پری زاد

815 posts

پری زاد banner
پری زاد

پری زاد

@iamhumera_

Political analyst | researcher Freelancer Journalist | Writter| Author| Blogger @NewsPanel86 |Columnist at| @BaaghiTV | @nayadaurpk_urdu | @ThePakistanUrdu |

On Front Line To Defend PM MNS Katılım Haziran 2016
48 Takip Edilen8.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
پری زاد
پری زاد@iamhumera_·
میں حیران ہون یہ کون عورتیں ہے جو ایسے کھلے عام جلسے جلسوں میں ننگ دھڑنگ ہو کر پہنچ جاتی ہے کیا انکے بھای ،باپ سب اتنے بیغیرت ہے کہ اپنی گھر کی عورتیں کو غیر مردوں میں جانے کی اجازت دے دیتے ہے،کہ جاو مردوں میں ناچوں ڈانس کرو،میں تو ایسا سوچ بھی نہی سکتی ، اللہ اس قوم کو ہدایت دے
اردو
60
125
692
0
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
باجی معاف کر دیں ہمیں غلطی کر دی اس پارٹی کو سپورٹ کر کے
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

اردو
25
19
124
6.4K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
پیٹرول 458# روپے لیٹر شکریہ وزیراعظم پاکستان شکریہ پرائم منسٹر مریم نواز صاحبہ مری ہوی عوام کو مزید مارنے کا اب مہربانی کر کے کفن بھی مہنگا کر دیں تاکہ مری ہوی عوام آسانی دے دفن بھی نا ہو سکے ،
SANA JAVED tweet media
اردو
1
8
19
605
پری زاد
پری زاد@iamhumera_·
ڈئیر مریم نواز اور اعلی قیادت سےگزارش ہےہمیں کسی ملک کو بیچ دیجیے اور اپنے افسروں، بیورکریٹس کے ساتھ اس ملک پر راج کیجیے جو کہ آپ کرنے کے لیے آے ہے یہاں آپ نے جینا بھی حرام کیا ہوا ہےاور مرنا بھی حرام کیا ہوا ہے ہمیں بیچ دیجیے تاکہ آپ کھل کر عیاشی کر سکیں کوی سوال کرنے والا نا ہو
اردو
1
4
6
624
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
دو دن پہلےکی بات میرے ایک انکل آرمی میں نوشہرہ تبدیلی ہوی ہےانکی ہوا یہ کہ کینٹ کے اندر سےانکی بائک کھڑی کرنے کے ایک منٹ بعد چوری ہو گئی چور اسکی جگہ کھٹارا بائک کھڑی کر گیےاور اسی دن چور کھٹارا بائک کے کاغز لاے اور آرمی کو دکھا کر وہ بھی لے گیےنیکسٹ لیول سیکیورٹی ہماری فوج کی👏
اردو
1
2
8
2K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
یہ عجب تضاد ہے کہ حمیرا اصغر کے حصے میں وہ ہم دردی نہیں آئی، جو مرحومہ عائشہ خان کے حصے میں آئی تھی۔
SANA JAVED tweet media
اردو
0
2
22
1.9K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
تحریک انصاف گروانڈ سے تو کیا ٹویٹر سے ہی غائب ہو گئی ہے اب تو گالیاں دینے بھی نہی آ رہی ہمیں ، بچھڑے کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی کچھ یوتھیے ٹویٹر کو ویران کر گیے
اردو
4
10
52
2.3K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
I AM BACK ..... 🤎
English
11
4
40
2.6K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
سانحہ 9 مئی 25 لاشوں کا ڈھنڈورا پیٹا، اور کل سے 200 لاشوں کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے عمران خان لاشیں کھانے والا گد ہے اور جو یوٹیوبرز فیک نیوز پھیلا رہے سب سے پہلے ریاست ایسے یوٹیوبرز کا حساب کرے اسکے بعد یہ ملک سہی راستے پر گامزن ہوگا،
اردو
3
6
32
1.9K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
