A new bill in Pakistan’s Senate proposes issuing blue passports to the children of parliament members 🇵🇰
At a time when the country faces bigger public concerns, this move is definitely raising questions about priorities.
What do you think about it?
@saqibbashir156 مقدمات اور چالان صرف کپتان کے حوصلے آزمانے کے لیے ہیں، لیکن وہ ٹوٹنے والا نہیں ہے۔ انصاف میں تاخیر ہو سکتی ہے، مگر سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا۔ پوری قوم کی نظریں عدالتوں پر ہیں
وہی پرانا کھیل، پہلے بیانیہ بناؤ، پھر کیس کھڑا کرو۔
Federal Investigation Agency کا چالان اور Imran Khan کو مرکزی ملزم بنانا کم اور سیاسی انجینئرنگ زیادہ لگتا ہے۔
احتساب اگر واقعی ہوتا تو یکطرفہ نہ ہوتا۔ یہاں تو قانون نہیں، سلیکٹو انصاف چل رہا ہے جہاں مخالفین کٹہرے میں اور باقی سب محفوظ۔
@saqibbashir156 Akhir tu mar jana hai sab nay. Or mar hi jayngay. Haq zinda rahy ga. Batil murdabad hi rahyga. Pora Pakistan Jan chuka. Pori dunia Jan chuki. Imran khan na jhuka na bikka.
ہم نہ وردی والوں کے خلاف ہیں اور نہ ہی اداروں کے ، ہم ان وردی والوں اور سولینز کے خلاف ہیں جو آئین و قانون کے خلاف ہیں ۔ اقرار خود کہہ رہا ہے کہ اس کے پاس کوئ ثبوت نہیں کہ اہلکار نے گالی دی یا کوئ جملہ کسا کوئ ثبوت نہیں تو پھر ہم بغیر ثبوت کے اس سرکاری اہلکار کی مخالفت کیوں کریں جو اپنا آئینی فریضہ انجام دے رہا ہے 🤔
ہاں اگر وہ گالی دیتا اقرار کو چپیڑیں مارتا یا بدتمیزی کرتا تو ہم ضرور اس کی مذمت کرتے ۔۔
مگر افسوس کہ یہاں سیاسی سٹنڈ مارنے کے لیے اقرار ایک شریف انسان کی عزت مجروع کر رہا ہے ۔۔ افسوس صد افسوس
ایف آئی اے افسر نے کہا اس کا حال بھی جواد احمد جیسا ہو گا۔ اقرار الحسن کہتا ہے یہ گالی ہے۔ سمجھ نہیں آ رہی اس جھگڑے میں بیچارا جواد شامل ہی نہیں تھا اور سب سے زیادہ بے عزتی بھی اُسی کی ہوئی۔
شریف خاندان کا اصل چہرہ!!!👇
رات گئے 25 سرکاری گاڑیوں پر مشتمل لمبی پروٹوکول کے ساتھ مریم نواز المعروف آکاش وانی کی رائیونڈ آمد پر دونوں طرف کے روڈ کو عام ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند کردیا تھا،
عوام کو کفایت شعاری کا کہہ کر خود لمبی پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں، یہ ہے شریف خاندان کی اصلیت، لیکن پٹواریوں کو کب عقل آئے گی؟
پاکستان میں میرے والد کو جیل میں ایک ہزار دن ہونے کو ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا بنا دیا جاتا ہے، انصاف ہوتا نظر نہیں آتا اگر دوبارہ شفاف انتخابات ہوں تو میرے والے بھاری اکثریت سے جیت جائیں گے کیونکہ وہ 95 فیصد مقبولیت رکھتے ہیں۔
میرے والد کے مخالفین سمیت ہر کوئی جانتا ہے وہ کرپٹ نہیں ہیں، اگر وہ کرپٹ ہوتے تو ڈیل کرکے باہر آجاتے۔فوجی آمروں کو ان کی مقبولیت کا ڈر ہے۔قاسم خان ،سلیمان خان
#FocusOnImranKhan