IJAZ ALI KHAN

92.2K posts

IJAZ ALI KHAN banner
IJAZ ALI KHAN

IJAZ ALI KHAN

@ijazali7

happiness isn’t an accident – it’s a choice

Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2011
51.7K Takip Edilen63.6K Takipçiler
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
@SdqJaan یہی کام سال پہلے آپ لوگ کرتے تھے۔ ٹرمپ تو دور کی بات تھی۔ ان کے کسی وزیر کے بارے میں بھی بات کرنا حرام مانا جاتا تھا
اردو
1
0
1
63
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایران کے حق میں یا ٹرمپ کے خلاف ٹویٹ کرو تو ن لیگ والے اس ٹویٹ پر گالیاں کیوں دینے لگ جاتے ہیں ؟؟؟
اردو
260
689
3.9K
40.7K
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
@pasha_samina @ayezanadeem ایک فقرہ شاید لکھنا بھول گئی۔ کہ ثالثی ناکام ہونے ہر مجھے دلی مسرت ہوئی
اردو
1
0
1
130
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
افسوس پاکستان کی ثالثی کی کوشش ناکام ہو گئی۔ بہر حال اچھی کوشش تھی۔ اب ذرا اپنے ملک کے چوبیس کروڑ کیڑے مکوڑوں کی خبر لے لیں۔ لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور بے روزگاری نے کچومر نکالا پڑا ہے۔مہنگا پٹرول جلتی پر آگ بڑھا رہا ہے۔
اردو
256
1.6K
6.2K
119.5K
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
@YoursOxygen لیکن یہ سوچنے سے پہلے ایک دفعہ شیشہ ضرور دیکھنا چاہیے
اردو
1
0
2
92
Oxygen✨
Oxygen✨@YoursOxygen·
Don't marry a man whose salary is less than 5 lac!
English
354
10
210
2M
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ٹائیگرز زیادہ پریشان نہ ہوں۔سارا کریڈٹ مرشد کا ہے۔ وہ سسٹم کے باپ ہیں ، جب چاہیں باہر آ جائیں۔ اپنی منشا سے اندر بیٹھے ہیں۔ انہوں نے اندر رہ کر یہ ممکن بنایا ہے۔ اگر وہ باہر ہوتے تو شاید سعودیہ، ایران، چائنہ اور امریکا ان کی ڈائیریکٹ بات نہ سنتا کیونکہ امریکا نے تو ان کو سازش کر کے نکالا تھا، سعودیہ نے جہاز واپس بلا لیا تھا،سی پیک انہوں نے جام کر دیا تھا اور ایران ان کی سنتا ہی نہیں تھا۔ سو انہوں نے بڑی چال چل دی۔ خود اندر رہ کر اپنے مہروں اور اردلی سے کام نکلوا لیا ہے۔ مہدی بخاری
اردو
118
480
2K
48.9K
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
@SaraMirGilgity لعنت بھیج سکتے ہیں لیکن خود پاکستان نہیں آسکتے
اردو
0
0
2
47
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بہنوں کی خان سے ملاقات نہیں کروا سکتے مگر جلسے منسوخ کروا سکتے ہیں تم سب پہ خدا کی لعنت برسے ⁠🤚🏻
اردو
53
840
2.7K
15.3K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جلسہ منسوخ کرنا تحریک انصاف کی طاقت کمزور کرنے کے مترادف ہو گا کل اور پرسوں جب پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہوں گی This is the Time جب تحریک انصاف ایک Massive شو کرے یہ ہی جمہوریت ہے
اردو
201
1.1K
3.7K
39.2K
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
@NiniYmz اور انڈیا کو فلم انڈسٹری کی وجہ سے۔ بات تو ایک ہی ہوئی
اردو
0
0
2
51
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
@panadollxtra کسی کے سوچنے پر کوئی پابندی لگائی نہیں جاسکتی
اردو
0
0
0
34
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
یہ بہترین وقت ہے عمران خان سے معافی مانگنے کا ✌️
SadiaPTI tweet media
اردو
927
2.3K
9.1K
89.4K
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
@shafqatmm1 @Ayaz6100000 وہ توچھوڑیں۔ ایک صاحب نے تو حد ہی کردی تھی۔ 8 روپے یونٹ پر بجلی کے بل پھاڑ دیے تھے اور 80 روپے پٹرول پر سول نافرمانی کی کال دے بیٹھا تھا
اردو
0
0
0
253
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پٹرول 137 روپے فی لٹر اضافہ کے ساتھ 458 روپے اور ڈیزل 520 روپے فی لٹر۔ 150 روپے ریٹ پر بندر ڈانس کرنے والوں پر لعنت بھیجیں اصل بات یہ ہے کہ ٹرانسپورٹیشن ' کرایوں اور ٹول ٹیکس میں اضافوں کے ساتھ ہر چیز کی قیمت کئی گنا بڑھ جائے گی حکومت اپنی ریٹ لسٹ دیکر جرمانوں سے مزید لوٹ مچائے گی مگر بولنا نکلنا احتجاج کرنا منع ہے گھر مرے پڑے رہو ۔
