Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰H Fakhar🇵🇰
3K posts

🇵🇰H Fakhar🇵🇰
@hfakhar313
❤️إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤️ Future House Estate & Builders.We deal in all kinds of commercial and residential properties. +923006411001
Pakistan.Gujranwala Katılım Haziran 2012
2.2K Takip Edilen2.1K Takipçiler
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi

🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi

جنرل ضیاء الحق کے دور میں بھی ججز کے تبادلے کا ایسا طریقہ کار رائج نہیں تھا,جسٹس بابر ستار کا خط
"ججز کے تبادلوں کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عدلیہ میں ایک ایسے کلچر کو فروغ دے گا جہاں بے ضابطگیاں اور نااہلی پنپے گی،آئین کے آرٹیکل 200 اور 209 میں کی گئی ترامیم کو ججز کو دباؤ میں لانے کے لیے ایک ہتھیار کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔اب ججز کو دیگر مقامات پر تبادلے کی دھمکی دی جا سکتی ہے اور اگر وہ تبادلہ قبول نہ کریں تو انہیں سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جنرل ضیاء الحق کے دور میں بھی ججز کے تبادلے کا ایسا طریقہ کار رائج نہیں تھا"جسٹس بابر ستار

اردو
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi

خان صاحب لوگوں نے زیور بیچ کر بھی بلوں سے جان چھڑوانے کے لیے سولر سسٹم لگوائے ہیں مگر حکمران پھر بھتہ لینے پہنچ گئے۔ اصل مسئلہ وہ IPPs ہیں جو حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ سمیت ساری اشرافیہ کے ناک کا بال بنے ہوئے ہیں۔
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1
یہ امیر غریب کا مسئلہ ہے ہی نہیں، اگر امیر آدمی بھی دو کروڑ کا سسٹم لگا کر ( عطا تارڑ کے بقول) حکومت کو بجلی بنا کے دے رہا ہے اور مہنگے فیول سے نجات دلا رہا ہے تو حکومت کو تو خوشی خوشی قبول کرنا چاہیے، اس میں غریب امیر کہاں سے آ گیا۔ حکومت کو تو فائدہ ہے کہ اس کی فیول کاسٹ بچے گی، امپورٹ بل کم ہو گا دوسری بات یہ کہ نیٹ میٹرنگ کا سسٹم دو کروڑ میں ضرور لگتا ہو گا مگر دس لاکھ میں بھی لگتا ہے، بہت سے مڈل کلاس کے لوگ دس دس لاکھ کا نیٹ میٹرنگ سسٹم بھی لگا کے بیٹھے ہیں x.com/awaisReporter/…
اردو
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi

جس وقت 300روپے یونٹ پر عوام کو بجلی مفت دینے کا اعلان کرنے والے آئے تو بجلی 7روپے فی یونٹ تھی۔۔۔۔ مگر آج اُنکے دور میں عام سے عام بل پر 60سے 120روپے فی یونٹ ہے۔۔۔۔ اور تو اور سُورج کی روشنی پر بھی ٹیکس عائد کر دیا ہے۔۔۔۔ فٹے ہی مُنہ🖐️
#EverySecondCountsForKhan #petrol #Shame

اردو

مبارکاں پٹرول ⛽️ 27 روپے لیٹر مزید مہنگا۔۔۔۔۔
لکھ دے لعنت اینا نوں ساڈے تے مسلط کرن والیاں تے
#petrol

اردو
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھنی ہی تھی ،کیونکہ تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کو پہلے سے مینج کر لیا گیا ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ کچھ بھی کرے ، آپ نے خاموش رہنا ہے
ظاہر ہے جنہوں نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا ہے وہ عوام کے کونسا سگے ہیں ،
حکومت عوام کے ساتھ ہر ظلم جاری رکھے گی کیونکہ ان کے سامنے کوئی مزاحمت نہیں ، اپوزیشن ساری لیٹی ہوئی ہے
اردو
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi

@iFazliGhafoor مفتی صاحب اک ٹویٹ کر کہ آپ اس جرم سے آزاد نہیں ہو سکتے۔ان نا اہل اور نکمے لوگوں کو لانے میں جمیعت مکمل طور پہ اس جرم میں شامل ہے۔
انشاء اللہ قیامت والے دن یہ ہاتھ جمیعت کے گریبان تک بھی ہوں گے
اردو
🇵🇰H Fakhar🇵🇰 retweetledi





















