احمق جوان
23 posts

احمق جوان
@ibn73846
یہ اکاؤنٹ نہیں 🌹 🌹یہ ایک ڈائری ہے۔ 🌹فرق بس اتنا ہے، 🌹کہ اسے اب دنیا پڑھے گی۔ 🌹خوش آمدید۔🌹
Katılım Haziran 2025
33 Takip Edilen2 Takipçiler

@ibn73846 @wajahatallekhan بھارت کے ساتھ میرے ذاتی طور پر بہت اچھے و غیرمعمولی تعلقات ہیں۔ ہم رابطے میں رہے ہیں، خاص طور پر گزشتہ دو ماہ کے دوران جب جنگ کی صورتحال شدت اختیار کر رہی تھی اور میرے مُلک (ایران) کے خلاف جارحیت جاری تھی، ہم ایک دوسرے کے ساتھ قریبی رابطے میں تھے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
اردو

چینی صدر ٹرمپ کو قدیم درخت دکھا رہے حیرت انگیز طور پر یہاں موجود ہر درخت کی مکمل تاریخ موجود ہے کہ کس سن میں کس نے اس کو پلانٹ کیا اور کس کس نے حفاظت کی،
اس موقعہ پر چینی صدر نے اک خاص واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا،
ہمارے پڑوس میں وزیراعظم عمران خان نے آم کا درخت لگوایا مگر وہ بڑا ہو کر نیم کا درخت بن گیا،
لیکن ان درختوں کی خاصیت یہ کہ یہ جو درخت لگائے گئے تھے آج بھی وہی ہیں،
اسے جیل میں ڈال دیا اس کی تصویر پر پابندی لگا دی لیکن وہ آج بھی دنیا کے حوالوں میں زندہ ہے،
یہ مقبولیت چاہ کر بھی ان سے ختم نہیں ہو گی....!!!

اردو

@i_mAfridi اسلام میں ایسی تصویر پھیلانے کی اجازت ہے جو آپ نے لگائی ہے ؟؟
طنز نہیں کر رہا سوال در سوال کر رہا ہوں
اردو

@FQB_Official اسلام علیکم
فرقان بھائی ایک سوال تھا جو میں نے اس وڈیو کے کمنیٹ میں پوچھا تھا
youtube.com/watch?v=FbXL28…

YouTube
اردو

بڑی بریکنگ۔۔۔۔
ڈونلڈ ٹرمپ امن کے نوبل انعام سے محروم
ماریا کورینا ماچادو کو 2025 کے نوبیل امن انعام کی فاتح قرار دیا گیا۔
نوبیل کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کا نوبیل امن انعام ماریا کورینا ماچادو کو دیا جا رہا ہے۔
کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا: ’’انہیں یہ انعام وینیزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کے فروغ کے لیے ان کی انتھک جدوجہد، اور آمریت سے جمہوریت کی طرف منصفانہ اور پُرامن انتقال کے لیے ان کی کوششوں کے اعتراف میں دیا جا رہا ہے۔‘‘

اردو












