Muhammad Amir

8.5K posts

Muhammad Amir

Muhammad Amir

@Muhamma63274712

الحمد اللہ❤

Katılım Kasım 2020
628 Takip Edilen147 Takipçiler
Muhammad Amir
Muhammad Amir@Muhamma63274712·
@ahmadwaraichh بالکل جٹ صاحب ، خاص کر فیکٹریوں اور ملوں میں عام آدمی کام کرتا ہے ، جو عید کے تیسرے دن ڈیوٹی جائے گا۔
اردو
0
1
1
138
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
بنگلہ دیش 2024 میں پاکستان آیا، 2 ٹیسٹ ہرا کر گیا۔ اب 2 سال بعد 2026 میں پاکستان وہاں گیا ہے، بنگلہ دیش نے پھر ہمیں 2 ٹیسٹ ہرا دیے ہیں 2 سال میں 0-4، عظیم کامیابی اور تعاون پر سب کا شکریہ
Ahmad Warraich tweet media
اردو
18
301
1.5K
16.9K
Muhammad Amir
Muhammad Amir@Muhamma63274712·
@Beyeffendi23 رانا جی جدوں سٹیٹ کھسی ہووئے تے آہو جئے لوگ وی شیر ہوندے نیں
اردو
0
0
0
26
Muhammad Amir retweetledi
poemist
poemist@poemixt·
A young mena need to hear this.
English
1
12
34
4K
Muhammad Amir retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
satinder ❤️
English
4
32
221
5.7K
Muhammad Amir
Muhammad Amir@Muhamma63274712·
@wait_and_watch_ @adnanaadil سماج وادی صاحب آپ جیسے کاٹن کی باری بھی ایسے کہتے تھے ، اب 2 ارب ڈالر سالانہ خرچ کرتے ہو، یہی حال گندم کا کر رہے ہو۔ امپورٹ کے لیے اربوں ڈالر کہاں سے آئے گے؟
اردو
0
0
0
28
سماج وادی
سماج وادی@wait_and_watch_·
@adnanaadil جب بیرون ملک چیز سستی ہے تو بیرون ملک سے وہ سستی چیز منگوانے میں ہرج ہی کیا عوام کو کم از کم روٹی تو سستی ملے کسان 4000 کی من بھی فروخت کرنے کو تیار نہیں ہو ذخیرہ کر کے بیٹھا ہوا ہے
اردو
5
0
1
279
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
گندم کی پیداوار میں 12 فیصد کمی کا تخمینہ ہے اور ضرورت سے 45 لاکھ ٹن گندم کم ہونے کا خدشہ ہے۔ اب حکومت گندم بیرون ملک سے درآمد پر غور کر رہی ہے۔ اپنے کاشتکار کو مناسب نرخ نہیں دے سکے لیکن درآمد پر زرمبادلہ خرچ کرنے کیلیے تیار ہیں۔
اردو
22
317
914
15.8K
Ramandeep Bajwa
Ramandeep Bajwa@Ramandeep_Bajwa·
Then explain how Western Europe changed suddenly after 1945. Countries which constitute Western Europe were bitter enemies for centuries but after World War 2 they became so friendly that they integrated their economies and did away with borders. The same template can apply in South Asia if all parties are willing. Only talks can lead there. India has been projecting power and Pakistan is matching it, time and again in every recent conflict. India will never have overwhelming military superiority over Pakistan. The only way out is to talk and reach an agreeable solution to all issues.
sushant sareen@sushantsareen

Civilisations have survived and kept peace only by fighting and vanquishing their enemies. Wars and conflicts have always been part and parcel of human existence. The path to peace is not through negotiation but through strength and the fear among enemies of the unacceptable cost they will have to pay if they mess with you. Negotiations have never solved conflicts but only formalised what was decided on the battlefield. The last sentence about “just settlement…” is a familiar trope used by the Pakistanis to make a case for Kashmir. Surely an ex army chief should have known better than to flog this sentence.

