hasan jafri

75.4K posts

hasan jafri banner
hasan jafri

hasan jafri

@hrj145

Humanity comes 1st nothing is bigger then humanity Wish peace in world love for all hatred for none

heaven of fools Katılım Eylül 2012
259 Takip Edilen529 Takipçiler
hasan jafri
hasan jafri@hrj145·
@HS0fficial Janjal pura bulbalay dekh kar kon decent samjh sakta
हिन्दी
0
0
0
409
Hayat Sheikh
Hayat Sheikh@HS0fficial·
آج ۔۔۔ ایک اچھے اور ڈیسنٹ انسان کو بھی ۔۔۔ گنوا دیا ہم نے 💔🥹
اردو
89
26
279
163.9K
hasan jafri retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇵🇰🇸🇦 The Saudis bombed Yemen, the Houthis hit back, and then suddenly Saudi reopened flights to Sanaa. Fmr. CIA officer Larry Johnson explains what happened behind closed doors. "Pakistan went to MBS and basically said, what the hell are you doing? You got your head up your ass. What are you trying to do? Stop!" The public declarations of solidarity meant nothing. The real pressure happened in private. @newsonof
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇺🇸🇮🇷 Iran may already be dismantling America's ability to keep fighting, one base and one ship at a time. Former CIA Officer Larry Johnson just laid it all out. "Iran is better positioned than the United States to destroy the U.S. ability to continue to fight." An Iranian anti-ship missile reportedly hit a U.S. supply vessel in the Indian Ocean less than an hour before this aired, and nobody is talking about it. @newsonof

