Sabitlenmiş Tweet
Syeda 🇵🇰🇵🇰
44.1K posts

Syeda 🇵🇰🇵🇰
@humeranaemat
Alhamdulilha for everything .✨
, Pakistan Katılım Mart 2015
682 Takip Edilen808 Takipçiler
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi

ابھی سانحۂ مری کے زخم تازہ ہی تھے کہ ایک اور دل دہلا دینے والی خبر نے صبح کا استقبال کیا۔
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مملکتِ پاکستان میں ہر نیا دن کسی نئے سانحے کو جنم دیتا ہے، تاکہ گزشتہ سانحے کی بازگشت دب جائے اور ہم اگلے دکھ میں الجھ جائیں۔
آج نو سالہ ننھی ہانیہ کا نام خبروں کی زینت بنا ہے، مگر افسوس کہ کسی کامیابی یا خوشی کی وجہ سے نہیں، بلکہ ایک ایسے واقعے کے باعث جس نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
وہ معصوم بچی جو آسٹریلیا سے اپنے آبائی وطن پاکستان دیکھنے آئی تھی، شاید اس نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ یہ سفر اس کی زندگی کا آخری سفر بن جائے گا۔
وہ ادارے جو مجرموں کے خلاف کارروائی اور عوام کے تحفظ کے لیے قائم کیے گئے تھے، جب ان کے ہاتھوں معصوم جانیں چلی جائیں تو صرف ایک خاندان نہیں، پورا معاشرہ زخمی ہو جاتا ہے۔
ہانیہ اب واپس نہیں آئے گی، مگر اس کا نام اس ادارے کے ماتھے پر ایک ایسا سوالیہ نشان چھوڑ گیا ہے جسے وقت بھی آسانی سے مٹا نہیں سکے گا۔
اللہ تعالیٰ ننھی ہانیہ کی مغفرت فرمائے، اس کے درجات بلند فرمائے اور اس کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔ 🖤🥀

اردو
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi

ات خدا کا بیر ہوتا ہے یہ انڈین انتہا پسند ہندو غزہ کے لوگوں کو مکمل مار کر وہاں مسلمانوں کا خاتمہ چاہتا تھا لوگوں کے بچوں کے مرنے پر تالیاں بجاتا تھا
اللہ کا کرنا دیکھیں آبنائے ہرمز میں جو امریکہ نے انڈیا جہاز تباہ کیا اس میں اس کا بیٹا آدتیہ شرما بھی تھا اب اس کی لاش ڈھونڈ رہا ہے
اخے ہم ٹراما میں ہیں

اردو
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi

ہم ہر سال آئی ایم ایف سے تقریباً ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر قرضہ لے رہے جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر ہم ساڑھے آٹھ سو ارب یعنی تین ارب ڈالر لگاتے ہیں اس رقم کا کوئی حساب نہی ہے کوئی آڈٹ نہی ہے اور کوئی ترقیاتی آوٹ کم نہی ہے بس ایک سیاسی رشوت جو ہم دے رہے ہیں
جتنا ہم آئی ایم ایف سے قرضہ لیتے اس سے دگنی رقم ہم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر لگا ڈالتے ہیں
اردو
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi

پاکستان کا دفاعی بجٹ تین ہزار ارب ہے جبکہ سندھ ، بلوچستان اور بینظیر انکم سپورٹ کا بجٹ جمع کریں تو چار ہزار ارب بنتا ہے یہ سارا بجٹ پی پی اور زرداری صاحب کے ہاتھ میں ہے یعنی فوج کے بجٹ سے ہزار ارب روپے زیادہ زرداری کے پاس ہے ابھی گلگت والا ڈلنا ہے اور کشمیر کے تین سو ارب کے مالک بھی یہئ ہیں
زرداری صاحب پر اب ساری زندگی کوئی کیس نہی بن سکتا نون لیگ ان کو تاحیات استشنا آئین میں دے چکی ہے
اور گالیاں ساری کی ساری نون لیگ کو پڑ رہی ہیں ترقیاتی بجٹ ساڑھے سات سو ارب پنجاب کا کٹ گیا ہے
خسارے میں کون ہے ؟
اردو
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi

