Ahmed Bux retweetledi

ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کہ ایک وفد نے جسٹس جناب وجیہہ الدین احمد سے انکے گھر پہ ملاقات کی جس میں ملکی سیاست، معشیت، مہنگائی اور نوجوانوں کے کردار زیر موضوع رہے جسٹس صاحب نے ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی
#HRCP

Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو




















