Cloudy Dreams
38.6K posts

Cloudy Dreams
@i_786m
True Pakistani 🇵🇰 Loyal to my homeland, proud of my roots 💚 Faith • Honor • Pakistan


عافیه خورکۍ د لمړی ځل لپاره د نیویارک محکمې ته په داسې حال کې راوستل شوه چې په پښو نه شوه درېدلی.😢 د پاکستان د پوځي رژیم د تاريخ همدغه شرم بس دى!









79 سالہ سونیا گاندھی علالت کے باعث کچھ دنوں سے ہسپتال ہیں ان کے سیاسی حریف مودی ان کی عیادت کے لیے ہسپتال گئے اس موقع پر راہول گاندھی اور پرنیکا گاندھی بھی موجود ہیں






چوبیس گھنٹے گزر گئے۔ صدیق جان صاحب نےکوئی جواب نہیں دیاروز روز بچوں کی طرح ٹوئیٹس کر لیتے تھے لیکن مکالمے کی باری ائی تو فرار ہو گئے یہ تو غلط بات ہے @iqrarulhassan @SdqJaan


پنڈی کی لیب میں آئی وی ایف کے ذریعے پیدا ہونے والی ایک سیاسی جماعت کے سربراہ مجھ سے مناظرہ کرنا چاہتے ہیں ، لیکن میں آجکل بہت مصروف چل رہا ہوں ، ٹائم ہی نہیں ہے 😂 کبھی وقت ملا تو دیکھیں گے 😎




صدیق جان صاحب کو ان کیمرہ مکالمہ کے لیے لانے والے کو ایمن ابادی برفی دی جائے گی @iqrarulhassan @SdqJaan #عوام_راج