اگر عورتوں کی انکم کو سپورٹ کا اتنا خیال تو بینظیر صاحبہ کی بھٹو صاحب سے وراثت میں ملی ساری جائداد پیسہ سب غریب عورتوں کو بینظیر صاحبہ کے نام سے بانٹ دیتے زرداری صاحب کی ذاتی بہت جائداد وہ بچوں کو دے دیتے تاکہ محترمہ کو ثواب ملتا ہم نے اپنے پیسے سے اپنی مرحوم والدہ کے لئے خیرات کا بندوبست کیا ہے
یہ غریب ملک کے تین ارب ڈالر ہر سال بانٹ کر ووٹ خریدنے کے فراڈ کو کیوں محترمہ کا نام دے رکھا ہے ؟
VoxVitaZ@VoxVitaZ
@RShahzaddk ویسے تم بہت سیانے بنتے ہو مگر یہ فرق بھی نہیں جانتے کہ گریمن بنک مائیکرو کریڈٹ دیتا ہے عورتوں کی امپاورمنٹ کے لئے اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہے دونوں کا ویژن مشن الگ ہے اور اسٹرکچر بھی ۔ باقی مشورے ٹھیک ہیں
اردو
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi

ایک بچی کا بہیمانہ اندھا قتل & یو ٹیومروں کی موجیں ۔نہ یہ صحافی نہ صحافی اقدار، ٹریننگ یا اکاؤنٹیبلٹی سو کچھ بھی بولتے رہو۔ پکڑے گئے تو معافی مانگ لیں گے کوئی پوچھنے والا نہیں ۔
ایک ٹویٹ پر ایمان-ہادی کو ۱۷ سال سزا & یہ آزاد کردار کُشی کو۔یہ ہی پیٹرن نور مقدم کی دفعہ دیکھا گیا
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi
جھنگ:عیشال فاطمہ مرڈرکیس کیایہ سچ ہے؟
اردو

@doctorbatsunen @aliimranabbasi لگتا ہے عقل چھو کر بھی نہیں گزری ۔۔ جو سستے وکیل بن کر دوسری آئ ڈی سے بونگیاں مارتے ہوئے چلے آئے ۔۔ گھر کی صفائی پر تبصرے نہیں کیا اب دماغ کا علاج اچھے ڈاکٹر سے رجوع کریں
اردو

@SadiasOfficial بنا ثبوت اس دنیا سے رخصت ہوئے لوگوں پر الزامات لگا دئیے کلںایسا نا ہو اس ہی کاپی پیسٹ کہانی میں صادیہ کا نام بھی شامل ھو جائے ۔۔
اردو

