عبداللہ

4.6K posts

عبداللہ banner
عبداللہ

عبداللہ

@ABDJibran

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#SMActivist ‎ @TeamPakPatriots ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#جیوے_جیوے_پاکستان ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#چائے

Hyderabad, Pakistan Katılım Temmuz 2018
1.3K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عبداللہ
عبداللہ@ABDJibran·
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ تقریر نہیں روٹی چاہئیے، بے روزگار کو رزگار چاہئیے، میرے حاکم میری کمائی لٹ کر کھاگئی تیری مہنگائی۔ @pmmlhyd @ANadeemAwan @PMMLMedia #مارگئی_مہنگائی
عبداللہ tweet mediaعبداللہ tweet media
اردو
0
1
3
106
عبداللہ
عبداللہ@ABDJibran·
@MaryamNSharif وزیراعظم اور وزیراعلٰی کسی کو بھی بنایا جاسکتا تھا
اردو
0
0
0
9
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے ۵ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی کریں گے انشاءاللّہ۔ نوازشریف کی تینوں حکومتوں میں عوام نے واضح اکثریت دی تھی اور یہ بات وہ انتخابی تقاریر میں میں واضح کر چکے ہیں کہ وہ کسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ جو لوگ نواز شریف کے مزاج سے وقف ہیں انھیں نواز شریف کے اصولی موقف کا پتہ ہے۔ شہباز شریف اور میں ان کے سپاہی ہیں، انکے حکم کے پابند ہیں اور ان کی سربراہی اور نگرانی میں کام کریں گے- اللّہ ہمیں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰
اردو
9.1K
5.7K
17.1K
1.6M
عبداللہ retweetledi
Shaykh Atif Ahmed
Shaykh Atif Ahmed@shaykh_atif·
Shaykh Atif Ahmed tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 ZXX
1
45
224
4.7K
عبداللہ retweetledi
Nadeem Awan #PMML
Nadeem Awan #PMML@NadeemAwanPMML·
5 مرلے کی مسجد کسی بے دین کے حوالے نہیں کرتے۔ کلمہ پر بننے والے 5 صوبوں کا ملک کو کسی بے دین کے حوالے کردیں گے؟؟؟
اردو
3
5
9
559
عبداللہ retweetledi
Muhammad Hanzala
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97·
میانوالی پاکستان ایئر فورس کے تربیتی مرکز پر حملے کی کوشش کو مؤثر طریقے سے ناکام بنا دیا گیا، جس کے نتیجے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا پاک فورسز زندہ باد جو ہمیشہ دفاع کے لیے حاضر ہیں #Mianwali
Muhammad Hanzala tweet mediaMuhammad Hanzala tweet media
اردو
44
102
157
12.4K
عبداللہ retweetledi
فیصل ندیم
فیصل ندیم@officialfaisaln·
انا للہ وانا الیہ راجعون طارق جمیل صاحب کے فرزند عاصم جمیل نے سینے پر گولی مار کر خودکشی کرلی
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
8
12
28
1.3K
عبداللہ
عبداللہ@ABDJibran·
@MubashirAZaidi آپ اسلام سے بدزن کیوں ہیں۔۔۔؟ خرابی انضمام الحق میں ہوسکتی ہے داڑھی میں نہیں، آپ دین کو بندے کے بیچ میں کیوں لاتے ہیں؟
اردو
0
0
0
30
عبداللہ retweetledi
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
معروف امریکی فوڈ چین برانڈ میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا پہنچانے کا نہ صرف اعلان کیا ہے بلکہ اس پر عمل درآمد بھی شروع کردیا ہے. کم از کم ہم پاکستان میں اس کا بائیکاٹ تو کرسکتے ہیں پاکستانیو!!!! #McDonalds #Israel #IsraelTerrorists #Palestine #GazaUnderAttack #Gazagenocide
Muhammad Abdullah tweet mediaMuhammad Abdullah tweet mediaMuhammad Abdullah tweet mediaMuhammad Abdullah tweet media
اردو
1
37
26
2K
عبداللہ retweetledi
Shaykh Atif Ahmed
Shaykh Atif Ahmed@shaykh_atif·
میرے خیال سے عیاں ہے حال قوم رسول ہاشمی کا!