اردو
41
673
1.6K
25.5K
P r o f e s s o r
P r o f e s s o r@ProfessorPTI·
بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔۔۔!!!
اردو
19
210
1K
7.4K
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
اگر کوئی حکومت اس لائق بھی نہیں۔ کہ صرف ایک ہفتے کے crises کو ہینڈل کرسکے۔ اس کو حکومت کہنا اور سمجھنا ہی غلط ہے۔ یہ مسلہ نہ وزیراعظم کہ تقریروں سے حل ہونا ہے۔ نہ ہی ڈپٹی وزیراعظم کے وعظ سے۔ پٹرول اور ڈیزل اس حکومت کو عنقریب کھا جاے گی۔
اردو
0
0
7
245
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اے قوم تم ایسے ہی حکمرانوں کے لائق ہو ایسے ہی مرو
Shafqat Ch tweet media
اردو
73
956
2.6K
15.3K
Exposing Content
Exposing Content@123Babyboss·
@ijazali7 @SabeeKazmi786 زرا قرآن پر حلف دے دیں نا آپ کہ پاکستانیوں نے کبھی غلامی نہیں کی۔ انگریز کدھر چلے گۓ؟؟ 1999 میں کسنے مشرف سے اڈے لیے تھے ؟ آپ کا تو PM کہتا ہے کہ beggars can't be choosers اور آپ کہ رہے ہیں کہ ہم نے کبھی غلامی نہیں کی۔
اردو
2
0
1
26
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ایک بات تو سمجھ آ گی۔ اصلی جنگوں میں جرنیل، قیادت شہید ہوتی ہے۔ اللہ کی فوج کا آج تک کوی جرنیل جانبحق تک نہیں ہوا۔
اردو
322
3.9K
14K
131.5K
تیکھاسچ
تیکھاسچ@Karwa_Saach·
ایک بزدل، بےحس اور غیرت سے عاری قوم میں پیدا ہونے والا دلیر، غیرت مند اور سرفروش لیڈر کتنا بدقسمت ہے شوکت خانم کا یہ عظیم اور انمول بیٹا۔۔۔!!!
اردو
8
362
824
7.6K
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
@123Babyboss @SabeeKazmi786 پھر تو انگریز بھی انڈیا سے چلے گیے تھے۔ ہم نے بھی کبھی غلامی نہیں کی۔ بلکہ دنیا کی کسی قوم نے بھی غلامی نہیں کی۔ کہ ان پر حکمرانی کرنے والا ایک نہ ایک دن واپس چلا ہی گیا تھا
اردو
2
0
0
8
Exposing Content
Exposing Content@123Babyboss·
@ijazali7 @SabeeKazmi786 دوسرا اپنے کہا کہ جنگ سے وہ تھک تھک کر چلے گئے۔ اچھا تو مقصد تو کامیاب نہیں ہوا انکا جو وہ چاہتے تھے۔ جبکہ طالبانوں کا مقصد تو کامیاب ہوگیا۔ وہ تب نہیں تھکے جب تک انکے اپنے کبوتر کی حکومت تھی افغانستان میں۔ لیکن جونہی طالبان نے ٹیک اوور کیا وہ تھک گئے۔ ہاہاہاہاہ
اردو
1
0
1
14
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
@123Babyboss @SabeeKazmi786 بات جرنیلوں کی مرنے کی ہورہی تھی۔ کونسا امریکہ کا جرنیل مارا طالبان نے؟ اگر 20 سال گھوڑوں اور خچروں کی طرح مار مار کر اگلا تھک کر واپس جاے۔ اور اس کو جیتنا کہتے ہیں۔ تو پھر دنیا میں کوئی ہارا ہی نہیں۔ کیونکہ ایک نہ ایک دن ہر کسی کو واپس جانا ہی ہوتا ہے
اردو
2
0
0
18
Exposing Content
Exposing Content@123Babyboss·
@ijazali7 @SabeeKazmi786 اگر امریکہ کی فورس بہت طاقتور ہے تو طالبان سے نا ہارتے کبھی۔ دوسرا یہ بتانا کہ اسرائیل کے کتنے فوجی مرے ہیں ؟؟ آپکو تو گنتی ہے بھول جانی جتنا فوجی ہمارا مرا ہے جنگ میں۔ تو آپ تو خود ہے تصدیق کر رہے ہیں کہ ہم کمزور ہیں۔
اردو
1
0
1
21
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آج تاریخ نے ثابت کر دیا امریکیوں کو اڈے نا دے کر عمران احمد خان نیازی نے بالکل ٹھیک کیا تھا 🔥
اردو
175
1.8K
9.5K
89.1K
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
@jamshaidAdasti @AdeelGh01452751 مرشد کا ریکارڈ اچھا نہیں اس معاملے میں۔ انہوں نے فاتحہ پڑھنے کے لیے ان کو بھی اڈیالہ بلا لینا ہے
اردو
0
0
0
69
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
مرشد سے جا کر کوئی کہہ دے کہ آپ کا ایک اور ساتھی شہید ہو گیا 💔
jamshaid Ahmad dasti tweet media
اردو
26
1.2K
8.3K
44.5K
IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHAN@ijazali7·
ایک پارٹی کے لیے زبردست موقع ہے۔ کہ کالے کپڑے پہن کر احتجاج میں شریک ہوکر دل کی بھڑاس نکال سکے۔
اردو
1
0
5
397