Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦

6.5K posts

Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 banner
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦

Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦

@i_ftik

سب سے بہترین ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف ہے🌸❤ 💕💯🌸❤

الرياض, المملكة العربية السعود Katılım Ekim 2020
1.3K Takip Edilen1K Takipçiler
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 retweetledi
🇮🇳 Shamshad Hayat ✍️
🇮🇳 Shamshad Hayat ✍️@ShamshadHaya·
السلام علیکم و رحمۃ اللہ #روزآنہ_حدیث بروز جمعہ(FRIDAY) ۲۵ ذی الحجہ ۱۴۴۴ھ مطابق 14 جولائی 2023 ع (آج کا پیغام) 💕رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💕 بدترین جھوٹ یہ ہے کہ کوئی وہ دیکھنے کا دعویٰ کرے جو اس کی آنکھوں نے نہیں دیکھا _ (بخاری شریف،الحدیث:7043) #فروغ_اردو
🇮🇳 Shamshad Hayat ✍️ tweet media
اردو
23
13
111
807
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 retweetledi
Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪
Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪@AliNagraa·
مجھ کو دیکھیں نہ میری آنکھ کا دریا دیکھیں شاہ والا ﷺ میری بے ........ تاب تمنا دیکھیں میں بھی سائل ہوں آپ ﷺ کے در سے منسوب مہر نسبت ہے لگی .... آقا ﷺ یہ کاسہ دیکھیں #علی_چشتی_صابری #فروغ_اردو
Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
1
9
7
66
Invisible Soldiers of Pakistan
Invisible Soldiers of Pakistan@ISPiansFamily·
Some traitor are trying to destroy the peace of Pakistan & they fake conspiracy & propaganda to mis lead the people, being a patriotic Pakistani it is our duty to expose them. Let's join us 👇 & play your role #پروپیگنڈہ_بےنقاب
Invisible Soldiers of Pakistan tweet media
English
6
37
35
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 retweetledi
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦
دنیا کا مشکل ترین کام کسی منفی سوچ رکھنے والے کے ساتھ تعلق رکھنا ہوتا ہے آپ منفی سوچ کے حامل شخص کے ساتھ جتنا مرضی اچھا کر لیں اُسے وہ سب اپنی منفی سوچ کی وجہ سے برا ہی لگے گا
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 tweet media
اردو
0
1
1
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں نے ۹ مئی سے بہت پہلے گزشتہ سردیوں میں یہ ویڈیو ریکارڈ کروائی۔ اور مجھے ذرا سا بھی تعجب نہیں کہ تب سے سب کچھ اسی سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے جس کا ذکر میں نے اس ویڈیو میں کیا۔ آج رات پونے دس (9:45pm) بجے میں اپنے خطاب میں اسی سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔
اردو
1.3K
27.2K
56.6K
813.9K
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 retweetledi
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
ٹوٹنے، بکھرنے اور کٹنے کے بعد بھی اک نئی اور خوبصورت زندگی کا آغاز ممکن ہے. اس لیے کبھی مایوس مت ہوں، 🥀 #فروغ_اردو
Nosheen tweet media
اردو
0
8
8
332
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
آخری سانس تک اپنی قوم کی خودداری کی حفاظت کروں گا چئیرمین عمران خان #RegimeChangeInPakistan
PTI tweet media
اردو
395
2.1K
10K
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Public opinion in Karachi, fully supporting @ImranKhanPTI and rejecting the imported government. #RegimeChangeInPakistan
English
29
476
1.2K
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
تمام اہل وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک۔۔۔۔ 🥰
Ali Mughal tweet media
اردو
27
12
89
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦
پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی 😾🔥
اردو
0
0
0
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦
ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا
اردو
0
0
0
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦
"وقت" کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے!🖤 وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی.!🖤 💓
اردو
0
0
0
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦
دنیا میں کسی کو بھی اپنی کمزوری نہ بتا ئیں خوب محنت کریں آزمائشوں سے کبھی نہ گھبرائیں آزمائش ہمیشہ نیا راستہ لے کے آتی ھے❤
اردو
0
0
0
0
Bilal Kori
Bilal Kori@Bkmj02·
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن میری دادی امّہ کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے اللّه تعالی انکی مغفرت فرماۓ اللّه تعالی انھیں جنّت الفردوس جگہ دے😭 #دادی #جنت #مغفرت #دعاء
اردو
20
7
30
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦
ے لیکن آپ کے ہاتھوں مجھے نقصان نہیں ہو سکتا۔ یہ سن کر خاوند بولا جیسے آپکو میری محبت پر اعتماد ویسے ہی مجھے اللہ کی محبت پر یقین ہے اور یہ طوفان بھی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ وہ چاہے تو اسے روک لے چاہے تو کشتی ڈبو کر بھی ہمیں بچا لے۔ یاد رکھو اللہ جو بھی فیصلہ کرے وہ ہمارے حق میں بہتر
اردو
0
0
0
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦
دی۔ بیوی ہنس پڑی اور بولی یہ کیسا مذاق ہے؟ خاوند نے پوچھا کیا آپ ابھی موت سے خوفزدہ نہیں ہو رہی۔ کیا آپ کو نہیں لگ رہا کہ میں آپکا گلا کاٹ دوں گا۔ یہ سن کر بیوی بولی مجھے آپ پر اور آپکی محبت پر اعتماد ہے۔ مجھے پتا ہے آپ مجھ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اور یہ تلوار آپ کے ہاتھ میں
اردو
1
0
0
0
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦
ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔ راستے میں سمندر عبور کرنا پڑتا تھا۔ آدمی نے ایک کشتی کا انتظام کیا اور وہ دونوں سمندر عبور کرنے لگے۔ کشتی بیچ سمندر پہنچی ہی تھی کی سمندر میں طوفان آ گیا۔ اس صورتحال میں بیوی کا خوف سے برا حال ھو گیا لیکن
Iftikhar mohmand...🇵🇰💞🇸🇦 tweet media
اردو
1
0
0
0