Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah
47K posts

Hameed Ullah
@hd_1069
https://t.co/kcgaCSRQq7. https://t.co/kLGwOv6mjZ
Peshawar, Pakistan Katılım Haziran 2014
24K Takip Edilen24.3K Takipçiler
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi

مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہو
مرے مزاج پر گئے ہو خوش رہو
مرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا
جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو خوش رہو
خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کر
بہت نکھر سنور گئے ہو خوش رہو
اداس ہو کسی کی بے وفائی پر
وفا کہیں تو کر گئے ہو خوش رہو
گلی میں اور لوگ بھی تھے آشنا
ہمیں سلام کر گئے ہو خوش رہو
تمہیں تو میری دوستی پہ ناز تھا
اسی سے اب مکر گئے ہو خوش رہو
کسی کی زندگی بنو کہ بندگی
مرے لیے تو مر گئے ہو خوش رہو
#Yaad_e_Jani #Urdu_poetry #poetry

اردو
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi

په ټپه او پہ سندره نه پوهېږي
يار دَ سره په خبره نه پوهېږي
صابر ارواښاد
اې ته ولې ولاړه ې دَ مړو په قطار کې، راځه چه اتنړ واچو
راځه چه اتنړ واچو د ژوند په لوېه لار کې، راځه چه اتنړ واچو
ملنګ کاروان صيب
Music, language, art, geography, demonstrate n show identity of a nation
philosophy for life@philosophy_life
“Without music, life would be a mistake.” ― Friedrich Nietzsche
PS
Hameed Ullah retweetledi

شيخ به نشه وي دَ ځونډېو په ولجه اوښتې
په شنو نسوارو کې ې هم ګډ دي لونګ دَ رباب
ملنګ کاروان صيب
Lachi Lawang🇦🇫@lachiilawang
@TuriNaeem اخخخخ. لالا څومره خوږ شعر دې ♥️ نړۍ مننه مو کووم، خداۍ مو راته لره آمین 🌸🙏♥️
PS
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi

داغ دہلوی کی بہت ہی مشہور ترین غزل
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت
تمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا
تمام بزم جسے سن کے رہ گئی مشتاق
کہو وہ تذکرۂ نا تمام کس کا تھا
ہمارے خط کے تو پرزے کئے پڑھا بھی نہیں
سنا جو تو نے بہ دل وہ پیام کس کا تھا
اٹھائی کیوں نہ قیامت عدو کے کوچے میں
لحاظ آپ کو وقت خرام کس کا تھا
گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوں
خیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا
اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھے
تباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا
وہ کون تھا کہ تمہیں جس نے بے وفا جانا
خیال خام یہ سودائے خام کس کا تھا
انہیں صفات سے ہوتا ہے آدمی مشہور
جو لطف عام وہ کرتے یہ نام کس کا تھا
ہر اک سے کہتے ہیں کیا داغؔ بے وفا نکلا
یہ پوچھے ان سے کوئی وہ غلام کس کا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اردو
Hameed Ullah retweetledi

“ان پر درود بھیجو”💞
یعنی حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔💖
🔄 اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں، شاید آپ کے شیئر کی وجہ سے کوئی درود پڑھے اور یہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے۔💓💜
#cdfforglobalstability
#محرم_1448هـ #sabotażysta #muharram #quran #darood #صلوا_علیہ #درود_پاک #محمدﷺ

اردو
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
🌿 جمعہ مبارک 🌿
زندگی کے سفر میں ہر انسان کسی نہ کسی آزمائش سے گزر رہا ہوتا ہے۔ اس لیے اپنے الفاظ میں نرمی، رویّے میں محبت، اور دل میں دوسروں کے لیے رحم رکھیں۔
کسی کی غلطیوں کو معاف کرنا سیکھیں، صبر اور برداشت کو اپنا شعار بنائیں۔ جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے درگزر کرتا ہے، اللہ اس کے لیے آسانیاں پیدا فرماتا ہے۔
یاد رکھیں! دنیا میں کیا گیا ہر اچھا عمل ضائع نہیں ہوتا، اور اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا اجر ہمیشہ بہترین اور لازوال ہوتا ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں صبر، عفو و درگزر، حسنِ اخلاق اور اپنی رضا والے اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
✨ جمعہ مبارک ✨

اردو

@BBhuttoZardari @FaryalTalpurPk @AseefaBZ ہمارا کشمیر کے ساتھ تین نسلوں کا رشتہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتا کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد کشمیر پر رکھی گئی
چیئرمین پی-پی-پی بلاول بھٹو زرداری
اردو
Hameed Ullah retweetledi
Hameed Ullah retweetledi


