English
98
19
108
62K
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
گندم پر اپنے کسانوں کو پیسے نہیں دیے، اخے کسان بلیک میلر ہیں، مافیا کا خاتمہ کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ حکومت اب وہی پیسے ’روپے‘ کے بجائے ’ڈالر‘ میں امریکا اور یوکرین کے کسانوں کو دیے گی یہ ہوتا ہے ویژن، یہ ہوتی ہے قیادت
اردو
7
332
1K
12.2K
Muhammad Amir retweetledi
Muhammad Amir retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
آئی ایم ایف بالکل صحیح کہتا ہے کہ پاکستان میں پالیسیاں اشرافیہ کو سہولت دینے کیلئے بنائی جاتی ہیں اور اسکا ثبوت حکومت نے جیٹ فیول کو سو روپے سے زیادہ سستا کر کہ دے دیا۔۔کتنے لوگ اور کونسے لوگ ہوائی سفر کرتے ہیں اس ملک کی ایلیٹ ہی ہوائی سفر کر سکتی ہے۔حکمرانوں کے دل میں عام پاکستانیوں کیلئے کوئی جگہ یا رحم نہیں ہے۔اس لیے اشرافیہ کا فیول 320 روپے اور عام پاکستانی کا پیٹرول اور ڈیزل 410 روپے ہے۔
اردو
42
685
1.6K
44.7K
Muhammad Amir retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
گندم بحران اور شاندار حکومت پنجاب حکومت نے پچھلے سال گندم خریدنا بند کر دی، کسان نے کہیں ناں کہیں تو گندم بیچنی ہی تھی اس سال پرائیویٹ لوگوں کو گندم بیچی اور کوئی حل جو نہیں۔ اب گندم کا بحران آ رہا ہے تو چھاپے مار کر ضبط کی جا رہی ہے، 50 بوری والے کو بھی نہیں چھوڑ رہے
Ahmad Warraich tweet media
اردو
5
141
550
6.5K
Muhammad Amir retweetledi
چیمہ ہارون
چیمہ ہارون@Punjabastan·
پورا ڈرامہ اردو میں چلتا ہے لیکن جیسے ہی نوکر، مزدور یا کمزور کردار دکھانا ہو تو فوراً اسے پنجابی بولنے والا بنا دیا جاتا ہے چوکیدار یا دہشت گرد دکھانا ہو تو پشتون بنا دیا جاتا یہ پنجابی / پشتو زبان اور پنجابی/ پشتون شناخت کے خلاف ایک سوچا سمجھا اترپردیش تعصب ہے۔ اسکی بنیاد ۵۰ کی دہائی میں رکھی گئی جو ابھی بھی جاری ہے اردو / یوپی میڈیا نے برسوں سے پنجابی کو جان بوجھ کر “جاہل “گنوار” اور “نوکر” کی زبان بنا کر پیش کیا، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ پنجابی اس دھرتی کی سب سے بڑی زبان، سب سے بڑی ثقافت اور کروڑوں انسانوں کی پہچان ہے یہ دوہرا معیار اور ثقافتی ناانصافی اب مزید برداشت نہیں جو زبان بابا فرید، وارث شاہ، بلھے شاہ اور میاں محمد بخش کی ہو، اسے “نوکروں کی زبان” دکھانا دراصل پوری پنجابی قوم کی توہین ہے
اردو
48
83
300
24K
Saj Sadiq
Saj Sadiq@SajSadiqCricket·
Bangladesh today - from 116/6 to 278 all out. Great batting by Litton Das but some disappointing cricket from Pakistan allowing the opposition to put on 162 runs for the last 4 wickets #BANvPAK #Cricket
English
7
12
206
5.4K
Muhammad Amir retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
میرے جیسے پچھلا پورا سال کہتے رہے کہ کسان سے زیادتی نہ کریں ، گندم کا شارٹ فال ہو گا۔ اب خبر یہ ہے کہ پنجاب میں گندم کی پیداوار میں 7% کمی کا تخمینہ ہے، بیرون ملک سے گندم درآمد کرنے پر غور ہو رہا ہے ہور چوپو گنے
Ahmad Warraich tweet media
اردو
13
126
527
7.4K
Muhammad Amir retweetledi
Muhammad Amir
Muhammad Amir@Muhamma63274712·
@ibn73846 @wajahatallekhan بھارت کے ساتھ میرے ذاتی طور پر بہت اچھے و غیرمعمولی تعلقات ہیں۔ ہم رابطے میں رہے ہیں، خاص طور پر گزشتہ دو ماہ کے دوران جب جنگ کی صورتحال شدت اختیار کر رہی تھی اور میرے مُلک (ایران) کے خلاف جارحیت جاری تھی، ہم ایک دوسرے کے ساتھ قریبی رابطے میں تھے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
اردو
1
0
0
20
احمق جوان
احمق جوان@ibn73846·
@wajahatallekhan جو اسرائیل سے دوستیاں کر رہا ہے اس کے لیے بھارت ہی بہتر ہے
اردو
1
0
1
54
CH. WAJAHAT ALI KHAN
CH. WAJAHAT ALI KHAN@wajahatallekhan·
پاکستان نے امارات سے تعلقات سردمہری کا شکار کر کے جگہہ بھارت کو دے دی جہاں پاک فوج کے دستے تعینات ھونے چاھئیں تھے وھاں بھارتی دستے تعینات ھو رھے ھیں کیا کمال کی سفارت کاری ھے پاکستان کی
اردو
14
4
49
1.2K