Hasnain khawaja

4.7K posts

Hasnain khawaja banner
Hasnain khawaja

Hasnain khawaja

@hasnain_kh

TV Broadcast Journalist/ Controller News @SAMAATV,Worked at @newsonepk @Aaj_Urdu @92newschannel @ExpressNewsPK Member @AEMEND4/ Political Commentator.

Karachi Katılım Haziran 2013
2.5K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hasnain khawaja
Hasnain khawaja@hasnain_kh·
سپریمیسی آف پارلیمان اور جمہوریت، پاکستان کا مستقبل انشاءاللہ
اردو
4
2
19
5.5K
Hasnain khawaja retweetledi
Abdul Aleem Khan
Abdul Aleem Khan@abdul_aleemkhan·
عالمی یومِ مزدور پر دنیا بھر کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں۔ کھیتوں سے تعمیراتی مقامات تک یہ طبقہ کسی بھی قوم کی خوشحالی کی بنیاد ہے۔ اسلام محنت کو عظیم فریضہ قرار دیتا ہے، اور ان کے حقوق، عزت و وقار اور منصفانہ معاوضے کے بغیر ترقی کا خواب ممکن نہیں۔ ورکرز کی عزت نفس، تحفظ اور بہتر معاوضہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ محنت کشوں کو خصوصی سلام۔ LabourDay#
اردو
67
63
77
1.4K
Hasnain khawaja retweetledi
Foreign Ministry 🇸🇦
Foreign Ministry 🇸🇦@KSAmofaEN·
📞 | Foreign Minister HH Prince @FaisalbinFarhan held phone calls with Foreign Ministers of Qatar, Oman, and Egypt.
Foreign Ministry 🇸🇦 tweet media
English
9
18
75
3.4K
Hasnain khawaja retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
اسلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں آج ختم ہو گیئ ہیں۔ میں اہلِ پاکستان—بالخصوص اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں— کے صبر اور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی حمایت ہمیں اپنے مہمانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور خطے میں امن کے لیے اپنی کوششوں کو آگے بڑھانے کے قابل بناتی ہے۔ ہم ان مقاصد کے لیے پرعزم ہیں اور آپ کی مسلسل دعاؤں اور نیک تمناؤں کے قدردان اور طلبگار ہیں۔
اردو
1.1K
1.9K
10.2K
766.5K
Hasnain khawaja
Hasnain khawaja@hasnain_kh·
@News18India @apandeyjourno पूरे भारत में इस समय पाकिस्तान का डर फैला हुआ है, ऑपरेशन "मआरका-ए-हक" याद है ना?
हिन्दी
0
0
0
16
News18 India
News18 India@News18India·
ममता के 'गढ़' में बोले BJP अध्यक्ष Nitin Nabin, 'बंगाल भय से भरोसे की तरफ बढ़ रहा है' ? #BengalElection @apandeyjourno
हिन्दी
2
18
75
860
Hasnain khawaja retweetledi
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
پہلگام "فالس فلیگ" کے دوران ایٹمی تصادم کی کوششوں نے بھارتی میڈیا کا بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا۔ مودی کی ایما پر بھارتی میڈیا نے پہلگام "فالس فلیگ" کے فوری بعد بغیر ثبوت کے پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ بھارتی میڈیا نے مودی کی ہندوتوا پالیسی کو اپناتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلایا۔ "گودی میڈیا" کا مودی سے ناقص سیکیورٹی اور پالیسی ناکامی سے متعلق سوال نہ کرنا "فالس فلیگ" کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اردو
0
11
16
478
Hasnain khawaja retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات، جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد بیرون ملک سے واپس آ کر عوام کی خدمت کا فیصلہ،پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کو عالمی معیار تک لے جانے اور میڈیکل ٹورازم کو فروغ دینے کی واضح سمت متعین۔
اردو
26
247
599
9.2K
Hasnain khawaja retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
اور زمین پر اکڑ کر اور تن کر مت چل۔ (القرآن)
اردو
2
74
335
4.8K
Hasnain khawaja retweetledi
Alayna Treene
Alayna Treene@alaynatreene·