ابھی رحیم یار خاں والے واقع کا خون خشک نہی ہوا تھا کہ رات کی تاریخی میں پھر سے ہمارے بھائیوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلی گئی لیکن منافق میر، ایمان مزاری ، اعزاز سید، اسد طور جیسے ڈالر خور صحافیوں کے منہ کو کیوں تالے لگے ہوے بے شرموں ڈوب کے مرجاو ، #Punjab #Balochistan
اردو
0
20
118
3.4K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
بلوچستان میں جو بھی ہمارے پنجابی بھائیوں کے ساتھ ہوا وہ سن کر بھی رونگٹے کھڑے ہوتے ہے لیکن جب ہماری فورسز اپریشن کرتی ہے تب انسانیت کارڈ لے کر بلوچ میدان میں اتر آتے ہے مہارنگ بلوچ کو کس وجہ سے اتنی چھوٹ دے رکھی ہے کیا اداروں کو اس سانحے کے پیچھے بیٹھے کردار نظر نہی آتے؟
اردو
3
32
153
3.8K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ہمیں یہ بھول کر اگلی ہار کا انتظار کرنا چاہیے، #PakvsInd
اردو
5
3
47
2.2K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
میں حیران ہون ہر معاملے میں اسلام کو کیوں درمیان لاتے ہے آپ لوگ؟ تبلیغ سے اپکو کیا تکلیف ہے کھل کر بات کرے، اسلام سے نفرت اپ ٹویٹ سے صاف عیاں ہے
اردو
0
2
7
1.5K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
اس نکمی ٹیم پر قوم کا مزید پیسہ مت ضائع کرے ، محسن نقوی صاحب استعفی آپکا بنتا ہے جو اس عہدہ کا حقدار ہے یہ عہدہ اسےملنا چاہیے تین تین عہدے رکھ کر کیا کارگردگی ہو رہی ہے قوم کے سامنے ہے، مہربانی کر دے کرکٹ کے علاوہ دوسری کھیلوں پر توجہ دیں کرکٹ ہمارے بس کی بات نہی، #PakvsInd
اردو
2
5
60
1.9K
پری زاد retweetledi
Senator M. Asad
Senator M. Asad@_AsadViews·
مجھے کبھی زندگی میں کرکٹ نا کھیلنے نا دیکھنے کا شوق نہی تھا شام میں اندھی کی وجہ سے لائٹ گئی تو محلے کے چوک میں UPS پر LCD لگا کر میچ لگا ہوا تھا جانے سے پہلے بیگم کہتی پاک ہار جاے گا مت جاے میں نے نہی مانی اب میچ دیکھ کر گھر داخل ہوا بیگم ڈنڈا چک کے کھڑی ہے کہ میری من لیا کرو،
اردو
0
1
6
967
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
کیا PCB کے پاس بابر اعظم اور عماد وسیم کو کوی بھی متبادل کھلاڑی نہی ہے؟ باولرز نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا اور ہمارے پرچی پر آے نمونے بیٹر سو کا ہندسہ بھی بمشکل پار کر پاے، محسن نقوی صاحب غور کرے اگر ایسا ہی چلانا ہے یہ ادارہ تو مہربانی کرے اس ادارے کو ختم کر دیجیے #PakvsInd
اردو
6
12
71
2.1K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
لعنت ایسی ٹیم اور ایسی کپتانی پر انہوں نے تو جیتنے کی کوشش بھی نہی کی 120 کا ٹارگٹ پورا نہی کر پاے، عماد وسیم جیسے نمونے کس کی سفارش پر ٹیم میں رکھے ہوے ہے
اردو
16
19
182
3.9K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
Dear pakistani team Shame on You 120 runs chase nhi kar paye ,
English
6
8
122
3.2K
پری زاد retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
پڑوسی ملک میں انتخابات ہو گیے کانگرس نے وکٹری سپیچ کر دی ، فیصلہ ابھی باقی ہے لیکن کسی ہندوستانی یوتھیے عمران ریاض، حامد میر جیسے ٹاوٹ کی ہمت نہی ہوی کہ دھاندلی یا جعلی فارم کا راگ الاپا ہوں، حامد میر جیسے بیغیرت اور عمران ریاض جیسے یوتھڑ صرف پاکستان دھرتی پر ہی جنم لیتے ہیں،
اردو
138
193
727
12.9K
پری زاد
پری زاد@iamhumera_·
@786GHQ کرنل صاحب کیا صنم اور طیبہ دونوں رہا ہو گئی ہے یا یہ ماضی کی ویڈیو ہے؟ @786GHQ
اردو
0
0
0
20