Hira Khan

60.7K posts

Hira Khan banner
Hira Khan

Hira Khan

@hiraapk

بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری🇵🇰 میرا ملک ہے میرے شجرہ نسب کی طرح💗 https://t.co/YAzvTDWYNi

امپورٹڈ حکومت پرانا پاکستان 😥 Katılım Temmuz 2014
6.5K Takip Edilen7.3K Takipçiler
Hira Khan
Hira Khan@hiraapk·
جبکہ ہمارے عقل کل والوں سے پوچھے جانے والے سوالات کھیرا کاٹنے کا اسلامی طریقہ بتائیں۔چھُری کو کیسے پکڑنا ہے۔ٹماٹر لال کی بجائے سفید نکل آئے تو کیا کریں اور مدینہ کی کھجور سے کیڑا نکل آئے تو کیا کریں۔ #zakirnaik #10YearsOfMakeInIndia
اردو
0
0
0
74
Hira Khan
Hira Khan@hiraapk·
ڈاکٹر زاکر نائیک سے پوچھے جانے والے سوالات قرآن میں املائی غلطیاں ہیں،کیا اسلام غیر مسلموں کو ختم کرنے کی دعوت دیتا ہے۔۔قرآن کی فلاں آیت کی فلاں لائن دراصل بائبل کے فلاں چیپٹر سے چرائی گئی ہے #zakirnaik
اردو
1
0
0
121
Hira Khan
Hira Khan@hiraapk·
بیٹیوں کو تتلی نہیں شہد کی مکھی بناؤ...پنکھ بھی دو اور ڈنک بھی! ان کو سر کچلنے کا ہنر بھی سکھاؤ ۔۔۔۔ اگر ان کو سانپوں کی بستی میں زندگی گزارنا پڑے تو اپنا دفاع کر سکیں۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
106
Hira Khan
Hira Khan@hiraapk·
Hello
English
2
0
0
114
Hira Khan retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
پاکستان کے تمام ادارے خسارے میں ہیں, لیکن اداروں کے اندر افسران ارب پتی اسکو کہتے ہیں 👈 غیبی مدد 😜😜😆
Birmingham, England 🇬🇧 اردو
17
649
2.6K
24.4K
Hira Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کچھ احباب علی محمد خان سے بدگمانی کا اظہار کر رہے ہیں تو سوچا انہیں یاد دلایا جائے کہ یہ تھا علی محمد خان قید کاٹی ضمانت کے باوجود چار دفعہ قید ہی رکھا گیا اور سب سے بڑی بات الیکشن میں خان نے ٹکٹ دیکر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا اس لئے سنی سنائی پر نہ جائیں HE IS THE TIGER
اردو
126
1.5K
3.1K
36.6K
Hira Khan retweetledi
𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏@humma_g·
آپ کی مہربانی سے ہم آج بھی وہیں کھڑے جدھر 1971 میں تھے
𝕏 Huma𝕏 tweet media
اردو
27
48
104
2.4K
Hira Khan retweetledi
𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏@humma_g·
دیکھو ہوش کے ناخن لو تم نے عوام سے نفرت کر کے کچھ نہیں کمایا اب بس کرو عوام. کے رائے کا احترام کرو #نصرمن_اللہ_وفتح_قریب
اردو
0
24
42
992
Hira Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
نتائج تبدیل کرنے والے تحریک انصاف کی 135 سے زائد سیٹوں کو 100 سے کم کرنے کیلئے ہر بد دیانتی کر رہے ہیں ایک اور جنگ شروع ہونے جا رہی ہے لیکن کامیابی تب ہے اگر اصل نتائج کے حصول تک کوئی بھی حکومت بنانے کی کوشش کسی بھی طرح ناکام بنائی جائے ورنہ پھر عدالتیں اور عدالتی ڈرامے ہی ہونگے
اردو
30
1.1K
2.1K
24.3K
Hira Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
یکطرفہ الیکشن مہم، یکطرفہ میڈیا کوریج کے بعد یکطرفہ الیکشن بھی کنڈکٹ کیا جائیگا مگر یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ یہ ایک جنگ ہے اور ضروری نہیں کہ جنگ میں مرضی کا میدان ملے ہمیشہ جنگ تو نام ہی مشکلات کا ہے اسلئے تہیہ کر لیں کہ حالات جو بھی ہوں *ہارنا نہیں* اور گھبرانا نہیں ہے
Shafqat Ch tweet media
اردو
28
407
813
10.5K
Hira Khan retweetledi
Sheryar shaikh sheryar shaikh
Sheryar shaikh sheryar shaikh@Sheryarsha38158·
In 1947, soon after the creation of Pakistan, the country’s first Education Ministry emphasized the teaching of the sciences, law and economics, whereas religious teaching was to be undertaken privately. we should try to develop Education in Pakistan. #PMMLJalsaHyderabad
Sheryar shaikh sheryar shaikh tweet media
English
0
4
4
71
Hira Khan retweetledi
عبداللہ
عبداللہ@ABDJibran·
ہمیں پاکستانی قوم کو ایک دوسرے سے بہت محبت کرنی چاہئیے اور ہمارے ملک کو ایک ساتھ بنانا چاہئیے۔ #PMMLJalsaHyderabad
عبداللہ tweet media
اردو
1
5
3
116
Hira Khan retweetledi
Muhammad Talha
Muhammad Talha@mtalhaishaq·
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔ #حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح
Muhammad Talha tweet media
اردو
0
2
1
89
Hira Khan retweetledi
Muhammad Talha
Muhammad Talha@mtalhaishaq·
یاد رکھیں کہ قرآن مجید رحمت اور رہنمائی کی کتاب ہے، جو ہمارے دلوں پر بوجھل سوالات کی تسلی و جوابات فراہم کرتا ہے۔ #HurmatEQuran
اردو
0
1
1
36
Hira Khan retweetledi
Muhammad Talha
Muhammad Talha@mtalhaishaq·
The wait is over, Hyderabad! The #PMMLHyderabadJalsa is finally here, and we're ready to make our voices heard. Join us as we pave the way for a brighter tomorrow.
English
0
1
0
28