#United_We_Rise
میچ کے اختتام پرچیف آف آرمی سٹاف نے پاکستان کے دور دراز علاقوں سے کلبوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ بعد ازاں ایک پروقار تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ (COAS) نے چیمپئن ٹیم کو 19 گولڈ میڈلز اور چیمپئین ٹرافی سے نوازا
Thanks to the special participation of the Army Chief, the Pakistan Hockey Federation, thanks to the cooperation, the players have also given life to hockey by holding a match at the club level for the first time.
#United_We_Rise
قومی سطح کے راؤنڈ میں تمام صوبوں کی 10 ٹیموں نے ٹائیٹل اپنے نام کرنے کے لئے بھرپور مقابلہ کیا لیکن 4 بہترین ٹیمیں ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرسکیں جبکہ لاہور کے رانا ظہیر کلب اور ملیر،کراچی سے تعلق رکھنے والے یوتھ ہاکی کلب نے فائینل کے لئے کوالیفائی کیا۔ #United_We_Rise
ISPR General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff, paid a visit to Lahore and attended the final match of the first COAS National Inter Club Hockey Championship 2022 #United_We_Rise