❤️🇵🇰 آستانہ عشق
19.7K posts

❤️🇵🇰 آستانہ عشق
@ifb_786
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ






میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں

میرے گھر پر سی ٹی ڈی (CTD) پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لیگئے ۔


آج اس MOTHER'S DAY کے موقع پر جہاں اتنے لوگ اس دن کو منا رہے ہیں وہاں آج میری دادی کے پاس کوئ بیٹا نہیں جو انہیں یے خاص دن WISH کرے کیوں کے میری دادی نے کچھ بھی سوچے بغیر اپنے دونو بیٹے وطن کے لیے قربان کر دیے۔ 💔🇵🇰












