🙃ایمان چوہدری🙃

109.9K posts

🙃ایمان چوہدری🙃 banner
🙃ایمان چوہدری🙃

🙃ایمان چوہدری🙃

@iAmimaanch

I ❤ my self as a kid😍😏👧

اپکے❤میں😘 Katılım Nisan 2019
13.2K Takip Edilen24.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🙃ایمان چوہدری🙃
ماں ایک ایسا لفظ ہے جو زبان سے نکلتا ہے تو اندر تک تسکین اترتی ہے ماں جو دکھوں کا مداوا ہے! ماں جو اخلاص کی انتہا ہے! ہم.تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیلھنا چاہیں تو ہمیں ایسی مائیں نظر آتی ہیں جنہوں نے ایسی محنت کی ہے کہ بے ساختہ دل کہتا ہے ماں تجھے سلام! ہاں ماں تجھے سلام! 💞
🙃ایمان چوہدری🙃 tweet media
اردو
28
119
287
0
🙃ایمان چوہدری🙃 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد قیدی 804 عمران خان نے فیصلہ سنادیا
Sabir Shakir tweet media
اردو
389
6.5K
43.6K
432.2K
🙃ایمان چوہدری🙃 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پاکستانیو آپ یہ میچ جیت گئے ہیں۔ بس دل نہیں چھوڑنا۔
اردو
1.6K
18.3K
68.4K
892.2K
🙃ایمان چوہدری🙃 retweetledi
عام آدمی
عام آدمی@_Aamaadmi1·
دیکھو اب پلیٹلٹس کب گرتے واپسی کا ٹکٹ بھی تو کروانا بے
اردو
0
1
5
168
🙃ایمان چوہدری🙃 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
بھائی دیکھ تیرے لوگ آگئے۔۔۔۔💔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
3.5K
31.3K
145.8K
4.9M
🙃ایمان چوہدری🙃 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ہمیں جتوادو ناپلیز ، کہاں ہیں آپ
Sabir Shakir tweet media
اردو
207
2.2K
7.4K
159.9K
🙃ایمان چوہدری🙃 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی، صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید دستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص اکرم، یاسمین راشد، ضمیر احمد ، ایاز امیر ، ایمان طاہر وغیرہ نے تقریبا میدان مار لیا۔
اردو
3.4K
18.9K
75.6K
2.5M
🙃ایمان چوہدری🙃 retweetledi
zeeshan rasheed
zeeshan rasheed@BuraqSabri·
150 سیٹیں کنفرم 40 PIA 80 Emirates 30 Private Jets منقول 😁 #عمران_تو_ہوگا
0
3
3
129
عام آدمی
عام آدمی@_Aamaadmi1·
یا اللہ خان صاحب کی حفاظت فرما ظالموں کے ہاتھ چڑھ گئے خان صاحب
اردو
1
1
4
66
Arshad Rasool
Arshad Rasool@knownRadiations·
میں ارشد رسول خان کا سپاہی اپنے لیڈر عمران خان کے حکم پر جیل بھرو تحریک کی بھر پور حمایت کرتا ہوں جیل جانے کے لیے ہمہ وقت تیارھوں
Arshad Rasool tweet media
اردو
1
7
24
955
zeeshan rasheed
zeeshan rasheed@BuraqSabri·
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے غیرتِ جہاد اپنی، زخم کھا کے جاگے گی پہلا وار تم کر لو، دوسرا ہمارا ہے
zeeshan rasheed tweet media
اردو
1
1
6
0
🙃ایمان چوہدری🙃 retweetledi
Jutt Jee
Jutt Jee@reallfaizan·
پاکستانیوں تھوڑی سی ہمت کرنا باقی ہے ہر خوف ڈر سے نجات پا لینی ہے ہم سب نے
اردو
0
4
11
0
🙃ایمان چوہدری🙃 retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
شہباز گل کی رہائ انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے، پارٹی اور عمران خان کیلئے جس طرح شہباز ایک سیسہ پلائ دیوار کی طرح کھڑے رہے آج ان کی اس جرآت پر پوری پارٹی کو فخر ہے
اردو
753
7.7K
33.3K
0