arham ali butt

4.8K posts

arham ali butt banner
arham ali butt

arham ali butt

@i_hate_imrandoo

die hard Pakistani🥰

peshawar pakistan Katılım Ekim 2025
417 Takip Edilen121 Takipçiler
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
پاکستانی فوج کا سپہ سالار حافظ بھی ہیں اور سید بھی(طاہراشرفی) ہمیں یہ نہ بتایا جائے کہ،،نسب،،اور،حفظ، حکمرانی کا لائسنس ہے۔ حجاج بن یوسف قرآن جانتا تھا مگر تاریخی، ظالم بھی تھا۔(حافظ حمداللہ)
اردو
64
650
3.2K
35.6K
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
جم میں اگر مرد نظریں نیچھے رکھیں گے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوگا
اردو
234
12
322
27.3K
arham ali butt
arham ali butt@i_hate_imrandoo·
@MKAchakzaiPKMAP Saaly Afghani kuty agar tere bap mula taliban me dm he to kr q nai lety bharwe dalal
Indonesia
0
0
0
3
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
افغانستان کے ہمسائیوں میں سے اگر کسی کا شوق ہے تو وہ 3 دن کے اندر کابل قبضہ کرسکتا ہے لیکن اس کا رکھنا مشکل ہوگا۔ افغانستان برٹش انڈیا کا قبرستان بنا، سویت یونین اور امریکہ کو وہاں اذیتیں اٹھانی پڑی۔ یہ بڑا خطرناک شوق ہے، ایسا نا ہو کہ افغانستان ہمارا بھی قبرستان بن جائیں
اردو
80
141
1.1K
45.6K
arham ali butt retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اگر آپ حجرہ میں ہونے والی ٹرائی اور ٹیسٹ ڈرائیو کے عرصہ کو ورنیر کالیپر ، مائیکرو میٹر اسکرو گیج سے ناپنے کی کوشش کریں تو قندیل بلوچ نے ہمیں بتایا تھا کہ میانوالی کا طوطا ایک سال تک لُک چھُپ کر دیسی گھی میں چُپڑی چوری چاٹتا رہا اور پھر جج قدرت اللہ عدالت میں مشہور مقدمہ کے گواہ لطیف کے حلفیہ بیان پر نظر دوڑائیں تو معلوم پڑتا ہے کہ اس سال کی فصل مانیکا نے کاٹی لیکن پنیری پوٹنے سے سواگا مارنے اور پھر گہری ہل چل چلانے کا تمام عمل وہی طوطا کرتا رہا جو لاھور سے اڑان بھرتا اور پاکپتن کے کوٹھے پر ڈگ پڑتا اب آپ سالم رکشہ کروا کر یہودتھیوں کی برطانوی مما کی پیمائش کریں تو وہاں بھی جیمز کیمرون ایک سال تک انجن کو کھول کر رنگ پسٹن باہر نکال کر پھر انجن کو باندھ دیتا تھا اور نت نئے پوز بنا کر مکمل ڈائریکشن دیتا رہا عمران اور جمائما ایک جیسے کنجریالوجی میں ماہر ہیں کہ جب بچوں کیلئے رشتہ ازدواج دیکھنا تھا ان دونوں کو اپنی آگ مٹھی کرنے کی فکر تھی زمین ملی تو بنجر
اردو
12
128
473
5.1K
arham ali butt retweetledi
TahirMahmoodAshrafi حافظ محمد طاهراشرفى
محترم انصار عباسی صاحب نے اسلام آباد میں جمز(Gymes)کے حوالے سے وزیر اعظم سے جو اپیل کی ہے وہ حقائق پر مبنی اور قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق ہے ۔ ان کی اس اپیل پر اُن کو تنقید کا نشانہ بنانا قابل مذمت اور قابل افسوس ہے ۔ پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے جس کی اساس قرآن و سنت ہے ۔ یہ بات سب کو معلوم ہونی چاہیے ۔ پاکستان علماء کونسل
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
49
134
560
10.7K
arham ali butt retweetledi
Shamsuddin Amjad
Shamsuddin Amjad@ShamsAmjadJI·
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی جنازے سے متعلق وصیت ہی پڑھ لیں، فرمایا کہ جنازہ رات کے اندھیرے میں اٹھایا جائے، اور دوران بھی پردے کا انتظام کیا جائے۔ حیا اور مناسب پردے کا اہتمام طالبانی ہدایت نہیں، اسلامی تعلیمات کا حصہ ہے۔ اسلام کو براہ راست نشانہ نہیں بنا سکتے تو مولوی یا طالبان پر ڈال دینا آسان طریقہ سمجھ لیا گیا ہے۔ آپ طالبان کو چھوڑیں، دفع کریں، نبی کریم ﷺ کا دین اور قرآن و سنت کی تعلیمات مان لیں اور آئین پاکستان کے مطابق ان پر عملدرآمد کریں۔ باقی خواتین کو حسب ضرورت ضرور ورک فورس میں شامل کریں۔ اور جم بھی ضرور جائیں۔ بات اتنی ہے کہ اوقات الگ مقرر کر دیں، بہت سی خواتین اس وجہ سے بھی نہیں جاتیں کہ وہاں مرد ہوتے ہیں، اور ایسی خواتین تعداد میں زیادہ ہوں گی، تو ان کا خیال رکھیں۔ شکریہ
Syeda Kulsume Hai@KulsumeHai

