Nosheen

7.2K posts

Nosheen banner
Nosheen

Nosheen

@sherni_143

پروفائل پر آ ہی گئے ہو تو فالو کر کے جاو🤗🤗🤗🤓

Katılım Ekim 2020
1.2K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Nosheen retweetledi
محمد اویس
محمد اویس@invisibleawais·
اکثریت کے نتائج آگئے ہیں۔ عسکریت کے نتائج باقی ہیں۔
اردو
0
2
2
162
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
گزر گیا جو زمانہ اسے بھلا ہی دو جو نقش بن نہی سکتا اسے مٹا ہی دو #فروغ_اردو
Nosheen tweet media
اردو
1
2
3
175
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
سب کے "دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا- 💯 کچھ "لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنےکا بھی الگ ہی مزہ ھوتا ہے- 🔥 #فروغ_اردو
اردو
1
4
7
291
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
ٹوٹنے، بکھرنے اور کٹنے کے بعد بھی اک نئی اور خوبصورت زندگی کا آغاز ممکن ہے. اس لیے کبھی مایوس مت ہوں، 🥀 #فروغ_اردو
Nosheen tweet media
اردو
0
8
8
332
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
خدا کے چُنے ہوئے لوگ ہی دوسروں کا درد چُنتے ہیں یہ ہر کسی کے بَس کی بات نہیں #فروغ_اردو
Nosheen tweet media
اردو
0
23
23
439
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
*امیر آدمی غصہ کرتا ہے تو لوگ کہتے ہیں صاحب کا بی پی ہائی ہو گیا ہے* *جب غریب آدمی غصہ کرتا ہے تو لوگ کہتے ہیں اس کا دماغ خراب ہو گیا ہے* #فروغ_اردو
اردو
1
7
7
280
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
محمدﷺ کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے،،، بدل کے بھیس گلیوں میں جانا یاد آتا ہے اس عہد کے انسان جب راشن کو ترستے ہیں عمر تیری خلافت کا وہ زمانہ یاد آتا ہے😢 (رضی اللہ تعالی عنہ)❤ اللہ پاک کی ان پر رحمتیں ہو #فروغ_اردو
Nosheen tweet media
اردو
2
7
10
288
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
شاعروں کے قصے اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق روٹی ! اور سب سے بڑی عیاشی تندرستی ہے.! #فروغ_اردو
اردو
0
1
2
164
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اسکے فرشتےنبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجواور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾ #فروغ_اردو
اردو
2
4
5
208
نواب زادی
نواب زادی@_tabiiii_·
@sherni_143 ھاھاھاھا امپورٹڈ نوشی کا امپورٹڈ مشورہ ۔۔ 😂
اردو
1
0
1
0
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
"سردیوں کا اہم پیغام" سوشل میڈیا پر لوگوں کی زندگیوں سے متاثر ہونا چھوڑو، اپنے وزن اور بینک بیلنس پر دھیان دو، خشک جلد پر لوشن لگاؤ، خوشبو والی جرابیں پہنو، چائے پیو اور خود لوگوں کو متاثر کرو😉 #فروغ_اردو
اردو
3
5
7
0
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
"ہمارے معاشرے کی اک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ ، یہاں کے غریب کے باپ کو تُم جبکہ امیر کے بیٹے کو آپ کہہ کر پکارا جاتا ہے ۔"🙂💔 #فروغ_اردو
اردو
0
3
3
0
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
"ضمیر انسان کی اندرونی گہرائیوں میں موجود خدا کی بہت دھیمی مگر حقیقی آواز ہے"۔ ♥️ #فروغ_اردو
اردو
0
3
3
0
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
دھڑکنیں " احساسات " سے چلتی ہیں نہ کہ " احسانات " سے اس لیے جس سے جب تک رشتہ رکھیں " احساس " کا رکھیں نہ کہ " احسانات " کا ۔۔! #فروغ_اردو
اردو
1
4
2
0
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
اُڑتی ہوں جس معاشرے میں دھجیاں انصاف کی میرے دوست پھر رحمت کیسے ہو وہاں خدا کی #فروغ_اردو
اردو
1
4
3
0
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون، اور کتوں سے وفاداری سیکھی، سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا...... #فروغ_اردو
اردو
2
22
19
0
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
وہ احمد بھی ہیں اور محمد بھی ہے 💕💚 اُن پر لاکھوں درود اُن پر کروڑوں سلام ۔💖💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹 #فروغ_اردو
Nosheen tweet media
اردو
3
24
23
0
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
رابطے بھی رکھتی ھوں ۔ رشتے بھی رکھتی ھوں ۔ لوگوں سے بھی ملتی ھوں ۔ فاصلے بھی رکھتی ھوں ۔ غم نہیں کرتی اب__ چھوڑ جانے والوں کا۔ توڑ کرتعلق میں در کھلے بھی رکھتی ھوں ۔ خود کو ہی اگر بدلہ وقت کے مطابق تو وقت کے بدلنے کے حوصلے بھی رکھتی ہوں۔🌟 ❤️ #فروغ_اردو
Nosheen tweet media
اردو
1
4
5
0
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
میرے جسم سے لپٹی__ خوشبو تیرے نام کی ہے 😍❤ میرے دل میں بسی ہر دھڑکن___ تیرے نام کی ہے🙈😍 اتنا یقین کر لے__میرے ہم نشین😍🥰 بن تیرے___میری زندگی بے نام سی ہے.♥️ 🎀🎀💗😍🎀❤💕🎀🎀💕 #فروغ_اردو
Nosheen tweet media
اردو
2
6
7
0
Nosheen
Nosheen@sherni_143·
خدا کی سات زمینوں اور آسمانوں میں 🙈😘🥀❤ مجھے تُو ایک ہی کافی ہے دو جہانوں میں ❤😍👊🥀 🥀😘👊😍❤ #فروغ_اردو
Nosheen tweet media
اردو
1
5
8
0