Iftikhar Hussain retweetledi

صائم میرے بھائی!
بات یہ ہے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرط پر مفاہمتی یادداشت دستخط ہوئے۔
ایران نے فوراً عمان کا رخ کیا اور وہاں اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز کا انتظام عمان اور ایران سنبھالیں گے۔
مذاکرات جاری
کوئی جہاز اگر آبنا سے ایرانی انتظام کے بغیر گذرنے کی کوشش کرے تو اسے میزائل ماردینا کہاں کی پاسداری ہے؟
مفاہمتی یادداشت کے مذاکرات راؤنڈ ۱ میں طے ہوا کسی خلاف ورزی پر ہاٹ لائن پر شکایت ہوگی۔ زبانی۔
قطر ثالث تھا۔ اس نے چھ ارب ڈالر دینے تھے۔ ضامن تھا۔ اسی کا جہاز نشانہ بنانا کیسے درست ہوسکتا ہے؟؟
اسرائیل اور امریکہ ہمیں بھی برے لگتے ہیں۔
ایران کی جنگ میں ہم نے بھی بطور مظلوم حمایت کی۔
لیکن اگر غلط کو غلط نہیں کہیں گے تو ہمارا کام تو ختم ہوگیا۔
والسلام

Saim Rizvi@Saim_Riz
@wajih_sani اگر امریکہ ہرمز کے اس ہی روٹ سے اپنے کمرشل جہاز بھیجتا تو حملہ نہیں ہوتا۔ امریکہ نے ایران کی نبض دیکھنے کے لئے محائدے کے عین کچھ دن بعد اپنے کمرشل جہاز غیر منظور شدہ روٹ سے بھیجے۔ ایران نے ان پر حملہ کیا۔ اگر نا کرتا تو ایران آج اپنی بندرگاہوں کو کھو چکا ہوتا۔ عجیب منطق ہے کہ
اردو

















