iffatak6@gmail.com banner
iffatak6@gmail.com

@iffatak6

Always Truth ورکر پاکستان مسلم لیگ نواز (SMT)حافظ آباد

Hafiz abad Katılım Şubat 2020
0 Takip Edilen1.3K Takipçiler
[email protected] retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
محترمہ اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ ہونے کے باوجود ریلی میں شریک تھیں گرفتار ہوگئیں تو اپنے شوہر کا ہی کیرئیر داؤ پر لگادیا
اردو
284
1.3K
3.1K
251.6K
[email protected] retweetledi
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
الیکشن پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن لیگی امیدوار محمد طارق آفریدی بھاری اکثریت سے PTi کو شکست دیکر کامیاب مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام لیگی وکلاء کارکنوں، اتحادی جماعتوں کے دوستوں اور رفقاء کو کامیابی بہت مبارک ہو۔
Ikhtiar Wali tweet media
اردو
52
339
1.6K
25.7K
[email protected] retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
آج پی ٹی آئی والے چیف جسٹس کے حق میں ریلیاں نکال رہے ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس کو گالیاں نکال رہے ہوں گے
اردو
5
86
532
5.9K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کو نکالنے کے مقاصد میں سے ایک اور مقصد بلاول کے دورہ بھارت کے ذریعے پورا ہوا، اسی افرا تفری میں اسرائیل کو بھی تسلیم کر لیں، آپ کو کس نے پوچھنا ہے؟؟؟ عمران خان کو نکالنے کا فیصلہ درست تھا، خوامخواہ کشمیریوں کے خون پر سودے بازی سے گریز کررہا تھا، چابی والے کھلونے امریکہ کی خوشنودی کے لیے مودی سے قربت بڑھا رہے ہیں. اب وہاں بلاول سے کوئی سخت بیان دلوا دیں یا مودی سے کہہ کر بلاول کے خلاف کچھ مظاہرے کروا دیں تاکہ تاثر یہی جائے کہ بلاول نے وہاں جا کر سخت بیان دیا اور اس کے خلاف مظاہرے بھی ہوئے. تاکہ آپ کے پسندیدہ بلاول کی برینڈنگ بھی ہوجائے، کیونکہ پتا چلا ہے کہ فیصلے کے مطابق 2028 میں پاکستان کے وزیر اعظم بلاول ہوں گے
اردو
971
9.1K
24.3K
907.6K
[email protected] retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
کبھی کبھار کسی ضروری کام کے درمیان بھی یہ ان چاہی کالز کافی پریشان کرتی ہیں لیکن اب ان سے چھٹکارا ممکن ہوگیا ہے۔ تفصیلات:tinyurl.com/2ofts9qf
Geo News Urdu tweet media
اردو
2
10
52
13K
[email protected] retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
آئین سے انحراف کرنے والے سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف سنگین غداری کا مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ چیف جسٹس سیاسی انجینئرنگ میں ملوث ہیں،سپریم کورٹ کے ججز کا احتساب ہونا چاہیے، عرفان قادر thursdaytimes.com/2023/05/06/new…
اردو
15
864
2.4K
32.4K
[email protected] retweetledi
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
Senator Dr. Afnan Ullah Khan@afnanullahkh·
عرفان قادر غلطی سے سپریم کورٹ رجسٹرار کے آفس چلے گئے، وہاں پر ساری پی ٹی آئی کی لیڈرشپ بیٹھی ہوئی تھی جس میں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری،اسد عمر وغیرہ شامل تھے۔ ایسا منظر تھا جیسے کوئی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ کا آفس ہو۔ ایسے نہیں غیر آئینی فیصلے آتے سپریم کورٹ سے، بڑی محنت کرنی پڑتی ہے۔
اردو
199
1.2K
4K
284.5K
[email protected] retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
شہباز شریف کو گارنٹی دی گئی تھی آپ بے فکر ہوکر کام کریں باقی معاملات ہم سنبھال لیں گے،دونوں طرف سے جو وعدے ہوئے وہ پورے ہونگے اس لیے شہباز حکومت ایک اچھا اور عوام دوست بجٹ دینے کی تیاریاں کررہی ہے،اس معاملے میں نوازشریف کا مرکزی رول ہے humsub.com.pk/507892/saif-ul…
اردو
88
358
1.9K
33.9K
iffatak6@gmail.com
[email protected]@iffatak6·
اس صدی کا عظیم ترین مجاہد جس نے سپاہیو کو بچانے کی لیے خود کو گرنیٹ کو اوپر ڈال دیا ، یہ وطن تا حیات تمہارا احسان مند رہیگا میجر اسحاق شہید
iffatak6@gmail.com tweet media
اردو
0
0
4
37
[email protected] retweetledi
Rana Sana Ullah Khan
Rana Sana Ullah Khan@RanaSanaullahPK·
منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش!
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS

یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں، یہ ہے پاکستان کی تباہی کی اصل سازش  منتخب وزیر اعظم کے خلاف سازش رچانے، وزارت عظمیٰ سے ہٹانے اور سزا دینے میں ثاقب نثار اور انکا بینچ، نیب کورٹ کے جج محمد بشیر،جنرل باجوہ اور فیض حمید ملوث ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کا Suo Moto  نوٹس لیتے ہیں تو کیا پاکستان کے ساتھ ہونے والے اس بھیانک ظلم پر بھی کوئی از خود نوٹس  لیا جائے گا؟ کیا یہ مجرم کبھی عدالت میں بلائے جائیں گے ؟ کیا جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس شوکت صدیقی کو بینچ سے کیوں ہٹایا گیا ؟ جنرل فیض حمید نے جسٹس شوکت صدیقی کے گھر دو مرتبہ جاکر کیوں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینا قومی مفاد میں ہے اور اگر انہیں ضمانت ملی تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہوجائے گی ؟ یہ دو سال کی محنت کیا تھی اور نواز شریف کو سزا دلوانے میں کونسا قومی مفاد تھا ؟ کیا جنرل فیض حمید سے پوچھا جائے گا کہ جسٹس صدیقی کو کیوں کہا کہ نیب کورٹ میں سزا تو ہونی ہی ہونی ہے اب صرف سزا کی مدت طے ہونا باقی ہے؟ انکو کیسے معلوم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے؟ کیا جج محمد بشیر سے پوچھا جائے گا کہ جنرل فیض حمید کو کیسے علم تھا کہ سزا تو ہونی ہی ہونی ہے ؟ کیا انور کاسی سے سوال کیا جائے گا کہ انہوں نے جسٹس صدیقی کو کیوں بینچ سے ہٹایا اور کہا کہ خاموش رہیں یہ اوپر سے حکم ہے؟ اوپر سے حکم کس کا تھا ؟ کیا اعجاز الاحسن سے بھی پوچھا جائے گا کہ انھوں نے بطور مانیٹرنگ جج اس انصاف کے قتل میں کیا مانیٹرنگ کی تھی جو آج تک چلتی ہی جا رہی ہے؟ کیا جنرل باجوہ سے پوچھا جائے گا کہ انکی سرپرستی اور ناک کے نیچے جنرل فیض یہ سب کچھ کیسے کرتا رہا ؟

اردو
124
612
1.9K
77.6K