ibrar khan

2K posts

ibrar khan banner
ibrar khan

ibrar khan

@ibrarkhan123

manager @thedollarstore ex auto CAD draftman design technician @alstomgrid pakistan supplier *(wholesale)* cosmetic jewelery and dry fruits

Abbottabad, Pakistan Katılım Kasım 2012
4.4K Takip Edilen2.8K Takipçiler
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
یوتھیوں کی پاپولیرٹی والے بیانیہ سے بھی ہوا نکل گئی 🤣 بڑی شوخی میں آ کر عمران ریاض نے پول کرویا پھر ہزاروں پاکستانیوں نے فیلڈ مارشل کی سپورٹ میں کمنٹس کئے 👏
اردو
92
559
1.6K
49K
ibrar khan retweetledi
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
معروف قاری اور نعت خواں سید صداقت علی بھی فیک نیوز مافیا کی جعلسازی کا شکار ہو گئے، تشدد سے متعلق ویڈیو AI سے بنائی گئی ہے میں بالکل خیریت سے ہوں ،، قاری سید صداقت علی کا ویڈیو پیغام
اردو
4
251
591
25.2K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37.1K
5.2K
21.8K
1.4M
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اس گینڈے کا کیا کرنا ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
172
73
443
7.2K
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
پاکستانیوں سے سوال ہے۔۔۔ بغیر خوف کے جواب دیں ان میں سے پاکستانی کی بربادی کا کون ذمہ دار ہے؟؟؟
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
2.2K
101
463
64K
ibrar khan retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
پل دوپل کاجہانⓂ️@ahmedbright100·
یوتھیئے اسکے وی لاگ بھی سنتے ہیں اور سچ مانتے ہیں ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام . اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام جو امرنڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرنڈو کی منجی ٹھوک کے رکھو امرنڈو پاکستان کا غدار ہے
اردو
17
293
506
8.8K
ibrar khan
ibrar khan@ibrarkhan123·
@Momin_Speaks Aalmi markit ki asraat hain koi shak nahi lkn Jo muft mein mazy loot rahy hain un say cheen k ghareebon ko سبسڈی deini chahye
Eesti
0
0
0
6
Momin Mukhtar
Momin Mukhtar@Momin_Speaks·
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو آپ کس طرح دیکھتے ہیں؟؟
اردو
61
1
44
3.1K
Zulfiqar Ahmed
Zulfiqar Ahmed@zahmed13·
@Marriyum_A پاکستانیوں فرق چیک کریں یہ مارچ 2022 کا ڈیٹا ہے انٹرنیشنل مارکیٹ 127 ڈالر فی بیرل اور ریٹ 150 روپے لیٹر آج تو 110 ڈالر پر ہے مگر 458 روپے لیٹر فرق وہی وہی فارم 47 اور 45 کا
Zulfiqar Ahmed tweet media
اردو
3
19
32
4.5K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
8.3K
301
1.5K
824.3K
ibrar khan retweetledi
لال بجھکڑ
لال بجھکڑ@afzaal_k·
جو کوئی عزت چاہتا ہو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ عزت ساری کی ساری اللہ کی ہے - اس کے ہاں جو چیز اوپر چڑھتی ہے وہ صرف پاکیزہ قول ہے، اور عمل صالح اس کو اوپر چڑھاتا ہے - فاطر ١٠
اردو
0
4
6
77
ibrar khan retweetledi
لال بجھکڑ
لال بجھکڑ@afzaal_k·
جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں، اور جو کچھ ہم نے انہیں رزق دیا ہے اس میں سے کھلے اور چھپے خرچ کرتے ہیں، یقیناً وہ ایک ایسی تجارت کے متوقع جس میں ہر گز خسارہ نہ ہوگا - فاطر ٢٩
اردو
0
3
11
91
ibrar khan retweetledi
MUHAMMAD NOMAN
MUHAMMAD NOMAN@mukhtiar_noman·
I am Muhammad Noman, MPhil student University of Mianwali, CGPA 3.88. My name was in PM Laptop Scheme Adjusted Selected List, but I did NOT receive my laptop while others did. Complaint #WMS-ONL/0017121/26 with Federal Ombudsman. Request PM @CMShehbaz / @PakPMO to kindly review.
MUHAMMAD NOMAN tweet mediaMUHAMMAD NOMAN tweet mediaMUHAMMAD NOMAN tweet media
English
0
3
4
162
ibrar khan
ibrar khan@ibrarkhan123·
@mazhar_barlas Inhi k bary mein khan ne kaha tha k aik to parhy likhy nahi...............
हिन्दी
0
0
0
9
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
یہی رقم پہلے وزیر اعظم کے پاس تو 14 سال سزا۔ اور دوبارہ یہی رقم۔پھرسے نیو وزیر اعِظم کے پاس تو شکریہ اور سزا تک نہیں۔ من مرضی کے قانون و سزا۔
Mazhar Barlas tweet media
اردو
408
5.9K
13.8K
273.9K
ibrar khan
ibrar khan@ibrarkhan123·
@mazhar_barlas Kyun k pehly pm ne baandr baant ki thi aur moujooda ne hakumat k account mein wapas dal di Youthiapa
Indonesia
0
0
0
8
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
اگر عمران خان کی زندگی پر فلم بنائی جائے تو اس کا نام کیا ہونا چاہیے ؟
SadiaPTI tweet media
اردو
454
99
580
14.1K
ibrar khan
ibrar khan@ibrarkhan123·
@summandar01 Larki orat card khelny ki koshish kr rhi thi Ye thapr waqt ki ehm zaroort thi
हिन्दी
0
0
0
17
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
یہ وہ جنگلی ہیں جنہیں ہم نے پنجاب کی سرزمین پر خوش آمدید کہا انہیں اپنی یونیورسٹیوں میں داخلے دئیے ان کے اپنے علاقوں میں عورت کو طالبان کوڑے مارتے ہیں اور یہاں یہ نامرد عورت پر ہاتھ اُٹھا رہا ہے اس پنجابن بہن کو کھڑے ہو کر سلام جس نے اس جنگلی کے جنگلی پن پر چپیڑیں کروائی ہیں🙌🏻 باقی اس جنگلی کو بے شرموں نے مل کر درگت بنانی چاہیے تھی
اردو
121
209
476
15.8K
US Army
US Army@UsArmyspoof_·
Khamenai is a terrorist Leader Do you agree ? YES or NO
US Army tweet media
English
11.6K
451
4.3K
347.9K
ibrar khan
ibrar khan@ibrarkhan123·
@awaheedmurad Allah tahala maghfirat farmayen Kl he aik bhai bta rahy thy insaniyat seekhni hai to maghrib say seekhin Khuda tabaah o burbad kary aisy zalimon ko
हिन्दी
0
0
1
114
A.Waheed Murad
A.Waheed Murad@awaheedmurad·
ایران میں سکول پر اسرائیلی بمباری میں ماری گئی معصوم بچیوں کی تعداد 180 ہو گئی
A.Waheed Murad tweet media
اردو
10
797
1.5K
57.3K