Shaykh Atif Ahmed tweet media
اردو
20
203
554
14.4K
عبداللہ retweetledi
Arshad Mahmood ارشد محمود
امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اسرائیل کا دورہ کیا ۔اس موقع پر اس نے میڈیا ٹاک کے دوران کہا کہ میں یہاں امریکی وزیر خارجہ کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک یہودی کی حیثیت سے آیا ہوں ۔میرے دادا روس میں نسل کشی سے بچ کر نکلے تھے ،میرے سوتیلے والد نازی کیمپوں میں رہے تو میں سمجھ سکتا ہوں حماس کے اسرائیل پر حملے نے دنیا بھر کے یہودیوں پر کیا اثر ڈالا ۔ اسرائیل خود کو اس وقت پوری دنیا کے سامنے مظلوم پیش کررہا ہے ۔اگر امریکی وزیر صرف یہودی ہونے کی بناء پر امریکہ کو یہ تسلی دے رہا ہے کہ تمہیں دفاع کی ضرورت نہیں ہم تمہیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے تو دنیا بھر کے مسلمان ممالک خاموش کیوں ہیں ۔ہمارے اتحاد ،مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیمیں اور مسلمان رہنماء صرف بیانات اور مذمت کی حد تک کیوں ہیں ۔اب مسئلہ حماس اور اسرائیل کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کا ہے ۔بحثیت مسلمان میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہوں۔آپ کو بھی اللہ نے جو استطاعت دی ہے اور پلیٹ فارم مہیا کیا ہے اس سے فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھائیں. #FreePalastine #GazaUnderAttack #Palestine #Muslims
اردو
1
1
0
198
عبداللہ retweetledi
Tuaha Ibn Jalil
Tuaha Ibn Jalil@TuahaJalil·
A NATION LED BY MUHAMMAD ﷺ WILL NOT SURRENDER! وَلَا تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ غَـٰفِلًا عَمَّا يَعْمَلُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍۢ تَشْخَصُ فِيهِ ٱلْأَبْصَـٰرُ Quran | 14:42 #Palestine #Israel #Muslims #War #justice
Tuaha Ibn Jalil tweet media
العربية
35
598
2.3K
45.4K
عبداللہ retweetledi
Arshad Mahmood ارشد محمود
ایک سوال بڑی شدت سے سامنے آ رہا ہے ، بلکہ ایک اعتراض بڑی شدت سے سامنے آ رہا ہے کہ ،،،،فلسطینی۔۔۔۔حماس والے نہںتے اور سویلین ،ا سرائیلی۔۔۔۔۔شہریوں کو ۔۔ہلاک۔ کر رہے ہیں۔ بظاہر بہت بری بات ہے ، سویلینز کا کیا قصور؟؟ لیکن کیا یہ اتنی سادہ بات ہے کہ انسان دھوکہ کھا جائے؟؟ ایسا ہرگز نہیں ان کو میں سویلین نہیں کہہ سکتا ، کوئی کہے تو کہے ۔ اس وجہ سے نہیں کہ ،،،اسرائیل۔۔۔۔میں اٹھارہ برس کی عمر کے بعد ہر مرد و زن کے لیے فوجی تربیت لازمی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جنگ کی صورت میں وہ متبادل فوجی شمار کیا جائے گا کہ جس کی خدمات کسی وقت بھی طلب کی جا سکتی ہیں ۔ اس کے باوجود میں اس کو حربی یعنی جنگجو نہیں کہتا احباب کی خوشی کی خاطر سویلین شمار کر لیتا ہوں لیکن سوال یہ منہ کھولے کھڑا ہے کہ کیا ایک سویلین کو حق ہے کہ وہ بندوق کے زور پر یا کچھ بندوق برداروں کو ساتھ لے کر آئے ، اس کے ساتھ ساتھ اس کے پاس بلڈوزر بھی ہوں اور بلڈوزروں کے پیچھے ٹینک کھڑے ہوں ۔ پھر ان ٹینکوں کے اوپر خوفناک قسم کے جنگی طیارے چھایا چھتر کیے اڑ رہے ہوں ۔ وہ سویلین آئے اور آ کر ایک بستی کو خالی کروائے پھر اس بستی پر بلڈوزر پھروانے کے بعد وہاں اپنا گھروندہ آباد کرے ۔ وہ تصویر کس کس نے دیکھی ہے جس میں ایک فلسطینی بزرگ اپنی بوڑھی اہلیہ کے ساتھ اس گھر کے دروازے پر کھڑے ہیں ، جس سے ایک ،،،،صیھونی۔۔۔۔۔ جوڑا عجیب مالکانہ غرور لیے نکل رہا ہے ۔ اور یہ تھکا ہارا۔۔۔۔۔۔۔۔فلسطینی جوڑا ٹوٹی نظروں سے اور حسرت بھری نگاہوں سے اس گھر کو دیکھ رہا ہے ، جس گھر میں اس نے آنکھ کھولی ، بچپن بیتا ، لڑکپن گزرا اور جب آرام کی عمر آئی تو یہ سویلین بلڈوزر لے کر آ گئے۔۔۔ مان لیا کہ یہ ،،،،ا سرائیلی۔۔۔۔سویلین ہیں ، لیکن یہ بہت زہریلے سویلین ہیں ۔ تسلیم ! کہ یہ حربی نہیں ، جنگجو نہیں لیکن یہ قبضہ گیر بہت ظالم ہیں کہ جن کو کبھی خیال نہ آیا کہ انہوں نے اپنی بستیاں بسانے کے لیے کتنی بستیاں اجاڑی ہیں۔۔۔ تھوڑا پیچھے چلیے سلطنت۔۔۔۔عثمانیہ کمزور ہو کر ٹوٹ بکھر رہی تھی ۔ مغرب کا عفریت اس کے حصے بخرے کرنے جا رہا تھا ۔ اس بیچ۔۔۔۔۔یہودیوں،، کا معاملہ سامنے آیا ۔ اسٹریلیا نے کہا ہمارے پاس آ جاؤ ایک علاقہ مختص کر دیتے ہیں ، بعض یورپی ممالک اور روس کی طرف سے بھی پیشکش تھی لیکن ارض موعود کے خواب نے۔۔۔یہو،د کو سب کچھ بھلا رکھا تھا ، دیوار گریہ سے لپٹ کر رونا ان کو ہر رونے سے زیادہ عزیز تھا ۔ ان کی ضد تھی کہ ہمیں۔۔۔۔۔فلسطین،،،، چاہیے برطانیہ کا انوکھا لاڈلا کھیلن کو چاند مانگ رہا تھا ۔ سو 1947 میں ایک ووٹنگ کے ذریعے ان کو۔۔۔فلسطین کے علاقے میں بسانے کا فیصلہ ہوا اور اس کے لیے لازم تھا کہ عربوں کو بے گھر کیا جاتا۔۔۔۔۔فلسطین سلطنت عثمانیہ کے زیر تسلط تھا جو ان سے چھن کر برطانیہ کے ہاتھ آیا ۔ منحوس برطانوی استعمار نے اس خون ریزی کی بنیاد رکھی ، جس نے جانے کتنی نسلوں کا خون پیا ۔ مجھے ہمیشہ حیرت ہوتی ہے کہ برطانیہ کو کس طرح ایک مہذب ملک کہا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ برطانیہ کی زیر سرپرستی۔۔۔۔یہودی،،،،ارض مقدس میں آباد ہونے لگے ۔ عرب ان کے آنے سے بے چین ہو رہے تھے لیکن بے بس تھے ۔ آہستہ آہستہ ان کی آبادی کا تناسب بدلنا شروع ہوا بے ۔ کمزور۔۔۔۔فلسطینی،،،،،سمٹتے گئے ۔۔۔۔۔ لمبا قصہ ہے ایک سے زیادہ جنگیں ہوئیں اور ۔۔۔فلسطینی،،،، مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں سمٹ آئے۔ آپ جانتے ہیں غزہ کی پٹی آپ کے اس لاہور سے تین گنا سے بھی شاید کم ہو اور اس کو دنیا کی سب سے بڑی جیل کہا جاتا ہے اور جو سرحد سے پرے بستیوں سے یہودی۔۔۔۔فلسطینیوں کے خوف سے دوڑ رہے ہیں کچھ گرفتار بھی ہو رہے ہیں یہ سب غزہ کے نواح میں بستیاں بسائی گئی ہیں ۔ اور پچھلے 50 برس میں یروشلم سے چلتے چلتے پورے علاقے میں یہ بستیاں پھیل چکی ہیں اور غزہ کے نواح کی بستیاں وہ بستیاں ہیں جن کو موجودہ اقوام متحدہ نے بھی غیر قانونی قرار دے رکھا ہے ۔ آپ کے اندر اگر انسانیت کی معمولی سی رمق باقی ہے اور ضمیر میں اگر کچھ زندگی موجود ہے تو دل پر ہاتھ رکھ کے فیصلہ کیجئے کیا ان بستیوں کے بسنے والوں کو "سویلین" قرار دیا جا سکتا ہے۔؟؟؟ یاد رکھیے گا جناب یہ کوئی وراثت کا جھگڑا نہیں ہے گن پوائنٹ پر پوری بستی پر قبضے کا جھگڑا ہے ۔ ابͧــᷨــᷧـــو بكͬــᷜــͣــᷩـــر قدوسͥــᷤــͧــͩــͩــͧــᷭـــى @QuddusiAbubakr #Palestine #FreePalastine #GazaUnderAttack #IsraelPalestineWar #طوفان_القدس #حماس #طوفان_الأقصى
Arshad Mahmood ارشد محمود tweet media
اردو
0
8
6
565
عبداللہ
عبداللہ@ABDJibran·
@officialfaisaln اسرائیل، فلسطین پر جو چاہے کرے اس کو حق حاصل ہے اور فضل الرحمن صاحب! آپ کو فلسطین کے کمزور بچے، مرد اور عورت زمین کے نیچے دب کر شہید ہوئے، ان کے گھر مسمار کردئیے گئے کبھی اس پر بھی اپنا بیان جاری کیا؟ @MoulanaOfficial #FreePalastine
اردو
0
0
1
56
فیصل ندیم
فیصل ندیم@officialfaisaln·
مولانا فضل الرحمن صاحب کی فلسطینی بھائیوں سے اپیل انسانی حقوق کا خیال کریں ۔۔۔
اردو
18
15
21
1.3K
عبداللہ
عبداللہ@ABDJibran·
@MubashirAZaidi @iammalickzayd اسرائیل کا ظلم فلسطین پر قابض ہونا نہیں تو اور کیا ہے اور یہ ظلم ہمیشہ اسرائیل ہی کرتا ہوا آرہا ہے، مگر افسوس یہود و نصاری کا ظلم تمہیں نظر نہیں آئیگا اور حماس اپنی آزادی کی جنگ لڑرہا ہے جو اس کا آئینی حق ہے #FreePalastine
اردو
0
0
0
45