Ali Ahmed

4.1K posts

Ali Ahmed banner
Ali Ahmed

Ali Ahmed

@Aliahmedps99

Worker of PML.N Karachi

Karachi, Pakistan Katılım Mart 2018
2K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Ali Ahmed
Ali Ahmed@Aliahmedps99·
مطلبی لوگ کسی کے نہیں ہوتے وہ صرف مطلب کے ہی ہوتے ہیں
Ali Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
22
Ali Ahmed
Ali Ahmed@Aliahmedps99·
میری بات یاد رکھنا ۔ پاکستان کے تمام مسائل کا حل صرف نوازشریف کے پاس ہے ۔ مسائل سیایسی ہوں ، مسائل امن کی ہوں، مسائل ترقی کے ہوان یا مسائل معاشی ہوں ۔
Ali Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
9
Ali Ahmed
Ali Ahmed@Aliahmedps99·
ســو فـیصـد نہــیں ہـــزار فــیصد نـــوازشــــریف کـے ســاتـھ کـھڑا ہــوں ن میرا جنون 👊🐅✌
اردو
0
0
0
8
Ali Ahmed
Ali Ahmed@Aliahmedps99·
پی سی بی نے 9 کروڑ 37 لاکھ روپے لگا کر قومی کرکٹ ٹیم کو دبئی کرکٹ کھیلنے بھیجا جنہوں نے قابل شکست 241 رنز بنائے ۔یوں 1 رن اس مقروض قوم کو 388,967 روپے کا پڑا،🙈🤣
اردو
0
0
0
9
Ali Ahmed retweetledi
Kheeal Das Kohistani
Kheeal Das Kohistani@KesooMalKheealD·
جیسا لیڈر ویسے ہی سارا ٹولہ، گرل فرینڈز کو خصوصی نشستیں دے کر قوم کیساتھ کتنا بڑا دھوکہ کرتے ہیں، شیر افضل مروت ابھی مزید ٹھکائی کرے گا ۔
اردو
0
26
64
719
Ali Ahmed
Ali Ahmed@Aliahmedps99·
مخالفین مریم نواز کو ہدف تنقید بنانے کی بجائے اپنے لوگوں کے مسائل حل کرنے پر فوکس کریں :عظمیٰ بخاری کا مشورہ
اردو
0
0
0
4
Ali Ahmed
Ali Ahmed@Aliahmedps99·
کے پی اور سندھ کا مریم نواز کے اچھے اقدامات کو فالو کرنا اچھی بات ہے،اگر مریم نواز کی وجہ سے باقی صوبوں کے لوگوں کو بھی ریلیف ملے گا تو یہ خوش آئند ہوگا
اردو
0
0
0
6
Ali Ahmed
Ali Ahmed@Aliahmedps99·
برطانیہ نے PIA کی پروازوں کی بحالی کا جائزہ لینے کیلئے 12 مارچ کو میٹنگ طلب کرلی،فرانس کی جانب سے PIA فلائٹس آپریشن بحال کرنے پر برطانیہ نے بھی بحالی کا فیصلہ کیا ہے،یادرہے برطانیہ نے 2020 عمران دور میں PIA کی پروازوں پر پابندی عائد کی تھی۔
اردو
0
0
0
10
Ali Ahmed retweetledi
Sania Ashiq
Sania Ashiq@SaniaaAshiq·
نواز شریف کا پنجاب
Sania Ashiq tweet mediaSania Ashiq tweet media
فارسی
27
77
352
5.8K
Ali Ahmed retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پنجاب کے رنگ اور روشنیاں واپس آ رہے ہیں ♥️
اردو
543
1.6K
4.8K
174.4K
Ali Ahmed
Ali Ahmed@Aliahmedps99·
جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیا جو کہا ہے وہ کرکے دکھائیں گے ہم #HorseAndCattleShow2025
Ali Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
9
Ali Ahmed
Ali Ahmed@Aliahmedps99·
میں تمھارے بنا ایسا ہُوں 🥀 جیسے اتوار کے دن ویران سکول 🙂
Ali Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
14