
@ShazadAkbar آپ کیوں مشورے دے رہے ہیں؟ کرنے والوں کو پتاہے کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے
اردو
HasuSays
6.3K posts

@hasu4792
Crypto trading brings begging 😁




جس رفتار سے وزیراعلیٰ مریم نواز لاہور میں کام کروا رہی ہیں، ان شاء اللہ اگلے پانچ سالوں میں لاہور نیویارک سے بھی آگے نکل جائے گا۔









آج امکان ہے کہ پیٹرول ڈیزل مہنگے ہوں گے، پمپ مالکان نے فروخت بند کر دی ہے، پہلے یہ ہفتے میں ایک بار ہوتا تھا، اب روزانہ قیمت آئے گی تو کیا یہ ذلالت بھی اب روزانہ بھگتنا پڑے گی ؟ @AliPervaiz450 @CMShehbaz @TararAttaullah

شیخ رشید احمد کی نیلسن منڈیلا کے ساتھ یادگار ملاقات #sheikhrasheed