Thank god Pakistan is not a Taliban led country. Pushing women back into segregation is not an option . We are working to increase woman’s inclusion in the workforce and such old men want to take women back to segregation . It’s thanks to this segregationist mentality that the female participation in the labour force nationwide is only 20 percent, which is a great loss to our economy. such people can only think of dirty things about women and don’t see them as equal members of the society.

اردو
9
71
236
3.5K
arham ali butt retweetledi
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
میڈم اپ جرمنی یا ڈنمارک میں نہیں بیٹھی ہو جہاں لوگوں کو ننگا پارکوں میں گھومنے کی اجازت ہے اپ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہو یہ اسلام کے نام پر بنا ہے پوری اسلامی دنیا میں مردوں اور عورتوں کی جم الگ ہیں یا ٹائمنگ الگ ہے۔ بجائے اسکو درست کرنے کی یہ لبرل انٹیاں اس پر تنقید کر رہی ہیں جس نے یہ آواز اٹھائی۔ مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif اسکو جاہل عورت کو خیرات کی سیٹ ہر اسمبلی میں پہنچا دیا ہے اسکو بتاو کہ عوام ووٹ کس کے نام پر دیتی ہے؟ عوام چکلے کھولنے کیلئے ووٹ نہیں دیتی
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں

اردو
20
80
304
3.6K
arham ali butt retweetledi
Rukh
Rukh@imissRukh·
عباسی صاحب نے کیا غلط کہا ہے ۔۔یہ تو نہیں کہا کہ جم بند کردیں ، یہ بھی نہیں کہا کہ خواتین کا جم آنا بند کردیں صرف یہی کہا ہے کہ مردو خواتین کی ٹائمنگز الگ الگ کردیں اور یہ انہوں نے خواتین کی بہتری کے لئے ہی کہا ہے کیا یہ بری ذہنیت ہے؟ مطلب اپنی قوم کی بیٹیوں کیلئے اچھا سوچنا ایک
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں

اردو
30
79
285
3.8K
arham ali butt retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
محترمہ آپ کا تعلق کیا ن لیگ سے ہے؟ اگر ہاں تو میری طرف سے @NawazSharifMNS اور @MaryamNSharif کو خصوصی مبارک کہ ن لیگ کو آپ جیسا دماغ نصیب ہوا۔
اردو
1
323
1.5K
95.6K
arham ali butt retweetledi
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
جمائمہ آپا کی مہندی میں زیشان دنبہ چکی ,راے ثاقب کھرل کرلا اور ریحان طارق پیلا دپٹہ گلے میں ڈال کر ڈانس کرینگے ۔ احمد فرہاد سہرا لکھے گا ۔ جبکہ دیگر یوتھیا مشی خان کی سرباراپی میں خوشی کے ڈانس پرفارم کرینگے جبکہ صدیق جان کی نظر ویلوں پر ہوگی ثمینہ اسٹرابری اور عمیانہ پن کی انتہا علینہ شگری کھانے اور تصویر کا نہ پوچھنے پر ناراض ہو کر بیٹھی ہونگی ۔ صابر شاکر عمران ریاض اور معید پیرزادہ کی کمی محسوس کی جائگی جو بیرون ملک میں کام می مصروفیت کی وجہ سے نہیں آسکیں گے .
اردو
84
325
1.1K
24K
arham ali butt retweetledi
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
مسلمان عورتوں کی پہچان انکی چادر اوڑھنی ہے، عورت چاند کو ہاتھ لگا آۓ اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ جاۓ قابلیت کا امتحان پاس کرلے وہ محفوظ تصور اس وقت ہوتی جب اس کا محرم ساتھ ہو۔ اب جب معاشرہ ٹک ٹاک کی طرف بڑھ رہا ھے تو خواتین و مرد کا اکھٹے ورزش کرنا معیوب نہیں سمجھا جا رہا ، مگر فتنہ کا دور ہے یہاں آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ھے کہ معاشرے کی اصلاح کی جاۓ۔معاشرہ بگاڑ کی طرف بڑھ رہا ھے!!!
اردو
40
409
1.3K
59.8K
arham ali butt retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
پانچ بچوں کی ماں ایک اوباش بوڑھے کے ساتھ دوڑ گئی ہے جبکہ اوباش کھلنڈرے کے بھی تین آفیشل بچے ہیں دوسری جانب باون سالہ مائی نے بارہ ماہ ایک شخص کے ساتھ گزارنے کے بعد اب شادی کا اعلان کردیا ہے جبکہ مائی کے تین اور باسٹھ سالہ بابے کے چار پچھلگ ہیں جب پاکستان جاتے ہیں تو نئی مما دکھائی دیتی ہے اور جب برطانیہ واپس اتے ہیں تو مما ایک نئے ابو کو تولیہ پھڑا رہی ہوتی ہے تحریک انصاف کو کیمرون کا گھوڑی چڑھنے پر مبارک باد
اردو
22
358
1.2K
16.5K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
876
152
889
245.4K
arham ali butt retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔
اردو
0
561
2.1K
165.6K
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
کیا ہے یہ آدمی؟پاکستان میں عورتوں کو آدھی راتوں کو چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے بنا دوپٹے بالوں سے گھسیٹ پر گرفتار کیا گیا، ماؤں بہنوں بیٹیوں سے جیلیں بھری گئیں۔ججوں کے گھروں میں انکے بیڈ رومز میں خفیہ کیمرے لگائے گئےفلمیں بنا کر میاں بیوی کے حلال رشتے کی توہین کی گئی تب انہیں اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لیتے نظر نہیں آئے۔ جم میں گناہ نظر آ گئے ۔ منافقت کی بھی حد ہوتی ہے
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
72
498
1.6K
26.9K
Gharidah Farooqi (T.I.)
انصار عباسی صاحب، اسلام آباد کے کسی ایک gym میں بھی کوئی اخلاقی معاشرتی مسئلہ کبھی پیدا نہیں ہوا، ایک regular gym goer کے طور پر میں بطور خاتون جانتی ہوں کہgym میں کسی work out کرنیوالے کی سوچ اپنی health/fitness سے زیادہ کسی اور چیز پر نہیں ہوتی، آپ نے نجانے یہ نتیجہ کیسے اخذ کر لیا، پاکستان شکر ہے طالبانستان نہیں ہے، نہ ہی اس کا امیج ایسی باتوں سے بنانا چاہئیے۔ صد احترام۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
513
67
679
169.6K
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کے عمل میں اس وقت زمینی سطح پر شدید مشکلات سامنے آ رہی ہیں۔ میں خود اس راستے پر موجود تھا اور وہاں افغان خاندانوں اور ٹرک ڈرائیورز سے بات ہوئی جنہوں نے بتایا کہ وہ کئی کئی ہفتوں سے مختلف ہائی ویز اور سرحدی پوائنٹس پر پھنسے ہوئے ہیں۔ان کے مطابق پاکستان کی طرف سے روانگی کے بعد قافلے آگے بڑھتے بڑھتے سرحدی علاقوں تک تو پہنچ جاتے ہیں لیکن افغانستان کی طرف چیکنگ پوائنٹس پر سختی اور سست رفتار عمل کے باعث دنوں نہیں بلکہ بعض اوقات ہفتوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اس دوران گاڑیاں سڑک کنارے کھڑی رہتی ہیں، کھانے پینے اور بنیادی ضروریات کا شدید مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے۔ متاثرہ افراد نے بتایا کہ اس پورے سفر میں ان پر مالی بوجھ بھی بہت بڑھ گیا ہے۔ صرف گاڑیوں کو کھڑا رکھنے، آگے پیچھے حرکت اور ایندھن کے اخراجات ہی اٹھارہ سے بیس ہزار روپے تک پہنچ چکے ہیں، جبکہ کئی خاندان ایسے بھی ہیں جن کے پاس روزمرہ خوراک تک کے پیسے ختم ہو چکے ہیں۔ کچھ لوگوں نے یہ بھی بتایا کہ راستے میں مختلف مقامات پر انہیں اضافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس سے انخلا کا یہ عمل مزید سست اور پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ ان مہاجرین کی جانب سے پاکستان اور افغانستان دونوں حکومتوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اس عمل کو زیادہ منظم، تیز اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آسان بنایا جائے تاکہ سرحدوں پر پھنسے ہوئے یہ خاندان مزید ذلت اور مشکلات کا شکار نہ ہوں۔ @moiafghanistan @MohsinnaqviC42
اردو
22
321
1.3K
17.6K
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
ایک ون کانسٹیٹیوشن تمام بڑے اینکرز کو ایک پیج پر لے آیا، اتنا درد اور کوئی پروگرام اس عمارت سے ذرا دور بری امام کے غریبوں کے گھروندے گرنے پر بھی تو دکھائیں۔۔!!
اردو
6
187
861
12.9K
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اس تصویر کی وجہ سے پچھلے ہفتے اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کی گرفتاری ہوئی تھی اب پختونخوا کے لوگوں نے اس تصویر کو شادیوں میں دولہے کو بطورِ گفٹ دینا شروع کردیا✌️
اردو
28
1.7K
5.4K
29.6K
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
گھر پر قبضہ کر بیٹھے گا لوگو چوکیدار نہ رکھنا،ہمیں کہا جاتا ہے کہ آپ فوج پر تنقید نہیں کر سکتے، ہم فوج پر نہیں ان کے سیاسی کردار پر تنقید کرتے ہیں، مظہر عباس
اردو
5
567
3K
39.2K