Sabitlenmiş Tweet
HINA SULEMAN
78.6K posts

HINA SULEMAN retweetledi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
💚🌹صبح بخیر🌹💚
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
اے اللہ پاک!ہم بڑے گناہ گارہیں،مگر تو بڑا غفّار ہے
تو ہی ہےجو بندوں کےگناہوں کومعاف کرتا ہے
تو ہی ہےجو توبہ قبول کرتا ہےرحم فرماتا ہےاور درگزر کرتا ہے
ہمیں بھی اپنی رحمت اورمغفرت کےسائے میں لےلے
آمین
#X_promo

اردو
HINA SULEMAN retweetledi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
♥💚صبح بخیر💚♥
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
خوشی یہ نہیں کہ جوچاہووہ سب کچھ پا لو
بلکہ اصل خوشی یہ ہےکہ جوکچھ تمہارے پاس ہےاُس میں دل سےخوش رہوکیونکہ پیسہ خوشی نہیں خریدسکتا
سادگی میں چھپی یہ بات زندگی کاسب سے قیمتی سبق ہے
ھیشہ خوش رھیں
آمین💝
#X_promo

اردو
HINA SULEMAN retweetledi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
❤️صبح بخیر❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سچـائی،خـلوص،عزت واحترام پر مبنی رشتے وتعلق ہمیشہ قائم رہتےہیں
آپکی خوشی اورپرسکون زندگی کےلیے ہمیشه کی طرح دعاگوهوں
الله پاک آپ سبکواچھی صحت والی لمبی زندگی عطافرماۓ
دُنیاوآخرت کی کامیابیاں عطاکرے
آمین
#X_promo

اردو
HINA SULEMAN retweetledi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
💞🌲صبح بخیر🌲💞
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ، شان و شوكت اور عزت عطافرماۓ جوآپ کےتصور سے بهی بالاتر هو
تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے
رحمتوں اور برکتوں کی بارش عطاکرے
آمین ثمہ آمین
#X_promo

اردو

@Iqb9786 وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🦋صبح بخیر
آمین ثمہ آمین
خوش رہیں ہمیشہ اللہ آپکو ہمیشہ آپنی نعمتوں اور رحمتوں کے سائے میں رکھے ہمیشہ آپ کے لئیے آسانیاں کرے آمین الہی آمین
اردو
HINA SULEMAN retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
♥️صبح بخیر🌷جمعہ مبارک♥️
اے پروردگار!ہرلمحہ ہماری سوچ وعمل کی حفاظت فرما
اےخالقِ دوجہاں!ہمیں آپس کی بدگمانیوں،نفرتوں،عیب گوئیوں اورمنافقتوں سےدوررکھ ہمیں اپنی پناہ میں رکھ ہم سبکےتمام غموں کوسکون میں بدل دےتمام معاملات میں آسانیاں پیدافرما
آمین
#X_promo

اردو
HINA SULEMAN retweetledi
HINA SULEMAN retweetledi
HINA SULEMAN retweetledi
HINA SULEMAN retweetledi






