Sabitlenmiş Tweet
Idrees Abbasi
20K posts

Idrees Abbasi
@idrees_abbaxi
Journalist,Court Reporter || Ordinary Man, Believes in Supremacy of law and Human Rights || Retweets are not endorsement
Islamabad, Pakistan Katılım Nisan 2021
418 Takip Edilen12.4K Takipçiler
Idrees Abbasi retweetledi

ون کانسٹیٹیوشن میں آپکے اور عمران خان کے اپارٹمنٹ بات ہو رہی ہے اسکی وضاحت کردیں؟ صحافی کا سوال
خان صاحب کا اپارٹمنٹ تھا جو انہوں نے بیچ دیا، میرا اپارٹمنٹ تھا میں نے ایک قسط دی پھر میرا اپارٹمنٹ منسوخ کر دیاتھا میرے تو پیس بھی کھا گیا ہے،سی ڈی اے نے پوری بلڈنگ کھڑی کرادی توانہیں نظر نہیں آیا ہمیں کیا پتہ اس میں کوئی غلطی ہے ،علیمہ خان
اردو

عمران خان سے ملاقات کے کچھ دن بعد ڈپٹی سپرینڈیٹ اڈیالہ جیل نے رابطہ کیا اور بتایا بشریٰ بی بی کی صحت ٹھیک نہیں،ان کو الشفاء آئی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کی آنکھ کا علاج ہوا،بشریٰ بی بی کی جب بیٹی سے ملاقات کے لیے آئی تو کالا چشمہ لگایا ہوا تھا، سلمان صفدر
Idrees Abbasi@idrees_abbaxi
عمران خان سے ملاقات 65 منٹ کی ہوئی، ملاقات میں مجھے بتایا کہ 85 فیصد بینائی چلی گئی ہے،رات کے اندھیرے میں ہسپتال لے جایا جارہا ہے ،ان کی بینائی میں بہتری نہیں آرہی،عمران خان نے سوال کیا کہ کیا مجھے سزا موت کی یا عمر قید کی سزا ہوئی ہے؟، سلمان صفدر
اردو
Idrees Abbasi retweetledi

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج افضل مجوکہ کو ٹرائل جاری رکھنے کا آرڈر جاری کر دیا، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے قتل کے ملزم عمر حیات کی کیس منتقلی درخواست پر فیصلہ کر دیا، ملزم عمر حیات نے سیشن کورٹ میں جاری کیس دوسری عدالت منتقلی کی درخواست دائر کر رکھی تھی

اردو