English
46
194
1.1K
331.7K
hasan jafri retweetledi
Sana Yousafzai 🇵🇰
Sana Yousafzai 🇵🇰@SanaYousafzai9·
Kuwait has restricted visas for 🇵🇰is for years and has largely stopped issuing them. But now after getting smashed by Iran, it suddenly remembers 🇵🇰 and wants to sign a defense agreement. In my opinion, it's better to leave such fair-weather partners to fend for themselves.
English
277
652
4.6K
165.8K
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
بریکنگ: ایران نے اسلام آباد ایم او یو کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ کیا دوبارہ ایران کو ایسا معاہدہ مل سکے گا؟
Waseem Abbasi tweet media
اردو
21
25
161
7.5K
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
Time flies ❤️ AH.
Dr Humma Saif tweet mediaDr Humma Saif tweet media
English
221
36
1.1K
76.5K
hasan jafri
hasan jafri@hrj145·
@Khurram_zakir Nesla Tower dekh lain log kis haal ko pohanch gaye ab kaha gaya ghalat hua
हिन्दी
0
0
1
33
hasan jafri retweetledi
𝙈𝙪𝙧𝙩𝙞 𝙉𝙖𝙞𝙣
प्रतिभा की कोई सीमा नहीं होती... एक पुरुष का महिला गायिकाओं की आवाज़ में इतनी स्पष्टता और भाव के साथ गाना अद्भुत है।
हिन्दी
56
569
3.2K
117.6K
hasan jafri
hasan jafri@hrj145·
@JayTC53 @jacksonhinkle Thrown off This is called overthinking and not good for future and mental health and will put you on antidepressant avoid for the sake of mental peace
English
0
0
1
125
J
J@JayTC53·
@jacksonhinkle Because if those 43 million people didn't show up they would probably be thrown off rooftops and killed. I can't wait for you to step foot on US soil again so you can be arrested for treason and sedition.
English
43
11
202
4.6K
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinkle·
43 million people attended the funeral of Sayyed Ali Khamenei… How many people will attend Lindsey Graham’s funeral?
English
1.7K
3.1K
23.4K
456.7K
hasan jafri
hasan jafri@hrj145·
@Khurram_zakir @AWGoraya Beware bewagi guzarnay ko tayar ho bhi jaye Muhallay k otray munday nahi rehnay daitay. Same here as per society koi sabr ko pakar lai tau batain kar kar log nahi rehnay daitay
Filipino
0
0
1
70
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
میرا کزن ابھی 27 سال کا ہے وہ پرائمری ٹیچر ہے تین سال سے وہ تبلیغی جماعت کے ساتھ جانا شروع ہو گیا تھا اب اس میں پاکستان کے حالات کے حساب سے اس میں رہنے کے حوالے سے بہت مثبت تبدیلی آئی ہے جب بھی اس کے والد اسکو کہتے ہیں کہ دیکھو وہ تمھارے فلاں کزن نے گاڑی لے لی فلاں نے گھر بنا لیا فلاں نے اتنا کما لیا تو اس کے بہت مثبت جواب ہوتے ہیں دنیا آخرت کی کھیتی ہے ایمان والے کے لئے آزمائش ہے دنیا سے خالی ہاتھ جانا ہے جو اللہ نے قسمت میں لکھا ہے وہ مل کر رہے گا دنیا کی زندگی تو عارضی ہے چند دن کا کھیل تماشہ ہے دولت اختیارات ساتھ خرابی لیکر آتے ہیں انکا حساب گا دل کا سکون صرف رب کے ذکر میں ہے سارا کھیل تو انسانی دماغ کا ہوتا ہے اس نے اپنے دماغ کو مطمن کر لیا ہے اور پرسکون ہو گیا ہے پاکستان کے حالات کے حساب سے یہ سوچ سب کو اپنانی چاہیے زندگی آسان ہو جاے گی
اردو
11
13
120
6.5K
hasan jafri
hasan jafri@hrj145·
@LegiMian Yeh dukan ki hadood sai bahir hai aur yeh bar bar dukan daron ko bol kar jatay hain woh nahi suntay
हिन्दी
0
0
0
5
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
ویسے اس بینچ سے کونسا روڈ بند ہوا تھا؟کونسا گاہکوں کو مشکلات پیش آ رہی تھیں جبکہ یہ گاہک کے بیٹھنے کیلئے ہی رکھا گیا ہو گا کیوں عوام کو تنگ کر رہے ہو حلال رزق کمانے دو اس بیشرم نے یہ ویڈیو خود بنوا کر بڑے فخر سے اپنے اکاؤنٹ پر لگا رکھی اور لوگ نیچے اسکے مرنے کی دعائیں کر رہے
اردو
61
92
260
14.3K
iffi
iffi@iffiViews·
@Ali_zaib123 Mazak kaya ? Hum ne sulah krwa di thi ab wo nahi wasna cha rahay tu Hum kaya karen
Indonesia
1
0
10
581
hasan jafri
hasan jafri@hrj145·
@iffiViews Yeh wahid jang hai jo dono mulkon k faiday mai hai apart of Human cost which should be considered rather then benefits
English
0
0
0
219
Punjabi Baba
Punjabi Baba@5abi_·
عبداللہ بن عمر، تیسرا بڑا راوی حدیث ہے۔ عبداللہ بن عمر نے امام علیؑ کی بیعت نہ کی لیکن یزید کی بیعت کر لی اور لوگوں کو اس کی بیعت توڑنے سے روکتا تھا عبداللہ بن عمر نےعبدالملک کی خلافت کے وقت حجاج بن یوسف کی بیعت کی حجاج بن یوسف نے ان سے تکبر کے طور پر پاؤں پر بیعت کرنے کا حکم دیا
Punjabi Baba tweet media
Real Sunni 🕌@RealSunni

یزید کافر نہیں سنی تھا مشہور سنی محقق، مفسرِ قرآن اور ادارہ دارالسلام لاہور کے برائے تحقیق و تصنیف کے سابق ڈائریکٹر اور قرآن مجید کے مشہور ترجمے اور تفسیر "تفسیر احسن البیان" کے مؤلف حافظ صلاح الدین یوسف کے مطابق یزید کافر نہیں بلکہ سنی تھا۔

اردو
3
8
19
1.4K
Dr. Noor
Dr. Noor@Noor_Dr1·
حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ انہوں نے جنگِ جمل کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ کاش وہ حضرت علیؓ کے مقابلے میں نہ جاتیں، اور اگر انہیں رسول اللہ ﷺ کی وہ بات یاد آ جاتی جو حوأب کے کتوں کے بھونکنے کے بارے میں منقول ہے، تو وہ واپس لوٹ آتیں۔ ماموں جہنمی پارٹی
💀الامام_المشكرى@icom_xiii

عرب اور اسلام کی تاریخ میں یہ کیسی لازوال داستان ہے! عرب کے خوددار قبائل پہاڑوں کی طرح مضبوطی سے کھڑے ہو گئے اور رسول اللہ ﷺ کی زوجہ محترمہ، ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا دفاع کیا، جنگِ جمل کے دن۔ وہ ان کے اونٹ کے گرد جمع ہو گئے اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ان (1/12)

