𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰

230 posts

𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰 banner
𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰

𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰

@idsepk

اب نا پارٹی اور نا ہی کسی اور کی ضرورت ہے ضرورت ہے تو صرف جذبے اور ہمت کی لبیک یا رسول اللہﷺ

Pakistan Katılım Şubat 2021
484 Takip Edilen104 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰
اب نا پارٹی اور نا ہی کسی اور کی ضرورت ہے ضرورت ہے تو صرف جذبے اور ہمت کی لبیک یا رسول اللہﷺ
اردو
0
0
0
0
𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰
@TararAttaullah تاڑر تم بھی تو نسل در نسل دلالی کرتے پھرتے ہو مان لیتے ہیں نواز شریف کو بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے اور وہ مرنے والا ہے تو کیا ایک بیمار اور مفلوج آدمی کو ملک کا وزیراعظم ہونا چاہیے کچھ شرم کرو اس کو بچاؤ مگر اب کرسی کے چکر سے نکالو
اردو
0
0
0
0
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
عقل کے اندھے، تمہاری نوکری بچانے کی کوشش کامیاب نہ ہو گی۔ صحت پر اس بھونڈے طریقے سے زبان درازی کرنا تم جیسے جاہل اور گھٹیا آدمی کا کام ہے۔ تربیت اور پرورش دونوں می کمی رہ گئی، بچپن کے تلخ تجربات کا غصہ ہم پر مت نکالو۔ تم جیسوں کو سیدھا کرنا آتا ہے۔ چاہو تو مناظرہ کر کے دیکھ لو
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL

ابھی پتہ چلا ہے کہ اب برطانیہ میں بھی دل کے سب ڈاکٹر فوت ہو چکے ہیں۔اس لئے نواز شریف نے ایک پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کو لندن بلوایا۔ پھر اس کو معائینہ کروایا۔پھر اس سے مرضی کا ایک خط لکھوایا۔کیا آپکو لگتا ہے آپکی یہ مکاری عیاری اب اور چلے گی یا بے ایمانی تیرا آسرا۔جھوٹ پر جھوٹ

اردو
572
514
1.7K
0
Shoaib Jatt
Shoaib Jatt@Shoaib_Jatt·
شعیب ملک 22 سال کرکٹ کھیل کر “اسٹار” نہ بن سکا : شعیب اختر کے اس بیان سے آپ کتنے متفق ہیں ؟؟؟
اردو
59
16
226
0
𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰
@BuilderSoban جب تم جیسے بے غیرت انڈین بھونکتے ہیں تو ہم کو کوئی فرق نہیں پڑتا ، وہ جنرل ہے کوئی جنرل سٹور والا نہیں ، ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ نے اس کو دیا اور اس کی اولاد پڑھنے گئی ، ہم کو پاکستان آرمی سے محبت نہیں عشق ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے آمین
اردو
0
0
0
0
SobanBuilder
SobanBuilder@BuilderSoban·
کسی میں ہے جرآت اس ہرامی سے زرایع آمدن پوچھ سکے
SobanBuilder tweet media
اردو
83
279
760
0
𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰
السلام علیکم!! صبح بخیر 💕 سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہے
اردو
0
0
0
0
𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰
@iamamirofficial آپ ہمارے قومی ہیرو ہو ، آپ کو بھول نہیں سکتے ، ہمارے ملک میں اکثریت میں نا انصافی ہوتی ہے آپ کا کیئر بھی انہی لوگوں کے ہاتھوں میں خراب ہوا لیکن آپ جتنا کھیلے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیابیوں سے نوازے،
Mohammad Amir@iamamirofficial

enjoy karne de logon ko news to chaye na unko amir ki. lagta hai amir ko bht miss karte hain this is called love🤣🤣🤣🤣🤣

اردو
0
0
0
0
.
.@ShibArmy_2022·
وہ کونسا سال ہے جسے الٹا لکھو یا سیدھا کوئی فرق نہیں پڑتا۔بوئے اینڈ گرل کوئی بتا سکتا ہے 🤣🤔🤔🤔🤔
اردو
61
7
184
0
𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰
سب کچھ عارضی ہے😌 جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا #آخر_مرگ_دے
𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
0
𝕾𝕾𝖁𝕴𝕽𝕶 🇵🇰
فاروق قیصر کے انتقال کی اطلاع پا کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ وہ محض اداکار ہی نہ تھے بلکہ سماجی ناانصافیوں اور معاشرتی ایشوز کے حوالے سے بیدارئ شعور کا ایک مستقل وسیلہ تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
اردو
0
0
0
0