New: VP JD Vance is currently expected to depart Washington on Tuesday to travel to Pakistan to take part in the latest round of talks with Iran, people familiar with the plans tell me A second round of talks between the US and Iranian delegations are currently planned for Wednesday in Islamabad, they said, but noted that the situation remains fluid due to continued heated public rhetoric by both the US and Iranians. The White House told CNN there is no formal word on timing, but “we expect the delegation to be on the road soon but unclear when.” Trump told the New York Post in a phone interview this morning that the delegation was “heading over now” to Pakistan and would “be there tonight.” But those comments appeared to be premature.
English
53
221
693
353.5K
Hasnain khawaja retweetledi
Sky News
Sky News@SkyNews·
BREAKING: Iran's Supreme Leader Mojtaba Khamenei says the country's navy is ready to inflict 'new bitter defeats on its enemies', in a post on Telegram. Sky's international correspondent @DiMagnaySky reports live from Beirut Latest 🔗 trib.al/egGIxKG 📺 Sky 501
English
112
113
561
63K
Hasnain khawaja retweetledi
Reza Amiri Moghadam
Reza Amiri Moghadam@IranAmbPak·
Pakistan positive and productive endeavours in Good Will and Good Office to stop the war is approaching a critical, sensitive stage ... Stay Tuned for more
English
484
1.6K
6.9K
1.8M
Hasnain khawaja retweetledi
Khawaja Salman Rafique
Khawaja Salman Rafique@SalmanRafiquePK·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر نے ہسپتال کے ایمرجنسی، گائنی او پی ڈی، ریڈیالوجی اور آئی وارڈ کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں و لواحقین سے سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔
Khawaja Salman Rafique tweet mediaKhawaja Salman Rafique tweet mediaKhawaja Salman Rafique tweet mediaKhawaja Salman Rafique tweet media
اردو
5
10
31
1.1K
Hasnain khawaja retweetledi
AFP News Agency
AFP News Agency@AFP·
#BREAKING Venezuela president announces sacking of defense minister
AFP News Agency tweet media
English
13
151
370
102.8K
Hasnain khawaja retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
*_وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے_* وزیراعظم سعودی عرب میں چند گھنٹے قیام کریں گے اور سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود سے ملاقات کے بعد وطن واپس روانہ ہو جائیں گے جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رائل ٹرمینل پر مکہ ریجن کے ڈپٹی گورنر عزت مآب پرنس سعود بن مشعل بن عبد العزیز ، ریاض میں تعینات پاکستان کے سفیر احمد فاروق ، جدہ میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان سے کے درمیان ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت ہو گی __
اردو
146
425
1.8K
71.1K
Hasnain khawaja retweetledi
SAMAA TV
SAMAA TV@SAMAATV·
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بیک چینل سفارتکاری شروع کردی، متعدد یورپی اور مشرق وسطیٰ کےممالک نے سعودی کوششوں کی حمایت کردی۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر سے رابطہ کیا، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلومبرگ کے مطابق سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بیک چینل سفارتکاری شروع کردی، متعدد یورپی اور مشرق وسطیٰ کےممالک نے سعودی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ #SamaaTV #saudiarabia #iran #Israel #usa #MuhammadBinSalman #KierStarmer
SAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet media
اردو
3
39
285
50.8K
Hasnain khawaja retweetledi
Commissioner Faisalabad Division
Commissioner Faisalabad Division@commissionerfsd·
بھائی چارہ اتحاد ویگانگت کمشنر فیصل آبادراجہ جہانگیر انور،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی،چیئرپرسن PHEC پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان ودیگر بلوچ طالب علموں کے ہمراہ افطار ڈنر میں شریک جبکہ طالب علموں میں شیلڈز تقسیم کررہے ہیں۔ @MaryamNSharif @CS_Punjab
اردو
0
1
5
72