𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡

175.1K posts

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 banner
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡

@iEngrDani

#Engineer⚙️ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ | Social Media Activist | Human Rights | Member Of #OPF | Foodie | Writer ✍️ | Proud Pakistani 🇵🇰

Heart♥️ Katılım Haziran 2011
15.2K Takip Edilen15.3K Takipçiler
Iftikhar Malik
Iftikhar Malik@Iftikha35786047·
@iEngrDani وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر
العربية
1
0
1
2
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور Ayat No 51 ترجمہ مومنوں کی بات تو یہ ہوتی ہے کہ جب انہیں اللّٰه اور اس کے رسولﷺ کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ رسولﷺ ان کے درمیان فیصلہ فرمائیں 1 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Huda tweet media
اردو
162
77
417
2K
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 retweetledi
DUA
DUA@Adnff1·
’غریبوں کے لیے قانون،اشرافیہ کے لیے استثنیٰ‘ بری امام کا محلہ اس عمارت سے زیادہ دور نہیں ہے جسے کانسٹیٹیوشن ون کہا جاتا ہے۔عدالتیں بری امام میں پرانے گھروں کو مسمار کرنے کی توثیق کیسے کرسکتی ہیں اور امیر لوگوں سے وابستہ عمارت کو گرانے سے کیسے روک سکتی ہیں؟
DUA tweet mediaDUA tweet media
اردو
5
30
39
364
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 retweetledi
DUA
DUA@Adnff1·
#محبت_مافیا اندلس کو 12000 جنگجوؤں کے ساتھ فتح کیا گیا اور جب سقوط ھوا تو صرف قرطبہ میں دس لاکھ مسلمان تھے،کمال مردوں کے میعار میں ہے، تعداد میں نہیں.
DUA tweet media
اردو
8
31
45
336
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 retweetledi
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
السلام علیکم یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #1000dayskhanunbroken #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Kaptaan ki dewani😍 tweet media
اردو
14
21
38
224
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 retweetledi
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
پاکستان میں کوئی بھی شخص، مرد ہو یا عورت، زندہ ہو یا مردہ، حقیقی ہو یا تصوراتی، عمران خان جتنا مشہور نہیں ہے۔ گارڈین اخبار میں آرٹیکل #1000dayskhanunbroken #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Kaptaan ki dewani😍 tweet media
اردو
7
21
34
290
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 retweetledi
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہو گی عمران خان #1000dayskhanunbroken #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Kaptaan ki dewani😍 tweet media
اردو
6
23
26
156
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 retweetledi
S_khan
S_khan@s_k0345·
عمران خان نے اپنے دور میں جب دنیا میں پٹرول مہنگا ہو رہا تھا تو عمران خان نے دس روپے پٹرول سستا کر دیا اس کو خود کیسے ایکسپلین کیا ھے وہ سنیئے ؟
اردو
10
22
29
671
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 retweetledi
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
Leader IMRAN KHAN #1000dayskhanunbroken #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
English
3
10
16
128
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 retweetledi
S_khan
S_khan@s_k0345·
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹 یا رب ہمیں صادقین کے ساتھ دینے والوں میں شمار فرما آمین ثم آمین 🤲🏻
S_khan tweet media
اردو
71
53
220
1.5K
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 retweetledi
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #1000dayskhanunbroken #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Kaptaan ki dewani😍 tweet media
اردو
34
33
66
365