Hamid Khan DURRANI
2.7K posts

Hamid Khan DURRANI
@hd614649
Is there any drug addict patient around in your family? call us now we are here to Help you out 0512233220 03240800646


پی ٹی ائی کو کسی بھی صورت اپنا کل کا جلسہ منسوب نہیں کرنا چاہیے دنیا دیکھے یہ کتنے بڑے مسلمان ہیں یہ تو اپنے پاکستان میں لوگوں پہ ظلم کرتے ہیں۔۔ اتنے اچھے ہیں تو اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کریں عمران خان کو رہا کریں ہم ان کے ساتھ ہی کھڑے ہیں

ان کو پاکستان کی زبان میں کیا کہتے ہیں ۔۔

اساں اجڑے لوگ مقدراں دے ویران نصیب دا حال نہ پچھ توں شاکر آپ سیانا ایں۔۔۔ ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ

ایک جملہ ان دو ........ کے لیے صرف ایک جملہ

سمجھ تے تسی گئے ہو گے @pasha_samina

یہ بہترین وقت ہے عمران خان سے معافی مانگنے کا ✌️


عمران خان سیون اسٹار ہوٹل میں رہ رہے ہیں ! فیصل کریم کنڈی ۔۔ اللہ اسے بھی اس ہوٹل میں لے جائے ! آمین ۔۔

🚨 روٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ 9 اپریل جلسہ میں قافلہ کو روٹ اس دفع تبدیل کریں گے پورے کا پورا خیبرپختونخوا نکلے گا اس کے علاؤہ پنجاب بھی آپ دیکھیں گے بھرپور نکلے گا اگر ایک جگہ اکٹھا نا ہونے دیا تو جلسہ نہیں 9 اپریل کو جلسے ہوں گے ۔ مینا خان آفریدی

ٹرمپ نے چند دن پہلے ہی کہا تھا مجھے عقلمند لوگ نہیں پسند۔ میں اپنے ارد گرد بیوقوں کو رکھتا ہے۔ اس سے مجھے اچھا محسوس ہوتا ہے 😂









