ پر تباہ کرنا ہوگا، تائیوان کے رن وے تباہ کرنے ہونگے، ائیر ڈیفنس کو میزائل سے نشانہ بنانا ہوگا، تائیوان بحریہ کو پہلے دن ہی نشانہ بنانا ہوگا اور دوسرے دن گراؤنڈ فوج بھیج کر تائیوان پر اپنا جھنڈا لہرانا ہوگا،
سب سے اہم، تائیوان میں دُنیا کی 90 فیصد سیمی کنڈکٹر پروڈکشن پر قبضہ کرنا ہوگا
چین کو میں نے دو آپشنز دے دی ہیں، باقی اب چین کی مرضی
Stay Tuned on International Affairs
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو













