phool

15.2K posts

phool

phool

@iamafb

Gujranwala,Punjab,Pakistan Katılım Mart 2017
371 Takip Edilen308 Takipçiler
phool retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
اک تو یہاں آزاد اور خودمختار عورت کا قحط ہے پھر ایسے مردوں کا بھی قحط ہے جو ایسی عورت کے ساتھ رہنے کی صلاحیت رکھتے ہوں Adult Social
اردو
11
6
113
3.9K
phool retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
واہ کیا خوشبو ہے This Meme Never Gets Old
Ruthless ZQ tweet media
Tiếng Việt
9
3
57
2.2K
phool retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
آپکا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے ،،،، یہ معصوم بچی جسکی عمر 3 سال کی ہے کل دن 2 بجے سے راولپنڈی مہر کالونی سے لاپتہ ہوئی ہے اور اِس بچی کی تلاش کی جارہی ہے اگر آپ کے پاس اس بچی کی کے حوالے سے کوئی معلومات ہو تو نمبر پر رابطہ کیجئے ۔ 03435081964 03437645496
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
14
729
497
7.5K
phool retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
Mothers Have Always Plans For Their Children But Don’t Forget The Father Too Who Secretly Contributed Financially
English
2
5
51
3K
phool retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
واہ دیدی واہ
اردو
7
8
52
2.4K
phool retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
اک گاؤں میں ورموکس (vermox) پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا بہت بکنے لگی پورے ضلعے جتنی ورموکس صرف اسی اک گاؤں میں بک رہی تھی دوا کی کمپنی بھی حیرت زدہ رہ گئی کمپنی کے ایم ڈی نے خود گاؤں وزٹ کرنے کی ٹھان لی مصیبتیں جھیل کر، دھکے کھا کر، گرمی میں صحرائی گاؤں گیا تو پتہ یہ چلا کہ کوئی ڈاکٹر تو نہیں ھے، واحد عطائی طبیب ھے، جو کسی ڈاکٹر کے پاس رہنے کے بعد یہاں پریکٹس کرنے لگا تھا کمپنی کے بندے نے اپنا تعارف کرایا اور آنے کی وجہ بتائی تو عطائی نے اس کو وہیں خاموش بیٹھنے کا کہا مریض دیکھنا شروع کردیئے پہلا مریض آیا کل باسی روٹی کھالی تھی تو اب میرے پیٹ میں درد ھے عطائی نے نسخے میں ورموکس لکھی اور بھیج دیا دوسرا آدمی چوٹ کے ساتھ آیا کہ کھجور کے درخت پر چڑھا تھا ،گرگیا عطائی نے اسکو بھی ورموکس لکھ دی تیسرا آدمی ناک پہ چوٹ کے ساتھ آیا بھینس کا دودھ نکال رہا تھا تو بھینس نے ٹانگ ماردی عطائی نے اسکو بھی ورموکس تجویز کرکے بھیج دیا کمپنی کا ایم ڈی بول اٹھا کہ ان سب کو ورموکس کی کیوں ضرورت پڑی ؟ عطائی؛ پہلے بندے کو کیڑا تھا تو باسی روٹی کھالی دوسرے کو کیڑا تھا، تو کھجور پہ چڑھ دوڑا تیسرے کو بھی کیڑا ہی تھا کہ بھینس کی ٹانگ کے پاس بیٹھ گیا غرض، یہاں ہر کسی کو خود ھی کیڑا ہوتا ھے جو مرض پیدا کرتا ہے کمپنی کا ایم ڈی خاموشی سے اٹھ کر جانے لگا، تو عطائی نے اک پرچہ "ورموکس" لکھ کر اسکے ہاتھ میں بھی تھما دیا ہائیں ! مجھے کیوں ورموکس ؟ عطائی: اچھی خاصی تمہاری دوا بک رہی تھی تو تمہیں سکون کرنا چاہئیے تھا مگر تمہیں بھى کیڑا تھا جس نے بیٹھنے نہ دیا، اتنی تکلیفیں جھیل کر اتنے دور دراز گاؤں آن دھمکے اردو کلاسیک
اردو
9
31
319
39.5K
phool retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پاکستان کو پوری دنیا اپنے اپنے چھوٹے بڑے جھگڑوں کی صلح کے لئے فون کررہی ہے
اردو
2
45
241
4.6K
phool retweetledi
Shahid Abbasi
Shahid Abbasi@ShahidabbasiPk·
