idrees Masood

1.9K posts

idrees Masood banner
idrees Masood

idrees Masood

@idreesMasood405

Karachi, Pakistan Katılım Ağustos 2022
139 Takip Edilen194 Takipçiler
idrees Masood retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
یہ ابابیلوں کا جیکب آباد یہ ہیں ضلع جیکب آباد کے اور تحصیلوں کے جنرل کونسل کے اراکین یہ وادی مہران میں جمعیت کے تحرک کی ایک جھلک ہے صوبائی مجلس عاملہ کی جانب سے اضلاع کا دورہ صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالقیوم ہالیجوی ، قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو ودیگر اراکینِ عاملہ کی قیادت میں جاری ہے رواں ہفتے قیادت کی جانب سے ضلع جیکب آباد کے دورہ کے پرکیف مناظر ، امن عالم اجتماع کے تناظر میں پڑھی گئی نئی نظم کیساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے #سمیع_سواتی ______________ #TeamJUISindh #DefendersOfJUI #JUIAmanAlamIjtima2027 #TeamJUIJcd
اردو
2
75
113
773
idrees Masood retweetledi
M Hikmat
M Hikmat@MHikmat20·
عید کا پہلا دن عزیز واقارب کےساتھ عید مبارکباد کے بعد دوستوں کے ساتھ مختصر بیٹھک اور عید مبارکباد تمام سوشل میڈیا دوست اور خاص کر ٹویٹر فیملی کو عید الفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں۔
M Hikmat tweet media
اردو
0
1
2
28
idrees Masood retweetledi
امارتِ اسلامی اردو
امارتِ اسلامی اردو@IEAUrduOfficial·
اہم خبر: جاری انتقامی کارروائیوں کے دوران، امارتِ اسلامیہ افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں داعش کے ایک مرکز کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ معلومات کے مطابق داعش کا یہ مرکز ضلع خیبر کے علاقے سورغر شلمان میں واقع تھا اور آج رات دیر گئے اسے ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔
اردو
34
26
352
62.4K
idrees Masood retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
شاعرِختم نبوت اور مزاحیہ شاعری کے شہنشاہ سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے انا للہ وانا الیہ راجعون ، اللّٰہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین city42.tv/21-Feb-2026/19…
اردو
273
632
6K
108.7K
idrees Masood
idrees Masood@idreesMasood405·
امن کب ائے گا؟
اردو
0
0
0
8
idrees Masood retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں شکریہ ادا کروں ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جماعتی بیانیہ کا پرچار کرنے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔ ❤️ الحمدللہ انجینئر ضیاء الرحمن ، ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جےیوآئی @ziaurrehman76 #DefendersOfJUI #TeamJUISindh
اردو
3
103
196
2K
idrees Masood retweetledi
M Hikmat
M Hikmat@MHikmat20·
جھوٹی ڈاکومنٹری سے قاید ملت اسلامیہ کے قد کو گٹھایا نہیں جاسکتا۔
اردو
0
1
1
7
idrees Masood retweetledi
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani·
اسلام میں کوئی بھی شخص چاھے وہ کتنے بڑے عہدے پر ھو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ھو سکتا خلفاء راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیاگیاتھا جو اسلام کے خلاف تھا اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے جو ملک کے لئے نہایت شرمناک ھوگا اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں آمین پارلیمنٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں
اردو
0
3.3K
9K
672.8K
idrees Masood retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
ڈھائی سو سال کی تاریخ ہماری پشت پر ہے۔ ہم نے ہر دور کے طوفان کا سامنا کیا، اس قوم کو مایوس نہیں کیا۔ تاریخ کے اس روشن پس منظر میں ہمارے لیے حکمتِ عملی مرتب کرنا مشکل نہیں، کیونکہ ہم نے ہمیشہ ملت کی رہنمائی کی ہے، مفاد پرستی کی نہیں۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
16
129
217
2.6K
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
کوئی رہ تو نہیں گیا جس سے پوچھنا ہے؟ 🙃
اردو
122
91
649
74.7K
idrees Masood retweetledi
سترجنرال مبين خان
سترجنرال مبين خان@mobeenkhan1231·
دا زمونږ غازیان له سترګو ډیر تیز دی کنه په داتوره شپه کی توری سومبی وهل هم زور غواړی
سترجنرال مبين خان tweet media
PS
43
36
586
31.9K
idrees Masood retweetledi
W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابی افق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑا سمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھے نظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی امیر خان متقی صاحب دیوبند کے مہتمم مولانا ارشد مدنی صاحب کے ساتھ
W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز tweet mediaW.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز tweet media
اردو
31
91
688
27.3K
idrees Masood retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
🔴 بھارت کے دورے پر آئے افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی:“ہمارے ملک میں چالیس سال بعد جنگ ختم ہوئی ہے، پھر اس پر تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟ ہم بھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ بہتر اور غیر جانب دار تعلقات چاہتے ہیں۔ افغانوں کی ہمت کو آزمانا نہیں چاہیے۔”
اردو
65
714
3.1K
49.5K
idrees Masood retweetledi
امارتِ اسلامی اردو
امارتِ اسلامی اردو@IEAUrduOfficial·
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم حضرت مفتی ابوالقاسم نعمانی نے امارتِ اسلامی افغانستان کے وزیرِ خارجہ مولوی امیر خان متقی کی پگڑی باندھ کر اُنہیں خصوصی اعزاز سے نوازا۔
اردو
81
616
3.4K
132.8K