Sabitlenmiş Tweet
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃
51.6K posts

🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃
@ibraram
عمران خان کی قیادت میں آئیں مل کر کوشش کریں ایک امن پسند اور خوشحال پاکستان کے لیے
Punjab, Pakistan Katılım Mayıs 2010
6.3K Takip Edilen5.7K Takipçiler
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨فوکس نیوز کا بڑا انکشاف 🔥🔥
واشنگٹن سے بڑی خبر آگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قومی سلامتی کی میٹنگ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوگیا ہے۔ فوراً اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضع رہے دو دن قبل امریکی اسٹبلیشمنٹ کی اہم میٹنگ میں جھگڑا ہوا ہے۔ اکثریت ایران کے خلاف زمینی کارروائی کرنے کے حق میں نہیں ہے ٹرمپ دباؤ دیتا رہا لیکن کسی نے بات نہیں مانی۔ اس وجہ سے 12 جرنیلوں نے استعفیٰ دے دیا ہے
اردو
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi

امارات میں پاکستانیوں کے اثاثے بریف کیسز میں بھر کر تہہ خانوں میں نہیں پڑے ہوئے کہ ادھر تعلقات خراب ادھر اثاثوں کی وطن واپسی شروع۔ بہت بڑی سرمایہ کاری وہ پراپرٹی انویسٹمنٹ ہے جسکی قیمتیں گر چکیں اور کوئی انہیں پوچھ بھی نہیں رہا۔ اب اگر ( جو کہ کبھی نہیں ہونے والا ) کچھ لوگ اثاثے فروخت کرکے نکلنے کی کوشش کریں گے تو پراپرٹی مارکیٹ مزید کریش کرے گی۔ مزید یہ کہ اثاثے اثاثے اثاثے کا شور زیادہ کیا تو امارتی سرکار یہ سارے اثاثے تاحکم ثانی ضبط کردے گی یا انکی خرید و فروخت پر پابندی لگا دے گی۔ لہذا گھوڑے چھاؤں میں باندھیں۔
اردو
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨دی نیوز کا بڑا انکشاف🔥🔥
یو اے ای پاکستان سے اس حد تک ناراض ہے کہ یو اے ای نے صرف اپنے پیسے واپس نہیں مانگے بلکہ یہ بھی ساتھ دھمکی لگائی ہے کہ اگر مقرر ٹائم فریم کے اندر پیسے واپس نہ کیے گئے تو یو اے ای میں موجود پاکستانی سیاستدانوں اور بیروکیریٹز کی تمام پراپرٹی ظبط کر لی جائیں گی جن میں سب سے زیادہ کھربوں کی پراپرٹی آصف علی زرداری کی ہے
اردو
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi

قطر نے بھی سوال اٹھا دیا ہے کہ پاکستان کو تیل مل رہا ہے۔ ایران نے ان کا تیل نہیں روکا، پھر انہوں نے کیوں اتنا مہنگا تیل کیا ہے؟ عوام پر اتنا پریشر کیوں ڈال رہے ہیں؟
x.com/AJEnglish/stat…
اردو
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweetledi