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کیمرے کے سامنے ریپ کیا جاتا" "کھانا فرش پر پھینک کر چاٹنے پر مجبور کیا جاتا" اقوام متحدہ کی نمائندہ کی زبانی اسرائیلی قید میں موجود فلسطینیوں کی دل دہلا دینے والی رودار
اردو
132
8.4K
15.5K
221.8K
phool retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
تحریک انصاف چاہتی یہ لوگ اسلام آباد پر قابض ہوں اس ملک کے حکمران ہوں آپ کے گھروں کو یوں لوٹ لیں طالبان کے ساتھ ان کا یہی ایجنڈا ہے
اردو
19
211
504
7.5K
phool retweetledi
Hassan Malik
Hassan Malik@itshassanmalik·
محمد نواز شریف کی صوفی برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ چند یادگار تصاویر! جنہوں نے کہا تھا: ”پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوامِ عالم کے فیصلے ہونگے۔“
Hassan Malik tweet media
اردو
78
367
1.5K
23.1K
phool retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
چودہ سال تک شعور پھانکنے کے نتائج کا اسلام آباد مانیومنٹ پہ مظاہرہ- 😂😂
اردو
171
363
1.1K
72.5K
phool retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
یہ شام ہے جہاں شامی بچے لینڈ مائنز کو ناکارہ بنارہے ہیں۔ وہی لینڈ مائنز جن کا نام سن کر خوف محسوس ہوتا ہے ان بچوں کیلئے ایک کھیل جیسا ہے
اردو
6
270
1.2K
83.7K
phool retweetledi
KO Sequence
KO Sequence@KO_Sequence·
Robbery goes wrong in Brazil with this WWE move
English
69
200
3.9K
400.1K
phool retweetledi
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
بھارت جو خود کو وشواگرو اور امن کا داعی کہتا تھا، آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے، پریانکا گاندھی پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہونگے، ان شا اللہ
اردو
4
283
1.3K
32.4K
phool retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پاکستان یوٹیوبرز کا کانٹینٹ ملاحظہ فرمائیں زرا 🤦 پیمرا کے طرز کا کوئی ادارہ ہونا چاہئے جو پاکستان میں ڈیجیٹل کانٹینٹ کو بھی مانیٹر کرے اور بوقت ضرورت ایسا کانٹینٹ اپلوڈ ہونے سے روکے...! نوجوانوں کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ کیا سکھا رہے ہیں، کیا دکھا رہے ہیں 🤷
اردو
123
185
813
172.1K
phool retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
عوامی مقامات پر بدتمیزی، خواتین کی بےحرمتی اور پھر خود کو غیرت مند کہنا اور شعور کے پیچھے چھپ جانا ان جاہلوں کا دہرا معیار ہے، قوم کے باشعور اور باعزت لوگوں کو چاہیے کہ ان کے خلاف کھل کر آواز اٹھائیں، کیونکہ چند لوگوں کی حرکتیں پوری پٹھان قوم کو بدنام کر رہی ہے۔
اردو
214
930
1.9K
138.3K
phool retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
پیسہ پہلی طاقت ہے انسانوں کے بیچ پیسے کو ڈی گریڈ کرنا اک جھوٹ ہے دوسری طاقت عورت ہے لوگ کہتے ہیں پیسہ ہاتھ کا میل ہے اور عورت پیر کی جوتی اور 99.99% لوگ انھی دونوں کو حاصل کرنے کے لئے خوار ہو رہے ہوتے ہیں
Ruthless ZQ tweet media
اردو
35
13
235
12.3K
phool retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
مرد کمال کی بیوی نہیں چاہتا٬ مرد سکون والی بیوی چاہتا ہے وہ مقابلہ کرنے والی بیوی نہیں بلکہ نرم لہجے والی بیوی پسند کرتا ہے جب اک عورت مقابلے بازی پر اترتی ہے تو مرد فورا محسوس کرلیتا ہے کہ یہ Wrong Number ہے پھر وہ پیچھے ہٹنا شروع ہوجاتا ہے دھوکہ دینے کے لیے نہیں بلکہ سکون کے چند سانس لینے کے لیے Adult Society
اردو
74
153
1.2K
61.6K