
@NadraPak سر پوچھنا یہ تھا کہ وفات سرٹیفکیٹ دوبارہ اپلوڈ کرنا ہو گا یا صرف متوفی کا شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔ اگر وفات سرٹیفکیٹ نہ ہو تو کیا یونین کونسل سے دوبارہ لے کے اپلوڈ کرنا ہو گا یا NADRA کا خود کار نظام خود سے لے لے گا۔
اردو
Idrees Khan
1.4K posts

@idrees870
I know that I know nothing. Love nature, traveling, reading, poetry, literature.