اردو
1
0
0
149
Faisal Pasha
Faisal Pasha@Faisal_hashmii·
درست بات ھے ۔ لیکن بات اصحاب کی ھورھی ھے ۔ انکی نہیں جنہوں نے رسول خدا ص کی معتبر ترین احادیث کو پس پشت ڈال کر آل رسول سے دشمنیاں کیں ۔ دشمن اھل بیت کیلئے نبی پاک ص کی مستند احادیث کا بھی یہ صاحب بتائیں۔ اگر اصحاب کی عزت کا حکم قرآن سے ثابت کررھاھےیہ مولوی تو علی کے دشمنوں پہ پہلا فتوی لگائے ۔ علی کے صحابی ھونے کی گواھی تو خود اللہ تعالیٰ کے نبی پاک ص نے دی ھے ۔ یہ وھاں کیوں ڈنڈی مار جاتے ھیں اور ان آیات کی روشنی میں علی پہ لعن طعن کرنے ، کروانے والوں ، انکے خلاف تلوار اٹھانے والوں کو استثنی کیوں ھے ۔
اردو
1
0
0
24
Faisal Pasha
Faisal Pasha@Faisal_hashmii·
تاریخ میں ایک بدنام گروہ ، ناصبی گروہ ھے جو امام حسین ع کے کربلا والے معاملہ پہ اعتراض کرتے ھیں اور یہ دشمنان اھل بیت تھے ۔ یہ ان نامراد ناصبیوں کا مذھب تھا جس میں وہ کہتے تھے کہ حسین رض شہید نہیں ھوئے، یزید رضی اللہ ھے ۔ انکا سنیت سے کوئی تعلق نہیں ھے۔ یہ مروانی گروہ ھے ۔ یہ دشمنان اھل بیت ، ناصبی لوگ ھیں۔ یہ سنیت نہیں ھے اسکا سنیت سے کوئی تعلق نہیں ھے۔ یہ امام حسین ع کا مرتبہ کم کرنے کی کوشش کرتے ھیں جبکہ انکے بڑے آئمہ جن میں امام ابن تیمیہ رح ھیں وہ کہتے ھیں کہ جو کہتاھے حسین ع باغی تھے اس پہ اللہ کی اور اسکے فرشتوں کی لعنت ھو ۔ سنی اگر ان سے دھوکہ کھائیں تو انکی عقل پہ ماتم ھے۔ سنی اور اھل تشیع اس بات پہ متفق ھیں کہ امام حسین ع حق پر تھے۔وہ سید الشہدا ھیں ، جگر گوشہ بتول ھیں اور نوجوان جنت کے سردار ھیں۔ اس پہ کسی سنی اور شیعہ کا اختلاف نہیں ھے۔ جب سے آدم علیہ السلام اس زمین پہ آئے ھیں خداگواہ ھے کہ کسی کافر نے بھی ایسے ظلم سے کسی کو نہیں مارا جیسے امام حسین ع کو شہید کیا گیا ۔ مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ ۔ یاد رھے ناصبی وہ وارداتئے ھیں جو اموی دور سے آل رسول ص کے دشمن اور انکے فضائل کے منکرین تھے ۔ اسلام کے لبادے میں یہ کھل کر اھل بیت ع کی مخالفت کرتے تھے اور ان پہ لعن طعن اور سب و شتم کے ساتھ ساتھ انکے دشمنوں کے جعلی فضائل بیان کرکے انہیں انکے مقابلہ پہ کھڑا کرتے اور معتبر بناتے تھے ۔ یہ آج بھی مختلف لبادے اوڑھ کر اھل بیت ع کے ان فضائل کو غائب کرنے کی وارداتیں ڈالتے ھیں جو خود نبی پاک ص نے متعدد مقام پہ احادیث میں بیان کیں۔ آپکو انکے خطبوں اور مساجد میں ایک بھی وہ حدیث نہیں سنائی جائے گی جو اھل بیت کی شان میں فرمائی گئی ۔ الٹاانکے دشمنوں اور انکے خلاف تلواریں اٹھانے والوں کے فضائل بیان کئے جائیں گے جنہیں خود اللہ کے رسول پاک ص نے منافق اور جہنمی قرار دیا ھے۔ #تاریخ
اردو
2
5
16
1K
Imtiaz Ul haq
Imtiaz Ul haq@kookoo436·
ازالہ ممکن نہیں جرم بڑا تھا
اردو
16
36
113
5.4K