Ibneumar

16.6K posts

Ibneumar banner
Ibneumar

Ibneumar

@ibneumarpk

Katılım Temmuz 2022
309 Takip Edilen171 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
وہ شخص جو سربراہ لگتا ہے اس کی حفاظت کی جائے گی اور سیاہ فام کا مقبرہ بنے گا ۔ آسمانی ذرائع
اردو
1
0
0
156
Ibneumar retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
یہ اللہ کا قانون ہے جو نافذ ہو کر رہے گا۔
اردو
19
1.7K
3.3K
18.7K
Ibneumar retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
پیارے آقا ﷺ کی باتیں@AaqaSAWWkiBaten·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔ (سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)
اردو
4
184
866
5.5K
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
مسئلہ کشمیر تو حل نہ ہوا، بلوچستان سے مسئلہ بلوچستان قصور کس کا ؟؟؟ #Balochistan
اردو
0
0
0
53
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
@paglii_dewanii نہیں نہیں میں اس دوڑ میں سب سے آگے ہوں ۔ پوسٹ پر ایک ویو بھی نہیں آتا
اردو
0
0
0
2
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
سب کی ریچ وڑی ہوئی ہے یا صرف میرے ساتھ یہ مسئلہ۔؟
اردو
6
1
22
2.3K
Ibneumar retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
اگر اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آ سکتا - القرآن
اردو
13
326
1.6K
15.5K
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
@siasatpk اس مذہبی پیشوا کو دجال کے حوالے سے بے سند ضعیف روایات کا بھی پتا ہے لیکن نجومی کے سے پوچھنے کی ممانعت ، غیب کی خبر بتانے والے سے پوچھنے کی ممانعت کا نہیں پتا ، جس نے کسی نجومی سے سوال کیا اس کی چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوتی ۔ دین کا مذاق بنا دیا ہے
اردو
0
0
2
163
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"میں کسی زمانے میں ہاتھ دیکھتا تھا، میں نے عمران خان کا ہاتھ دیکھا ہے۔ عمران خان کے ہاتھ میں صحت والی لکیر ہی نہیں ہے، اس لیے انہیں کوئی بیماری نہیں لگ سکتی۔ یہ دنیا میں بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے، اس لیے جب کوئی کہتا ہے کہ عمران خان بیمار ہو گیا ہے تو مجھے یقین نہیں آتا۔ انکے ہاتھ کے مطابق ان کی موت طبعی ہے"۔ اوریا مقبول جان سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
9
21
281
11.5K
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
جنہوں نے لیٹرینوں پہ اپنی تصویریں لگا کر سیاست کی وہ کہہ رہے ہیں کہ پتنگ پر تصویر نہ لگائیں اس ایونٹ کو غیر سیاسی رہنے دیں ۔ #AllowAccessToImranKhan
اردو
0
0
0
6
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
@SMunirMaan انہوں نے لیٹرینیں پر تصویریں لگا کر ان سے سیاست کی اب یہ فرما رہی ہے بسنت کو غیر سیاسی رہنے دیں
اردو
0
0
0
8
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
گل ودھ گئی اے😂 پنجاب حکومت کاپتنگ پرتصویر سےتراہ نکل گیا۔عظمی بخاری فرمارہی ہیں پتنگ بنانےاور بیچنےوالوں کاہمارے پاس ریکارڈ ہے۔پتنگ سرکاری منظور شدہ ہو گی ۔پتنگ بیچنے کی اجازت اسی کوہو گی جس نےبنائی ہے ۔پتنگ کس جگہ پر فروخت ہو گی وہ بھی حکومت طے کرے گی۔
اردو
46
344
1.5K
62.9K
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
غزہ کی تعمیر ایک دجل ہے تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر مشن ہے #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
اردو
0
0
0
12
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
@iAmjadKhann افسوس اس پر اس کو دجال کے حوالے سے بہت ساری ضعیف احادیث تو پتا ہیں لیکن اس کو اس حدیث کا نہیں پتا جس میں علم نجوم کو کفر کہا گیا ہے ، غیب بتانے والے سے سوال کرنے کی ممانعت کا نہیں پتا ۔ افسوس
اردو
0
0
0
54
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
میں نے عمران خان کا ہاتھ دیکھا ہے عمران خان کے ہاتھ میں صحت والی لکیر ہی نہیں ہے اس لیے انہیں کوئی بیماری نئیں لگ سکتی یہ دنیا میں بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے اس لیے جب کوئی کہتا ہے کہ عمران خان بیمار ہو گیا ہے تو مجھے یقین نہیں آتا ! اوریا مقبول جان ۔۔
اردو
309
479
3.1K
267K
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
@eyesmithca کیا چین کا سوپا سالار امریکہ کے لیے ایران کی جاسوسی کر رہا تھا
اردو
0
0
0
28
Jasim Chatha
Jasim Chatha@eyesmithca·
چینی آرمی چیف کی برطرفی کے بعد امریکہ کے ایران پر ڈائریکٹ حملہ کرنے کے چانسسز بہت کم رہ گئے ہیں۔ (صرف سمجھداروں کے لئے)
اردو
68
591
4.1K
121.9K
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
@paglii_dewanii اللہ کی قسم کھاو ، احد پہاڑ کی قسم نہ کھاو
اردو
0
0
1
41
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
،،قسم ہے اُحد پہاڑ کی،، ہم ایک ایسی اُمت ہیں جو اپنی سمت کھو چکی ہے بھٹک گئی ہے اور گمراہ ہو گئی گویا اللہ نے اس کی طرف نہ کوئی رسول بھیجا اور نہ ہی اس پر کوئی کتاب نازل ہوئی۔ یا اللہ فلسطین کے لیے کوئی راہنما بھیج۔🤲
عائزے_رومان tweet media
اردو
11
168
571
4.7K
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے نیتن یاہو اور شہباز ایک تباہی کے بعد ایک اور تباہی کا ہوا آغاز
اردو
0
0
0
5
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
وہی تو ہانکنے والا ہے جو ہانک کر مشرق سے مغرب لے جا رہا ہے۔ صف بندیاں ہو رہی ہیں ۔ جھوٹے کو سچے سے جدا کیا جا رہا ہے ۔ اسی نے فرعون کو دریا کی طرف ہانکا اور اسے نشان عبرت بنا دیا ۔
اردو
0
0
0
10
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
صف بندیاں ہو رہی ہیں ۔ برباد ہوا وہ شخص جس نے یہود و نصاری کا ساتھ پسند کیا وہ انہیں کے ساتھ اٹھایا جائے گا ۔ ان شا اللہ
اردو
0
0
0
7
Ibneumar
Ibneumar@ibneumarpk·
@siasatpk @chsandhilaa صف بندیاں ہو رہی ہیں ۔ برباد ہوا وہ شخص جس نے یہود و نصاری کا ساتھ پسند کیا وہ انہیں کے ساتھ اٹھایا جائے گا ۔ ان شا اللہ
اردو
0
0
0
24
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ٹرمپ چاچو سے مشورہ کر رہا ہے کہ آگے کیا کروں، یہ ہے ہمارے چاچو کا جلوہ۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa #Trump #ShehbazSharif خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
50
2
58
5.8K