17 سالہ ایشال کیساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی بلکہ موت ڈرگ اوور ڈوز سے ہوئی ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف!
17 سالہ مرحومہ طالبہ ایشال سمیت خلیل الرحمن، محمد حسان اور عمیس کے ماں باپ 4 جون سے 7 جون تک اپنے بچوں کے بارے میں فکر مند کیوں نہ تھے کہ انکے بچے کہاں ہیں اور کیا کررہے
پاکستان میں آج بھی شادی ہونے تک بچے اپنے والدین کے ساتھ رہتے چاہے بچوں کی شادی چالیس سال کی عمر میں ہو پھر ان نوجوانوں کے ماں باپ اپنے گھروں میں اپنے بچوں کی غیر موجودگی میں تین راتوں تک آرام سے کیسے سوتے رہے
یہی لڑکے اگر شادی شدہ ہوتے تو اپنی ماں سے باقاعدہ اجازت مانگے بغیر اپنی دلہن کو گھمانے کھلانے پلانے سیر و تفریح کرانے کے لئے باہر لے کر نہیں جاسکتے تھے یہ لڑکے پیشہ ور مجرم نہیں کالج میں پڑھنے والے لڑکے ہیں
لڑکی ایشال اپنے گھر سے 4 جون دوپہر کے ایک ڈیڑھ بجے اپنے کالج کے 'دوست' خلیل کے ہمراہ باہر گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ خلیل کے ساتھ باہر نہیں گئی کیا آپکی بیٹی کے کالج کا لڑکا اسطرح آپکے گھر آذادانہ آنا جانا کر سکتا ہے کیا آپ اپنی بیٹی کو اسکے کالج کے نامحرم دوست کے ساتھ آذادانہ جانے کی اجازت دے سکتے
یہ سب نوجوان ایک نوجوان کی پھپھی کے گھر جمع ہوئے جو خالی تھا وہاں "پارٹی" کا اہتمام کیا گیا جہاں لڑکے لڑکیاں ناچ گانا، کھانا، "پینا" سب ہوا گرفتار ہونے والے چاروں لڑکوں نے بیان دیا کہ لڑکی سمیت وہ تمام لوگ مل کر نشہ کرتے تھے لیکن اس مرتبہ نشہ کرنے سے لڑکی کی حالت غیر ہوگئی اور وہ بےہوش ہوگئی دو دن تک لڑکوں نے خود فرسٹ ایڈ دینے کی کوشش کی کہ لڑکی ہوش میں آجائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا تو وہ اسپتال لے کر آئے جب لڑکی اسپتال پہنچی تو اسکی شوگر 600 تھی اور بلڈ پریشر خطرناک حد تک گرنے کی وجہ سے اسکی موت واقع ہوئی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لڑکی کے پورے جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں اور اسکی موت جنسی زیادتی یا اجتماعی جنسی زیادتی سے رونما نہیں ہوئی
تین دن بعد ایشال کے والد کو 7 جون کو ایک لڑکی کی کال موصول ہوئی جس میں انہیں اطلاع دی گئی کہ انکی بیٹی کو حالت غیر میں فلاں پرائیویٹ اسپتال داخل کروایا گیا ہے اسکے بعد ابا جان نے اپنی بیٹی کے اغوا جنسی زیادتی اور قتل کی ایف آئی آر درج کروائی جس میں انہوں نے لکھوایا کہ بیٹی سلے ہوئے کپڑے لینے درزی کے پاس گئی ساتھ میں علی احمد، حیدر علی اور دعا کے نام پولیس کو دئیے کہ یہ تینوں انکی بیٹی کے اغواء میں شریک ہیں یا انکو معلوم ہے کہ انکی بیٹی کہاں ہے جب اسپتال پہنچے تو انہیں پتہ چلا کہ انکی بیٹی کی موت واقع ہوجانے کی وجہ سے پولیس طلب کرنے کے بعد اسے گورنمنٹ اسپتال منتقل کردیا گیا کیونکہ قوانین کے مطابق پرائیویٹ اسپتال کو پولیس کیس لینے یا پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں اسکے بعد سوشل میڈیا پر لڑکی کو اسپتال میں چھوڑ کر فرار ہونے کی ویڈیو وائرل ہوئی
بالکل اسی طرح نور مقدم کے اماں ابا رات کے آٹھ بجے اپنی بیٹی کے گھر سے جانے کے بعد تین راتوں تک آرام سے سوتے رہے کیونکہ انکی بیٹی بتا کر گئی تھی کہ وہ ظاہر جعفر کے گھر "رات" گزارنے جارہی ہے کیونکہ ظاہر جعفر کے اماں ابا گھر پر نہیں بلکہ شہر میں ہی نہیں اور یہ بات نور مقدم کے اماں ابا کے لئے معمول کی بات تھی اس لئے تین دن تک لاپتہ ہونے یا اغواء ہونے کی ایف آئی آر درج نہیں کروائی گئی اور پھر قتل کی خبر ملنے کے بعد حبس بیجاء میں رکھنے، جنسی زیادتی اور قتل کے مقدمہ کی ایف آئی آر درج ہوئی
تحقیقات سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ 17 سالہ ایشال کا جھنگ سے آذادانہ لاہور اور اسلام آباد آنا جانا تھا بالکل اسی طرح جیسے 17 سالہ ثناء کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا مگر وہ اسلام آباد میں مقیم تھی اماں کی موجودگی میں آذادانہ باہر آنا جانا ملنا ملانا گھومنا پھرنا تھا اسکا قتل جسکے ہاتھ ہوا وہ زبردستی نہیں بلکہ ثناء کی اجازت سے اس کے گھر اس سے "ملنے" آیا تھا ثناء نے لڑکے کو خود اس وقت بلایا تھا جب گھر میں "کوئی" نہیں تھا کیونکہ اس کو اندازہ نہیں تھا کہ غصے میں لڑکا اسے قتل بھی کرسکتا ہے
تین قصے، متخلف عمر، مختلف پیشے، مختلف علاقے لیکن کہانی ایک ، لڑکے لڑکیوں کے والدین کی طرف سے انکو دی جانے والی بےجا آذادی اور بھرپور پیسہ کی فراوانی جو وہ اپنی "تفریح" پر خرچ کررہے لڑکیوں کے والدین انہیں آذادی دے رہے کہ وہ اپنے خرچے جس طرح چاہیں اٹھائیں
عوام ہر کچھ عرصہ کے بعد سڑکوں پر کھڑی ان والدین کی بیٹیوں کے لئے انصاف مانگنے لگتی مگر وہ معصوم اور مظلوم عورتیں جو اصل میں عزت کے نام پر گھروں میں قید ہیں جو حقیقت میں کہیں والدین، کہیں شوہر اور کہیں سسرال والوں کے ظلم کا شکار ہیں اور ابھی زندہ ہیں انہیں انصاف دلانے کے لئے کوئی سڑک پر نہیں نکلتا، کوئی ہیش ٹیگ کمپین نہیں چلاتا




اردو
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Syeda 🇵🇰🇵🇰 retweetledi













